Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
Operation Ghazb lil Haq
Update 0900 hours 28 Feb
✅*Summary of Afg Taliban losses*
▪️331 Killed,
▪️500 + Injured,
▪️104 Check posts destroyed,
▪️22 Post Captured,
▪️163 Tanks and Armed vehs Destroyed
▪️37 Locs across Afg eff tgt by air
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
Operation Ghazb lil Haq
Update 2300 hours 27 Feb
✅*Summary of Afg Taliban losses*
▪️ 297 Killed,
▪️450 + Injured,
▪️89 Check posts destroyed,
▪️18 Post Captured,
▪️135 Tanks and Armed vehicles Destroyed
▪️29 Locations across Afghanistan effectively targeted by air
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
Happy Birthday to you Ali Haider Bro
اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے زندگی کے میدانوں میں کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے اور ہمارے شاہدرہ کہ شان سمیع اللہ خاں ایم پی اے پی پی 145 کو بھی لمبی زندگی عطا فرمائے امین۔
@KhanSami_Ullah
@AzmaBokhariPMLN
@Ali_H513
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
ہم خاموش نہیں رہیں گے، اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان اپنی سرزمین کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
نور خاموشہ نہ شو پاتی کیدے. مونگ د خپل فوج سره ولاڑ یو. پاکستان به د خپلے خاورے پہ هر حال کی حفاظت کوی۔
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
With my fearless leader @MaryamNSharif and amongst my community.
زندہ ہیں وکلاء، زندہ ہیں!!!
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
جی ھاں،وھی نواز شریف کی جس کی سیاست سازشیوں نے 99 میں اور 2017 میں ختم کی تھی،وھی نواز شریف۔
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے۔ آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
2018 میں جو کام فیض، کھوسہ اور ثاقب نثار نے انجام دیا تھا، وہ ذمہ داری اب اس بنچ نے اٹھا لی ہے۔ اس خوفناک اور ڈھٹائی سے کی گئی سہولت کاری اور ون مین شو کے خلاف سپریم کورٹ کی اکثریت نے بغاوت کر دی۔ وقت آ گیا ہے کہ پارلیمنٹ اس سہولت کاری کو اپنے آئینی اور قانونی ہاتھوں سے روک دے۔
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
آج کا فیصلہ اس سازش کا آخری وار ہے جس کا آغاز آئین کو re-write کر کے پنجاب حکومت پلیٹ میں رکھ بنچ کے لاڈلے عمران کو پیش کی گئی کہ لو بیٹا، توڑ دو تاکہ ہم جیسے سہولت کاروں کی موجودگی اور نگرانی میں تمھیں دوبارہ سیلیکٹ کیا جائے۔
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
مقابلہ یہ ہے کہ ثاقب ناسور سے بازی لے کرجانی تھی وہ لے اڑا ۔۔ اب آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا !!
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
ہیں نئی روش کی عدالتیں
اور نرالے ہی ڈھب کے ہیں فیصلے
نہ نظیر ہے نہ دلیل ہے
نہ وکیل ہے نہ اپیل ہے
مولانا ظفر علی خان
@wajih_sani
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
بینچ فیکسنگ کی انتہا، قاضی فائز عیسی پر چیف جسٹس کا وار۔ یک طرفہ 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا اور وہ مظاہر نقوی جن پر تحقیقات بھٹائی گئیں ہیں، وہ بھی بینچ میں شامل ہیں۔ اتنا تردد کیوں؟ ویسے ہی آرڈر جاری کر دیں۔ اور آرڈر جاری کر دیا گیا۔ سماعت 5 منٹ جاری رہی۔ جوڈیشل بغاوت عروج پر
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
Some ppl terming today's events as Judicial Coup. 4/3 decision defied, Qazi Faiz Isa order ignored and one sided bench formed on it. Parliament's legislation not taken into account.
لوگ کہہ رہے ہیں کہ چیف جسٹس صاحب نے عمران خان کی سہولت کاری میں عدلیہ کے اندر بغاوت کر دی ہے۔
Muhammad Ali Haider 🕊️ retweeted
صاحب خواہ مخواہ تکلف ہی کیا،سیدھے سیدھے اکٹھے الیکشن کا فیصلہ ہی سنا دیتے،تاریخ دینے کی کیا ضرورت تھی؟
#rejected
#بندیالی_فیصلہ_مسترد













