اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
A very humble request for donations......
السلام علیکم
اللہ نے قرآن میں بار بار دوسروں کی مدد کرنے کا کہا کہ کو دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اللہ انکے لیے راستے آسان کرتا ہے ۔
دو سفید پوش فیملی کے لئے ماہانہ راشن اور دو بچیوں کی تعلیم اور ذاتی اخراجات کے لیے آپکا ساتھ چاہیے پلیز مجھے آپکے ساتھ کی ضرورت ہے یہ محض ایک پوسٹ نہ سمجھا کریں کتنے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی اُمید ہے ۔
میرا کامل ایمان ہے اللہ بہترین اسباب پیدا کرنے والا ہے جو مشکلوں میں ڈالنے والا ہے تو آسانی کا وعدہ بھی اسی رحمٰن کا ہے میرے نیکی کے چھوٹے سے سفر میں گزشتہ پانچ سالوں میں اللہ کی مدد کے بعد آپ سب احباب کا تہہ دل سے شکریہ جو اس۔ چھوٹے سے نیکی کے سفر میں میرا ساتھ دیتے ہیں آپ سے گزارش ہے ۔
بیشک میرا رب بہترین مددگار ہے آمین یارب العالمین۔
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
اِنِّ اللّٰهَ وَمَلاَئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَی النَبِيِِّ
يَا اَيُّهَاالَّذِيِنَ آمَنُو صَلُّو عَلَيْهِ وَسَلِِّمُو تَسْلِيِمَاۚ۞
اَللَھُمَّ صَــلِِّ عَلـٰی نَبِیِِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمْ ✿
اَلصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمُ عَلیٰ سَیِِّدِ الْمُرْسَلِیِنْ مُحَمَّدٍمُصْطَفَیٰ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمْ
لاَاِلَهَ اِلاَّ أَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّلِمِيِنْ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿ ✿
#ﷴﷺ
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
پراں پراں ہو جاؤ نومبر شروع ہوگیا ہے
نومبر پٹ سیاپا وقفے وقفے سے برداشت کرو۔۔
میں شروع ہونے لگی تسی وی ہوجاو
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
پروردگار!
ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ مٹا دے جسے ہم مسکرا کر چھپاتے ہیں،
ہمیں جسم کی تندرستی
دل کی طمانیت اور روح کی پاکیزگی عطا فرما،
ہماری عافیت کو اپنی اطاعت
اور ہماری صحت کو اپنی عبادت کا وسیلہ بنا دے۔آمین
#اردو_زبان
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
#متاعِ_دل
تم، میں چائے اور نومبر کی خوبصورت شام
اس سے حسین کیا ہو گا کوئی اور مقام
#شام_شاعری
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی وہ ہلکی سی لکیر
میرے تخئیل میں رہ رہ کے جھلک اُٹھتی ہے
یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہے
جیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اُٹھتی ہے
#قومی_زبان
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ
اُس ذاتﷺ پر دُرود پڑھ لیجئے کہ جس ذاتﷺ پر دُرود بھیجنا رنج و مصیبتوں سے نجات دلاتا ہے.
❍اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اَصۡحٰبِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
السلام علیکم
Good evening
شام بخیر
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
#خاتم_الرسلﷺ
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
نومبر کے نئے ماہ میں اللہ سےاپنے لیے یہ دعا ضرور مانگیے کہ وہ آپ کو اُن لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے
جو چہرے پر مخلص اور دل میں آپ کے لیے کینہ،بغض اور حسد رکھتے ہیں۔
جن کے قول و فعل میں تضاد اور لہجے میں جھوٹ ہو ۔
جن کے لیے آپ کوئی آپشن یا موقع نہ ہوں ایسے منافق سہولت اور مفاد کی خاطر استمعال کرتے ہیں اور جب انکا سب بھر جائے تو اپنی اوقات دکھاتے ہیں میری دعا ہے
اللہ آپ کو سچے اور مخلص لوگوں کا ساتھ عطا فرمائے جنکے لیے آپکی خوشی عزت اور ساتھ سب سے انمول ہو ۔۔
آمین یارب العالمین 🤲💞
اسمـــــا عیــــل رائـــــٹس retweeted
منبرِ رسول ﷺ — عشق و عقیدت کا ایک روشن باب 🌹
مسجدِ نبوی شریف کا یہ روح پرور منظر دل کو ایک عجیب سکون عطا کرتا ہے۔ منبرِ رسول ﷺ کی خوبصورت نقاشی، سنہری جالیوں کی دلکشی اور اس مقدس مقام کی روحانیت انسان کو محبتِ رسول ﷺ کی یاد دلاتی ہے۔🌷
یہاں آ کر دل کی کیفیت بدل جاتی ہے، نگاہیں ادب سے جھک جاتی ہیں اور لبوں پر درود و سلام جاری ہو جاتا ہے۔🌹
یا اللہ! ہمیں بار بار اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب فرما اور یہاں کی محبت و برکت ہمارے نصیب میں لکھ دے۔🤲
اللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ ❤️
#سکون #دل:-)
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ..
1
#قافلہ_ادب
































