Andleeb Abbas (@AndleebAbbas) header
Andleeb Abbas (@AndleebAbbas) profile picture

Humanist-Soul Searching is Being Human… NonConformist-Choose to be a rule maker than a rule taker

Lahore
Joined December 2011
Photo by Andleeb Abbas (@AndleebAbbas)Photo by Andleeb Abbas (@AndleebAbbas)Photo by Andleeb Abbas (@AndleebAbbas)Photo by Andleeb Abbas (@AndleebAbbas)Photo by Andleeb Abbas (@AndleebAbbas)Photo by Andleeb Abbas (@AndleebAbbas)Photo by Andleeb Abbas (@AndleebAbbas)Photo by Andleeb Abbas (@AndleebAbbas)Photo by Andleeb Abbas (@AndleebAbbas)Photo by Andleeb Abbas (@AndleebAbbas)
Ae Rah e Haq ke shaheedo, wafa ki tasveero, tumhein watan ki hawaien Salam kehti hein...#Youm_E_Takreem
102
96
17
610
63,106
Attack on Jinnah house is absolutely condemnable...A high level Judicial Commission is required to carry out an independent enquiry and hold the culprits accountable.... tribune.com.pk/story/2417562…
15
36
146
18,626
Tariq Fazal reveals the plan by mistake..Zaman Park raid...Arrest workers ۔۔۔ force them to give statements against IK..But nobody was at ZP so he spilled the beans...There is the London Plan, there is the Zaman Park plan and then there is Allah's Plan.. ،#فاشسٹ_حکومت_نامنظور
21
297
4
580
28,420
To be or not to be a banana republic...1. like a banana republic the political, industrial and military elite control an unstable economy...2. there is a "power law" in courts...3. The public is too poor to pose a threat .. In Pakistan 3rd point is the deciding factor of "to be or not to be"... dailytimes.com.pk/1092993/to…
2
47
154
12,122
چادر اور چار دیواری کی پامالی کے بعد ماؤں اور بچیوں کی پامالی بے دردی اور بے حسی سے جاری ہے۔ یہ تو کسی معاشرے میں نہیں ہوتا بچے اور مائیں سب کی سانجھی ہوتے ہیں معاشرے اس ملک کو بچانے کے لئے سب آواز اٹھائیں کیونکہ کل کو یہ آپ کے گھر بھی ہو سکتا ہے #آئین_بچاؤ_ملک_بچاو
33
534
19
884
61,765
سچ تو سچ ہے جھوٹ سے نہ چھپ پائے گا یہ ہے وہ فوٹیج جہاں ہماری لیڈر ڈاکٹر یاسمین راشد احتجاج کرنے والوں کو بار بار یہ کہہ رہی ہیں کہ آپ نے بلکل کسی تشدد کا مظاہرہ نہیں کرنا اور پر امن رہنا ہے فرق صاف ظاہر ہے
14
147
2
261
9,635
تاریخ دہرا رہی ہے عدلیہ پر حملے کے مناظر دیکھیں حکومت وقت اس کی سربراہی کر رہی ہے اور پولیس ایک تماشائی بنی بیٹھی ہے یہ ہے ان کی اصلیت،یہ ہے ان کے عزائم اب تو آپ کا یہ کھیل تماشہ اختتام تک پہنچے گا دہشت گردی کا اصل روپ ۔۔۔۔ #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
9
85
1
153
7,910
یہ ہیں وہ معصوم بچے جن کو آئین توڑنے اور سپریم کورٹ پر حملہ کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے ان بچوں کے مستقبل کو یرغمال بنانے کا ان کے والدین کو کیا پتا۔۔ پاکستان کو اندھیروں میں رکھ کر آئین توڑنے کی یہ کوشش ناکام ہوگی (انشاء اللہ) #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
12
67
3
159
7,493
Congratulations and well done!!
