Pinned Tweet
In English ,
We Say
" I Miss You "
But In Urdu,
We Say
جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تیری یاد
اور پھر کچھ بھی سمٹنے میں نھیں آتا ہے
خود کو مصروف کئے رکھنے کی کوشش کرنا
کیا تیری یاد کے زمرے میں نھیں آتا ہے 🥀
Aنas 🇵🇰 retweeted
ابھی سے حُسن پہ نازاں ہو تم خدا سے ڈرو
یہ ہی ناز جو بڑھ کر غرور ہوتا ہے
ہزار صلح ہو لیکن جہاں ملے دو دل
نیاز و ناز میں جھگڑا ضرور ہوتا ہے
جلیل مانکپوری
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Aنas 🇵🇰 retweeted
The best skincare is removing the man who is stressing you out💗
#Peaceful
Aنas 🇵🇰 retweeted
المیہ 🥀
سیل فون کا بے تحاشہ استعمال اور سوشل میڈیا کی لائیک، آرٹی ، کومینٹس کی دوڑ اور جعلی دنیا میں ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی ،ڈالرز کی لالچ اور دوڑ نے آج کل کی جنریشن کو سوائے احساس کمتری اور ڈیہریشن کے کچھ نہیں دیا ۔ رہی سہی کثر بے حیائی نے پوری کردی ھے
بہت کم لوگ ہیں جو آجکل حقیقی زندگی میں خوش رہتے ہیں اور یہ وہی لوگ ہیں جو سوشل میڈیا کی ڈیجیٹل زندگی سے باہر اصل زندگی کو اپنوں کیساتھ گزارتے ہیں ایک دوسرے کو وقت دیتے ہیں ۔ قدرت کے حسین مناظر اور رب کریم کی نعمتوں سے لطف اندوز ھوتے ہیں دوستوں کی صحبت سے سکون پاتے ہیں کتابوں سے علم سے مستفید ھوتے ہیں اور یقین کریں ان پر کچھ خرچہ نہیں آپ دوست کیساتھ چائے پئیے باتیں کریں ہنسیں ، دکھ سکھ شئیر کریں ۔ واک کرنے چلے جائیں ۔ درختوں پھولوں کو قدرتی مناظر کو سراہیں ۔نیند پوری کریں ۔ کچھ نیا سیکھیں ۔ سوشل میڈیا وقت گزارنے کی ہماری آخری آپشن ھونی نہ کہ زندگی کی پہلی فوقیت۔
یقین کریں آپ زہنی طور پر بہت سکون محسوس کریں گے یہ میرا ذاتی تجربہ ھے۔
سوشل میڈیا کو وقت دیں مگر اسے حواسوں پر سوار نہ کریں ۔ کچھ عرصہ بریک لیں ۔ زندگی کی اصل خوشیاں انجوائے کریں اپنوں کو وقت دیں ۔
#Socialmedia
#Fake_world
Aنas 🇵🇰 retweeted
🅶🅾🅾🅳 🅼🅾🆁🅽🅸🅽🅶
🅷🅰🅿🅿🆈 🆆🅴🅴🅺🅴🅽🅳🌹☕️
A time to refuel your soul and be grateful for each one of your blessings.
The weekends are a time to relax and unwind, to find joy in the simple things.
Enjoy with your family & friends.❣️💗
#Travel_Diary #Mont_Tremblant 🇨🇦
Aنas 🇵🇰 retweeted
﷽🕊️
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🕊️
دعا:🕊️
اَللّٰھُمَ لَا تُشْمِتْ بِیْ عَدُوًّا وَّلَا حَاسِدًا*🕊️
ترجمہ:🕊️
*یا اللّٰہ مجھ پر طعنہ کا موقع نہ دے ، نہ کسی دشمن کو اور نہ کسی حاسد کو*🕊️
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🕊️
#اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى_آله_وصحبه_أجمعين
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Aنas 🇵🇰 retweeted
آپ چھو دیکھیں ، کسی غنچے کو اپنے ہاتھ سے
غنچہ گل ھو جائے گا ، اور گل چمن ھو جائے گا
شاعر:جلیل مانکپوری
#متاع_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Aنas 🇵🇰 retweeted
مجھے بکھیرا گیا ہے بڑے سلیقے سے میں اگر رائگاں ہوں پھر بھی خوبصورت ہوں
#رازٍ_محبت
Aنas 🇵🇰 retweeted
رحمدلی کوئی عمل نہیں ہے ، یہ آپ کی روح کا عکس ہے
#شام_بخیر_زندگی
Good evening X family
#متاعِ_دل
Aنas 🇵🇰 retweeted
ٹھنڈی ہوا کے جھونکے ، چائے کی مہک
سردیوں کی شام اور سکون کی چمک
کچھ لمحے زندگی سے چرا لیے ہم نے
ایک کپ چائے کے نام کر لیے ہم نے
#متاعِ_دل
#شام_شاعری
Aنas 🇵🇰 retweeted
خالق اور مخلوق سے
رابطہ بحال رکھیے
رب کی عطاؤں میں
اضافہ ہوتا رہے گا
#السلام_علیکم
#صبح_بخیر
#جمعہ_مبارک
Aنas 🇵🇰 retweeted
انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہا، رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جمعہ کے روز اس گھڑی کو جس میں دعا کی قبولیت کی امید کی جاتی ہے، عصر سے لے کر سورج ڈوبنے تک کے درمیان تلاش کرو.
