پارٹی یا کوئی شخص لانگ مارچ کے اس لئے خلاف ہو کہ
1.لانگ مارچ فیل ہو جائیگا
2.عوامی طاقت کم ہے
3.سخت کریک ڈاؤن ہوگا
4. اور حکومت گرا دی جائیگی
تو یہ درست بات تھی اسی وجہ سے 90فیصد لوگوں نے منع کیا ہوگا
لیکن سہیل آفریدی کے پاس بھی اپنی عزت بچانے کا اور کوئی رستہ نہیں تھا
اصل مسلہ پارٹی عوام لانگ مارچ یا پلان اے بی سی نہیں بلکہ 26وییں ترمیم ہے جسے آپ مارشل لا پرو پلس کہہ سکتے ہیں
عام لوگوں کو اندازہ نہیں ہے کہ جب ملک میں عدلیہ کا وجود ختم ہو جائے تو سیاسی جماعت اور عوام کے ہاتھ کچھ نہیں بچتا
عدلیہ آزاد ہوتی تو تحریک انصاف کا ہر پلان کامیاب ہوتا
Amber Qureshi retweeted
جتنے امریکی اس ٹائم خیبرپختونخوا میں پہنچے ہوئے ہیں
یہ صرف تانبے کا مسلہ نہیں لگ رہا کوئی ایسی چیز ہاتھ لگی ہے جو جانداروں کیلئے خطرناک ہے
جو اس ٹائم چین اپنے ایک بڑے شہر کو خالی کرکے نکال رہا ہے
یہ تو اب ایکسپرٹ ہی بتا سکتے ہیں وہ کیا ہوسکتا
Amber Qureshi retweeted
جرنیل اعلیٰ کو لگتا ہے کہ ہر طرف کنفوثن افرا تفری پھیلا کے سب کو مشکوک بنا کے وہ کچھ عرصہ اور حکومت کرلے گا لیکن یہ نہیں جانتا کہ جو نظام اس نے ترتیب دے دیا ہے دنا کی کوئی طاقت اس نظام کو چلا ہی نہیں سکتی یہ ناکام تھا ناکام ہے اور ناکام رہے گا ان شاء اللہ
Amber Qureshi retweeted
عاصم منیر == یحیٰ خان پارٹ - 2
یحیٰ خان پارٹ - 2
ملک توڑنے اور اپنی جنرل رانی کے ساتھ عیاشیوں میں مصروف
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
#گورنر_راج_نامنظور
حلق میں چیزیں تب اٹکتی ہیں جب سیاسی مقاصد ہوں یہاں تو سارا مسلہ ہی وسائل معدنیات پر قبضہ اور انٹرنیشنل پاورز کے ساتھ ریجن میں شیطانی مقاصد ہیں ۔۔
Amber Qureshi retweeted
What a legendary resilience it has been by Imran Khan and all past & present political prisoners! They are the bravest people of the country.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Amber Qureshi retweeted
گورنر راج کے بعد ’’مخصوص میڈیا چینلز ‘‘ سے پتہ چلا ہے کہ پشاور میں کوڑا اٹھایا جا رہا ہے، صوبے میں انڈر پاس، فلائی اوور بن رہے ہیں، صحت اور تعلیم کی صورتحال بہت بہتر ہو گئی ہے۔ ڈینگی وغیرہ پر اجلاس ہو رہے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ جبکہ گورنر راج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے لگا ہوا ہے
Amber Qureshi retweeted
Can a divorced woman remarry without waiting the full iddah if she is not pregnant?
Amber Qureshi retweeted
سب سے کمینے، گھٹیا، بد نسل، بے غیرت، بدبودار اور کتے کے بچے وہ لوگ ہیں جو عمران خان کے نام سے اکاؤنٹس چلا کر گروپنگ، لابنگ، بھگوان گیری، چمچہ گیری اور بڑوا گیری کرتے ہیں۔
یہی وارداتیے عمران خان کے اصل دشمن ہیں۔
دوبارہ سناؤں یا سمجھ گئے ہو 🧐
Amber Qureshi retweeted
گھر کا سربراہ کٹھ پُتلی بن جائے تو وہ گھر نہیں چلا کرتا ایک دن تباہی اس گھر کا مقدر ہو جایا کرتی ہے یہی اصول ملکوں پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ چونکہ ملک گھر کی مانند ہوتا ہے۔
Amber Qureshi retweeted
سلمان اکرم راجہ صاحب سوال تو بہت ہیں لیکن آپ صرف ایک سوال کا جواب دے دیں
اپ لوگوں نے صوبہ سندھ،پنجاب اور بلوچستان کی تنظیموں کو تیاری کا کیوں نہیں کہا
ہمت کریں جواب دیں
سب ورکرز اس سوال کا جواب طلب کریں
کوئی ابہام نہ رہے۔ سہیل آفریدی ایک بہادر نوجوان ہے جو عمران خان صاحب کے نظریے پہ ثابت قدم کھڑا ہے۔ تاہم لانگ مارچ کے انتظامی معملات کا تنقیدی جائزہ ضروری ہے۔ یہ جائزہ سہیل آفریدی کے خلاف سازشی بیانیوں کا جواب دینے کیلئے ضروری ہے۔ کور کمیٹی میں گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کرنا سازشی بیانیوں کا حصہ ہے۔
Amber Qureshi retweeted
دنیا بھر کی افواج یا وسائل پر قبضہ کرنے یا وسائل کی حفاظت کرنے کیلئے بنائی جاتی ہیں انکا عوام کی حفاظت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، یعینی افواج کا مقصد ہی وسائل پہ قبضہ ہوتا ہے لوٹ مار کیخلاف مزاحمت ہوگی تو پھر وہ بلوچستان اور پختونخوا میں بھی یہی کریں گے جو کر رہے ہیں
Amber Qureshi retweeted
عمران خان ہمارے معاشرے کی ساخت کو سمجھ گئے تھے جب ان سے ایک بار کسی نے پوچھا کہ آپ نے پارٹی میں کچھی ایسے لوگ لے لئے ہیں جن پہ سوالات اٹھ رہے ہیں تو انہوں نے کہا تھا فرشتے کہاں سے لاؤں؟ ہم عام لوگ ڈر جاتے ہیں یا ہمیں خواہشات فتح کرلیتی ہیں عمران خان ایک ہی ہے!
Amber Qureshi retweeted
سنا ہے کہ ایلن مسک کی اڑنے والی گاڑی عنقریب پاکستان آ رہی ہیں
پھر تو پہاڑ، دریا اور سمندر سب پاؤں تلے ہوں گے
پاکستانیوں تسی روٹی دی فکر کرو اور بس




