I am excited to share that effective March 2023, Telenor Bank/Easypaisa is profitable! Over the last 5 years more than $300M of FDI was invested in building scale, innovation and digital transformation of the bank. So this is an important milestone for Pk digital ecosystem 1/n
6
38
5,240
عمران ریاض کے اغوا پر شدید مذمت۔ بہادر صحافی کو سچ بولنے پر بار بار ایسی سزا بین الاقوامی تمام ادارے یواین،انٹرنیشنل ہیومن رائٹس سے درخواست ہے اس ناانصافی پر ضرور آواز اٹھائیں عمران ریاض ایک نڈر اور دلیر آواز ہے اس آواز کو کسی صورت دبنے نہیں دیا جائگا @UN @Declaracion
6
123
1
229
6,036
حق کا بول بالا ماشاللہ سپریم کورٹ نے انصاف کیا ایک جھوٹ اور بوگس کیس پر انکو بری کیا اور امید کی جاتی ہے اسلام آباد ہائی کورٹ سپریم کورٹ کے اس حکم کو من و عن عمل کرے گی پاکستان حقیقی آزادی لے کر رہے گا(انشاء اللّه )
2
28
141
7,147
ڈاکٹر یاسمین راشد کا اہم وڈیو پیغام #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عمران_خان_کو_رہا_کرو
25
329
7
685
21,332
پہلے پاکستان کی مقبول عوامی پارٹی کے چیئرمین اور اب اسکی سینئر قیادت کو گرفتار کرنا نہایت قابل مذمت ہے پاکستان میں جنگل کا قانون، لا قانونیت اور جبر عروج پر۔۔۔۔ #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
6
67
1
132
9,905
This is organized crime...IHC broken into, lawyers beaten, Chairman Imran Khan arrested while doing his biometrics...Barbarians at play....Time for the nation to stand up against horrific torture...
17
275
15
456
47,169
موڈیز نے بھی کہہ دیا پاکستان آئی ایم ایف کے بغیر دیوالیہ ہونے جا رہا ہے ڈار صاحب ابھی بھی کہہ رہے ہیں کہ آئی ایم ایف آیا کہ آیا۔۔۔ بس اب حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں اور یہ حکومت گئی کے گئی #مافیا_نہیں_پاکستان_بچاؤ #نہ_خان_ہارا_نہ_ہم
6
31
1
88
5,069
عندلیب عبّاس(سیکٹری اطلاعات وسطی پنجاب ) کا ملکی سیاسی حالات پر خصوصی انٹرویو حیدر مہدی کے ساتھ۔۔ 1/2 Link👇 youtu.be/vm7qGdykhqc
3
20
3
59
7,585
عندلیب عبّاس (سیکٹری اطلاعات وسطی پنجاب ) کا ملکی سیاسی حالات پر خصوصی انٹرویو حیدر مہدی کے ساتھ۔۔۔ 2/2 @VLog youtu.be/vm7qGdykhqc
1
9
19
2,423
پوری دنیا نے دیکھا جب سابقہ وزیراعظم عمران خان پر دن دیہاڑے گولیاں برسائیں گئیں جب ملک کے سابقہ وزیر کو انصاف نہیں مل سکتا تو بیچاری عام عوام کو انصاف کہاں سے ملے گا پاکستان کا کوئی بھی شہری ہو اسکو حق ہے کہ وہ اپنی ایف آئی آر درج کروا سکتا ہے اداروں کا کام حقائق و ثبوت پر فیصلہ کرنا ہوتا ہے نہ کہ حقائق کو چھپانا۔۔ #مافیا_نہیں_پاکستان_بچاؤ
5
78
2
248
12,781
عندلیب عباس(سیکٹری اطلاعات وسطی پنجاب) کی زیر صدارت آزادی رضاکار پروگرام کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آزادی رضاکار پروگرام کے حوالے سے پارٹی ممبران نے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جلد ملک بھرمیں آزادی رضا کار کی رجسٹریشن کا عمل جلد شروع ہو جائے گا #مافیا_نہیں_پاکستان_بچاؤ
5
21
64
3,192
عندلیب عباس(سیکرٹری اطلاعات وسطی پنجاب)اور فیصل شیر جان ،سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف کی زمان پارک آمد پی ٹی آئی رضا کار پروگرام اور الیکشن کمپین کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی #الیکشن_کراو_ملک_بچاو
3
42
1
169
5,096