جامع ترمذی 489
(السلسلة الصحيحة 2789؛ مسند احمد 2704)
Aنas 🇵🇰 retweeted
تجھے سوچیں تو پھر سوتے کہاں ہیں
ہم اتنے بے ادب ہوتے کہاں ہیں
بیاں کرتے بھی ہیں تو دل کی حالت
یہ آنسو آنکھ کے ہوتے کہاں ہیں
#متاعِ_دل
🌹🌹** شب بخیر **🌹🌹
Aنas 🇵🇰 retweeted
سوشل میڈیا سے لمبی بریک لیکر واپس آنے کی ایک وجہ یہ بھی ھوتی ھے کہ اسلامی پوسٹ لکھی جائیں اور زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کی جائیں ۔
اسی لئے میری ہمیشہ کوشش ھوتی ھے کہ میں جب بھی آن لائن آوں چاہےصبح یا شام کے وقت۔ ہمیشہ سب کی ٹی ایل پر جاکر ان کی اسلامی پوسٹ لازمی شئیر اور رپلائی کرتی ھوں ۔ کوئی فالونگ میں نہ بھی ھو تب بھی میری یہ جرات نہیں ھوتی کہ درود پاک یا کوئی اسلامی پوسٹ نظر انداز کر سکوں ۔
مگر افسوس کہ کچھ لوگ اس بات کی اہمیت کو نہیں سمجھتے کہ ہم سب کاوقت قیمتی ھے اگر آپ میری اسلامی پوسٹ کو شئیر نہیں کرسکتے تو برائے مہربانی مجھے انفالو کر دیں مجھے فالو رز کے نمبرز بڑھانےسے کوئی نہ سروکار ھے نہ دلچسپی ۔
**کیونکہ الْحَمْدُ لِلَّهِ نہ ہی میں نے یہ بلو ٹک ڈالرز کی لالچ میں رکھا ھوا ھے اور نہ ہی میرا اکاؤنٹ مانئیٹرازڈ ھے ۔ **
اگر آئندہ آپ اسلامی پوسٹ پر بھی رسپانس نہیں کرتے تو چاہے آپ کتنے پرانے اور اچھے فالو رز ھو۔ مگر معذرت کیساتھ پھر نہ آپ میری فالونگ میں رہیں گے اور نہ ہی میں آپکی فالونگ میں ۔
کیونکہ جو اللّٰهِ تعالی کی پاک کلام کواہم نہیں سمجھتا ، نظر انداز کرتا ھے وہ کسی اور کا مخلص کیسے ھوسکتا ھے؟ اس لئے انفالو ھونے پر خفا مت ھو ۔ شکریہ 🌸🌸
Aنas 🇵🇰 retweeted
ابھی یہاں کوئی گھٹیا سی پوسٹ کریں تو دھڑا دھڑ ریسپانس ملے گا ۔ یہاں سب ایسا ہی ھے کچھ کہنا فضول ھے
آپ بھی ایسے لوگوں کو رپلائی مت کریں ۔ بات ختم ۔
سوشل میڈیا سے لمبی بریک لیکر واپس آنے کی ایک وجہ یہ بھی ھوتی ھے کہ اسلامی پوسٹ لکھی جائیں اور زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کی جائیں ۔
اسی لئے میری ہمیشہ کوشش ھوتی ھے کہ میں جب بھی آن لائن آوں چاہےصبح یا شام کے وقت۔ ہمیشہ سب کی ٹی ایل پر جاکر ان کی اسلامی پوسٹ لازمی شئیر اور رپلائی کرتی ھوں ۔ کوئی فالونگ میں نہ بھی ھو تب بھی میری یہ جرات نہیں ھوتی کہ درود پاک یا کوئی اسلامی پوسٹ نظر انداز کر سکوں ۔
مگر افسوس کہ کچھ لوگ اس بات کی اہمیت کو نہیں سمجھتے کہ ہم سب کاوقت قیمتی ھے اگر آپ میری اسلامی پوسٹ کو شئیر نہیں کرسکتے تو برائے مہربانی مجھے انفالو کر دیں مجھے فالو رز کے نمبرز بڑھانےسے کوئی نہ سروکار ھے نہ دلچسپی ۔
**کیونکہ الْحَمْدُ لِلَّهِ نہ ہی میں نے یہ بلو ٹک ڈالرز کی لالچ میں رکھا ھوا ھے اور نہ ہی میرا اکاؤنٹ مانئیٹرازڈ ھے ۔ **
اگر آئندہ آپ اسلامی پوسٹ پر بھی رسپانس نہیں کرتے تو چاہے آپ کتنے پرانے اور اچھے فالو رز ھو۔ مگر معذرت کیساتھ پھر نہ آپ میری فالونگ میں رہیں گے اور نہ ہی میں آپکی فالونگ میں ۔
