Ali retweeted
آج (پیر) کے روز لاہور میں گرتی ہوئی سونامی سرکار کو ایک اتنا بڑا دھچکا اور سرپرائز ملنے والا ہے کہ اس کے بعد عمران خان کا لہجہ اور بوکھلاہٹ ڈونلڈ ٹرمپ کے لہجے اور بوکھلاہٹ کو کراس کر جائے گا۔ ع اور ج سے شروع ہونے والے دو ناموں کا اہم رول ہوگا۔
Ali retweeted
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے ابن مکتوم ؓ کو خلیفہ مقرر فرمایا ، وہ لوگوں کی امامت کراتے تھے حالانکہ وہ نابینا تھے ۔۔
#EagleOfIslam
Ali retweeted
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ سے شہد کی نبیذ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر نشہ آور مشروب حرام ہے ۔‘‘
#EagleOfIslam
#EagleOfIslam
Lion of Allah
Hazrat Ali Karam Ullah wajhuu
Ali retweeted
Surat No 40 : سورة مومن - Ayat No 6
وَ کَذٰلِکَ حَقَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ عَلَی الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّہُمۡ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۘ﴿ؔ۶﴾
اور اسی طرح آپ کے رب کا فرمان اُن لوگوں پر پورا ہو کر رہا جنہوں نے کفر کیا تھا بے شک وہ لوگ دوزخ والے ہیں
#EagleOfIslam – at Dubai, United Arab Emirates
Ali retweeted
#EagleOfIslam
Dua Abaadaat ka dila haa
Keep praying to Almighty Allah – at Dubai, United Arab Emirates
Ali retweeted
*جسے اللہ پر کامل یقین کی دولت مل جائے وہ سب سے زیادہ پرسکون انسان ہے*♥️بے شک اس میں کوئی شک نہیں .....
#EagleOfIslam
Ali retweeted
Only Relationship with Allah is permanen..#EagleOfIslam
Ali retweeted
Dua Dastak ki trah Hoti b...Or Musalsal Dastak Dainy sy Dirwaza Khul jata h...
#EagleOfIslam
Ali retweeted
#EagleOfIslam
اللّٰہ پاک پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما دے
















