Pinned Tweet
Replying to @ChSalikHussain
حالات جیسے بھی ہوں ہمارا جینا مرنا قائدِ محترم چوہدری شجاعت حسین صاحب ، چوہدری شافع حسین صاحب ، اور چوہدری سالک حسین صاحب کے ساتھ ہے ہم اپنے قائدین کے تمام فیصلوں پر لبیک کہتے ہوئے ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں کھڑے تھے کھڑے رہیں گے انشاللہ 💯
@ChShafayHussain @MKamranUsmani
صدرِ مملکت آصف علی زرداری مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ چوہدری شجاعت حسین اور ان کے صاحبزادوں صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے خصوصی ملاقات ملکی مجموعی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال
1
21
Great Leadership PMLQ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور میں سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ رہائش گاہ آمد پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔
ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم بھی شریک تھے۔
صدر مملکت نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ملاقات کے دوران اہم قومی امور اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
9
Happy Birthday Dear Leader Ch SaliK Hussain Sb🎂🎉❤️
@ChSalikHussain @ChShafayHussain
#ChSalikHussain #PML #PMLQ #HappyBirthday
1
12
پاکستان کے روشن مستقبل کا چمکتا ستارہ
چوہدری سالک حسین صاحب ہمیشہ زندہ باد❤️🔥
This quoted post is unavailable.
7
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ہنگامی دورۂ لاہور، کل صدر ق لیگ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کریں گے
سیاسی منظرنامے میں اہم پیشرفت۔۔
@ChSalikHussain
@ChShafayHussain
1
39
Great Leadership @ChSalikHussain Sb❤️🔥
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کے شعبے سے متعلق جائزہ اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں آئی ٹی برآمدات میں اضافے، ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی بہتری، فائیو جی سروسز کی فراہمی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم نے ملک بھر میں ہر گھر اور گاؤں تک فائبر آپٹک نیٹ ورک کی رسائی، انٹرنیٹ کی رفتار مزید بہتر بنانے اور نوجوانوں کو عالمی منڈی کی ضروریات کے مطابق جدید فنی و تکنیکی تربیت فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
10
Congratulations Pakistan 🇵🇰👑🎉
Heartiest congratulations to the entire nation on the historic achievement of Muhammad Zeeshan Ali, the first Pakistani astronaut to travel into space aboard China’s Shenzhou-24 crewed space mission.
This proud moment marks a significant milestone in Pakistan’s scientific and technological advancement and reflects the enduring friendship and scientific cooperation between Pakistan and China.
Wishing Muhammad Zeeshan Ali a successful mission and a safe return to Earth.
Pakistan-China friendship Zindabad! 🇵🇰🇨🇳
@cathaypak
1
22
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین👑❤️🔥
@ChSalikHussain
@ChShafayHussain
@pmlmustafa
#ChSalikHussain #PML #PMLQ
23
صوبائی وزیر صنعت وتجارت پنجاب چوہدری شافع حسین کی گوجرانوالہ القاسم موٹرز آمد CEO قاسم موٹرز کا محبت بھرا استقبال اس موقع پر طارق بٹ اور وہاب طارق بٹ بھی موجود تھے
@ChSalikHussain
@ChShafayHussain
@wahabtariqbutt
#ChShafayHussain #ShafayHussain #PML #PMLQ
نئے صوبوں کے قیام عوامی سہولیات بہتر طرزِ حکمرانی کا تعلق پاکستان کے مستقل سے ہے چوہدری شجاعت حسین
@ChSalikHussain
@ChShafayHussain
@pmlmustafa
#ChaudhryShujaatHussain #ChSalikHussain #ShafayHussain #PML #PMLQ #PMLQPakistanOfficial
نئے صوبوں کی حمایت کے لیے صدر ق لیگ چوہدری شجاعت حسین بھی میدان میں آ گئے
صدر ق لیگ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ملاقات، ملاقات میں چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے۔
#ChaudhryShujaatHussain #PMLQ
صدر ق لیگ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ملاقات، ملاقات میں چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے۔
@ChSalikHussain
@ChShafayHussain
#ChaudhryShujaatHussain #ShafayHussain #ChSalikHussain #PML #PMLQ
ق لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی ق لیگ میں شمولیت کا سلسلہ شروع چوہدری سالک حسین کا کرپشن کے خلاف کھڑا ہونا شاندار اقدام قرار، ننکانہ سے سابق صوبائی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مہر سعید ظفر نے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان
@ChSalikHussain
@ChShafayHussain
ق لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی ق لیگ میں شمولیت کا سلسلہ شروع چوہدری سالک حسین کا کرپشن کے خلاف کھڑا ہونا شاندار اقدام قرار، ننکانہ سے سابق صوبائی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مہر سعید ظفر نے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان
@ChSalikHussain
@ChShafayHussain
#PMLQ
چوہدری شجاعت حسین جاتی امرا میاں نواز شریف سے ملاقات کو جائیں گے یا نواز شریف ملاقات کیلئے ظہور پیلس آئیں؟
چوہدری شافع نے بتا دیا کہ کیا ہوگا؟
@ChShafayHussain
#ChShafayHussain #PML #PMLQ #ShafayHussain
اگلی ارینج منٹ والی باتیں غلط فہمی ہیں ایسی کوئی بات نہیں
صوبائی وزیر صنعت وتجارت پنجاب چوہدری شافع حسین
@ChShafayHussain
#ShafayHussain #ChShafayHussain #PML #PMLQ
کرپشن پورے ملک میں ہو رہی ہے لیکن نگران حکومت سے پہلے جتنی کرپشن پنجاب میں ہوئی آج تک پنجاب کی تاریخ میں نہیں ہوئی فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت بھرپور کام کر رہی ہے
صوبائی وزیر صنعت وتجارت پنجاب چوہدری شافع حسین
@ChShafayHussain
#ShafayHussain #PML #PMLQ
آپ بھی نام کے ساتھ لگا ہوا ہے صحافی ویسے آپ بھی بہت بڑے لفافہ صحافی ہیں
چوہدری سالک اپنے نام کے ساتھ چوہدری لکھتا ہے مگر ہے وہ بہت بڑا لطیفہ۔ اس سے ثبوت مانگے گئے تھے کہ کرپشن کا الزام لگایا ہے تو ثبوت دو اور اس نے جواب میں کہا میرے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ اُلٹا مریم نواز اور عظمی بخاری کو نوٹس بھیج دیا ہے۔ اس معاملے میں مریم نواز کو چوہدری سالک کا جواب ہی نہیں دینا چاہیے تھا۔ اس کی اوقات ہی نہیں ہے اس کو جواب دے کر مریم نواز نے بڑا کر دیا۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
27
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتک عزت کے 2 الگ قانونی نوٹس بھجوا دیئے
@ChSalikHussain
@pmlmustafa
#ChSalikHussain #PML #PMLQ
1
32