کیونکہ جو اللّٰهِ تعالی کی پاک کلام کواہم نہیں سمجھتا ، نظر انداز کرتا ھے وہ کسی اور کا مخلص کیسے ھوسکتا ھے؟ اس لئے انفالو ھونے پر خفا مت ھو ۔ شکریہ 🌸🌸
Aنas 🇵🇰 retweeted
﷽🌸
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌸
جمعرات مغرب کے بعد سے جمعہ کے دن مغرب سے پہلے تک پڑھ سکتے ہیں🌸
سورت الکھف کی تلاوت اور درود شریف 🌸
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللّٰہ ﷺ🌸
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللّٰہ ﷺ🌸
ٱللّٰهُـمَّۢ صَـلِّ ۖ عَلـىٰ مُحَـمَّدٍ وَعَـلىٰ آلِ ۘمُـحَمَّـدٍﷺ
میں صدقے یا رسول اللّٰہ ﷺ🌸
مصطفےٰ جــــانِ رحمت پہ لاکھوں ســـلام 🌸
شمع بـزمٍ ھدایت پہ لاکھوں ســـلام🌸
’’سنن دارمی‘‘ کی روایت میں ہے:
"عن أبي سعيد الخدري قال: من قرأ سورة الكهف ليلة الجمعة أضاء له من النور فيما بينه وبين البيت العتيق".
ترجمہ: حضرت ابوسعید خدری رضی اللّٰہ عنہ حضور اقدس صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جس شخص نے سورہٴ کہف جمعہ کی رات میں پڑھی اس کے لیے اس کی جگہ سے مکہ تک ایک نور روشن ہوگا۔ (2/546دارالکتاب العربی)🌸
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ🌸🌸
Aنas 🇵🇰 retweeted
ان تمام مردوں کو خراجِ تحسین جو روزمرہ کی زندگی میں ہمدردی، احترام اور رحمدلی کو فروغ دیتے ہیں۔
دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ اپنے جذبات کے اظہار کی آزادی اور مشکل وقت میں ہمت حوصلہ ملتا رہے۔ اپنے مختلف کرداروں کے ذریعے زندگی میں استحکام، طاقت، محبت اور امید لانے کے لیے آپ کا شکریہ۔
ہر اس مرد کے شکر گزار ہیں جو عورت کی عزت ،تحفظ اور شفقت کا ماحول پیدا کرتے ہیں۔
سدا سلامت رہیں آباد رہیں ۔ آمین 💙
#InternationalMensDay2026
#Happyinternationalmensday
Aنas 🇵🇰 retweeted
🌿💚الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ🍀صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّمْ وََْبََْارَِْك
🍀عََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــدٍَْ ﷺْ🍀
🍀وِْأّلْـَـهِ وِْصٌْحٌْْبِْـــهِ أّجِْمَْعٌْــيِّْنْﷺ🌿💚🌿
🌿الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ🍀صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّمْ وََْبََْارَِْك
💚🍀عََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــدٍَْ ﷺْ💚🍀
وِْأّلْـَـهِ وِْصٌْحٌْْبِْـــهِ أّجِْمَْعٌْــيِّْنْﷺ🌿
اِنُ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ ایُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا💚
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ 🌿💚🌿
#جمعة_مباركة 💚🍀💚






















