❤️❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❤️❤️
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweeted

Replying to @AleeSnx
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ
نے فرمایا :’’ کوئی عورت دوسری عورت کا نکاح نہ کرائے اور نہ کوئی عورت خود اپنا نکاح کرائے کیونکہ وہ زانیہ ہے جو اپنا نکاح خود کرتی ہے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔
Mishkat 3137
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweeted
ٹویٹر نے مجھ سے رابطہ کیا کہ آپ کا اکاؤنٹ ایڈز ریوینیو شیئر کیلئے اہل ہے اب میری ٹائم لائن میری ٹویٹ کے کمنٹ سیکشن یا ویڈیوز میں جو بھی ایڈز چلیں گے ٹویٹر اس میں سے بڑا حصہ مجھے دے گا ۔ اس کیلئے ٹویٹر ویریفائیڈ اکاونٹ کا ہونا ضروری ہے جبکہ گزشتہ 3 ماہ میں آپ کی ٹویٹس کے 15 ملین ویوز ہونے چاہئیں ۔ میرے تو خیر الحمدللہ گزشتہ 28 دن کے ویوز 50 ملین سے زیادہ تھے ۔
اگر آپ کی ٹویٹر ریچ کم ہے بڑھانا چاہتے ہیں تو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں Yes لکھیں ۔ اگر ہزار سے زیادہ لوگ کہتے ہیں تو پھر تفصیلی گائیڈ پوسٹ کروں گا
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
کسی کا مان مت توڑیں
مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں نصیب والے ہی انہیں سنبھال پاتے ہیں کسی کے دل میں جگہ بنانے کےلیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی
کافی ھے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ہے اپنی زبان اور کردار کی حفاظت کرنا جو لوگ سیکھ لیتے ہیں وہ خالق و مخلوق دونوں کے محبوب بن جاتے ہیں
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweeted
❤️❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❤️❤️
❤️❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❤️❤️
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweeted
اتنی تكلیفوں کے باوجود عمران خان پرسکون لگ رہا ہے
واقعی ایمانداری ہی انسان کو دلیر بہادر بنا دیتی ہے
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweeted
جیسے جیسے مرشد بیان دے رہے ہیں۔۔
مزید یقین ہوتا جا رہا ہے کہ یہ بندہ اس قدر بے خوف کیوں ہے۔۔
کیونکہ اس نے کچھ غلط نہیں کیا۔۔ اسلیے اسکو کوئی ڈر بھی نہیں۔۔ اور یہی بات اسٹیبلشمنٹ کیلئے سر درد بنی ہوئی ہے۔۔!!!
@ParasJhnzaib
@ImranKhanPTI
@usho_3
#عوام_لائےگی_عمران_کو
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
فاطمہ ؓ میرے جگر کا ایک ٹکڑا ہے. جو اس کو برا لگے وہ مجھ کو بھی برا لگتا ہے، اور جس چیز سے اسے تکلیف پہنچتی ہے اس سے مجھے بھی تکلیف پہنچتی ہے.
بخاری 5230
(مسلم 6307؛ ترمذی 3867؛ ابوداؤد 2071؛ ماجہ 1998؛ مسند احمد 11371، 11375؛ مشکوٰۃ 6139)
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweeted
بر گیڈیر وسیم چیمہ تحائف فروخت کرتے تھے، بطور گواہ انکو عدالت میں بلایا جائے۔ عمران خان
@imrankhan
@usho_3
#عوام_لائےگی_عمران_کو
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweeted
اعلان خاموشاں
اگست کا مہینہ شروع ہو چکا ہے ، 14 اگست قریب ہے ، عوام سے التماس ہے کہ یوم آزادی منانے کے لیے جب بھی جھنڈا خریدیں تو ساتھ ڈنڈا نہ خریدیں۔ واسلام
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں !
#ملت_کا_پاسباں_عمران_خان
@TeamS0K
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کامیابیوں کے مسافر لوگوں سے الجھتے نہیں بلکہ کامیاب ہو کر لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔ *الله* کےحکم سے افق پر نمودار ھونے والا آفتاب آپ کیلئے *"الله"* کی طرف سےنعمت، راحت ، برکت، سرفرازی، صحت، سلامتی، شادمانی اور حاجات کی قبولیت کی نوید بن کر اپنی کرنوں سے آپ کے گھر کے در و دیوار منور کردے۔ *یا اللہ ہمیں اپنے خاص فضل و کرم سے نواز , رزق میں روزگار میں عمر میں اولاد میں رحمتیں برکتیں عطا فرما اور دوسرے کے لیئے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما ۔ آمین یارب العالمین