نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے آج دن میں دوسری مرتبہ اندرونی غداروں کی دُم پر پاؤں رکھ دیا!!! 🔥
وہ غدار، جن میں سے کسی نے اپنے لئے شیروانی سلوائی ہے اور کسی نے اپنے مہرے کیلئے شیروانی تیار کروائی ہے، اب ٹھنڈا پانی پیئیں اور لمبی لمبی سانسیں لیں!!!
منیب فاروق: عمران خان حکومت سے بات اس لیے نہیں کرنا چاہتے کیونکہ ان کے پاس اختیار نہیں۔
رانا ثنااللہ: تو پھر ہمیں گالیاں کیوں دیتے ہیں🤣🔥
پارٹی قیادت، ایم این ایز اور ایم پی ایز قوم کے ساتھ غداری کر رہے ہیں یا کرپشن کی فائلوں کے ہاتھوں بلیک میل ہو کر خاموش ہیں؟ آخر خاموشی کی اصل وجہ کیا ہے؟
جعلی وزیراعظم شہباز شریف اس وقت پشاور میں بارہ اضلاع کیلئے 48 افراد پر مشتمل کونسل سے خطاب کر رہے ہیں اور بہت بڑے بڑے جھوٹے وعدے کر رہے جبکہ مزے کی بات بتاو ان 48ممبران میں 25 سے زیادہ ممبران میٹرک فیل ہے جنکو اردو سمجھ ہی نہیں اتی😂
یار ملک کا سہی مذاق بنایا ہے
شہباز شریف نے عمران خان کے دور میں پختونخواہ میں امن کا اعتراف کرلیا!!!
اگر آپ حقائق دیکھیں تو پچھلے چھ سال یعنی 2018 سے پختونخواہ امن کا گہوارہ بن چکا تھا، شہباز شریف
محترم ایم پی اے سجادبارکوال صاحب کیا اپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے لانگ مارچ میں حصہ کیوں نہیں لیا ؟ اپ کے اکاؤنٹ سے اگر سلمان اکرم راجہ کے خلاف ٹویٹ ہوسکتی ہے تو عمران خان کےلئے چلائی جانے والی لانگ مارچ کے حوالے سے پوسٹ کیوں نہیں ہوسکتی ؟
سلمان اکرم راجہ صاحب!
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا
مجھے رہزنوں سے گِلہ نہیں، تری رہبری کا سوال ہے"
خیبر پختونخوا اسمبلی کے 68 ارکان پر مشتمل منتخب نمائندوں کے بارے میں بغیر ٹھوس شواہد کے گروپ بندی اور سازش کا تاثر دینا مناسب نہیں۔ ہم کسی عہدے یا ذاتی مفاد کے لیے نہیں، بلکہ اپنے صوبے، عوام اور پارٹی کے بہتر مستقبل کے لیے اپنا مؤقف پیش کر رہے ہیں۔
ہالیہ لانگ مارچ کے حوالے سے تلخ حقائق پر مبنی بہت سارے سوالات تو اپکے عہدے اور رول کے بارے میں بھی ہر پارٹی عہدیدار کے زہن پر نقش ہیں پر یہ دکھ بھری داستان پھر سہی
صوبائی معاملات میں صوبائی پارلیمانی پارٹی کی مشاورت اور رائے کو تسلیم کرنا گروپ بندی نہیں، جمہوری اصول ہے۔ ہم پارٹی قیادت کے مخالف نہیں؛ ہم چاہتے ہیں کہ فیصلے مشاورت سے ہوں، منتخب نمائندوں کو اعتماد میں لیا جائے اور کسی کو سنے بغیر اس پر الزام نہ لگایا جائے۔
ہم سب کا مقصد بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی اور پارٹی کا اتحاد ہے۔ اختلافِ رائے کو سازش بنانے کے بجائے اسے سنجیدگی سے سنا جائے، کیونکہ پارٹی کی مضبوطی الزام تراشی سے نہیں بلکہ باہمی احترام اور اعتماد سے ممکن ہے۔
🔥 اب اگر عمران خان واپس آیا تو معاملہ صرف اس کی واپسی کا نہیں ہوگا، اصل مسئلہ یہ ہوگا کہ پھر اسے قابو کرنا آسان نہیں ہوگا!
عمران خان کی واپسی نہیں، اس کے بعد کی صورتحال اصل امتحان ہوگی! 🔥✌️
🚨9مئی میں آپ نے ایک ایک بندے پر 22 ایف آئی آر درج کروائی ہوئی ہے۔ طلعت حسین
اُنکے اوپر 50 ایف آئی آر درج ہونی چاہیئے۔ رانا ثنا اللہ
اثاثہ کھل کے سامنے آرہا ہے توجہ طلب بات اس وقت گورنر راج اور وزیراعلی،اسپیکر وزراء کا اغوا ہے لیکن اثاثہ اس پر سے توجہ ہٹانے کے لیے ہر بات کرے گا ۔۔
اسد قیصر نون لیگ کے حنیف عباسی کی بیٹی کی شادی میں شریک، ایمرجنسی کے باوجود خوش دلی سے گلے مل رہے ہیں۔
اور دوسری طرف کارکن آپس میں دست و گریباں ہیں۔
عوام جن پر لعنتیں بھیجتی ہے,
ان لوگو کو پاکستان پر مسلّط کیا گیا ہے!
جمہور کے نفرتوں کے سائے تلے جعلی حکومتیں نہیں چلتی!!

