اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
الســـــلام علــــــیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ
بد قسمتی کا بہترین علاج خوش مزاجی ہے
صــــــبح بخــــــیر
Do you remember when you joined X?
I do!
#MyXAnniversary
لباس میں ہوتے ہوئے بھی بعض لوگ بعض اوقات خود کو برہنہ کرلیتے ہیں
محض زبان کی وجہ سے
کسی نے کیا خوب کہا ہے
میٹھا بولو، سچا بولو اور پہلے تولو، پھر بولو
الســـــلام علــــــیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ
جب ہر انسان اپنا الگ الگ درخت اُگانا چاہتا ہے تو ایسے میں انسانیت کا باغ کیسے تیار ہوگا
صــــــبح بخــــــیر
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ
کتناخوبصورت احساس ہےکہ ہم دعاوٗں کی صورت اپنےدل کی بات اپنےرب سےکہتےہیں
اوروہ سب کچھ پہلےسےجانتاہےمگرپھربھی ہمیں سنناچاہتاہےہماری سنناچاہتاہے
فرمانِ باری تعالیٰ ہے
فاذكرونی أذكركم واشكروا لی ولاتكفرون (سورۃ بقرہ 152)
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئی شکایتیں اچھی ہوتی ہیں
شکایتیں ہوں تو دل کا غبار نکل جاتا ہے
شکایتیں اگر خاموشی اختیار کر لیں تو فاصلوں کا سبب بن جایا کرتی ہیں
توبہ
ایسا دروازہ ہے جو موت کی ھچکی تک کھلا رہتا ہے
دعا
ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتا ہے
ضمیر
ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے
انسان گهر بدلتا ہے، لباس بدلتا ہے، رشتے بدلتا ہے، دوست بدلتا ہے
پهر بھی پریشان ہی رہتا ہے
کیونکہ وہ خود کو نہیں بدلتا
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
بدترین عیب یہ ہے کہ انسان کو دوسروں کے چھوٹے چھوٹےعیب تو بڑے بڑے نظر آئیں اور اپنے اپنے بڑے بڑے عیوب نظر ہی نہ آئیں
الســـــلام علــــــیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ
گناہ کی خواہش نہ رکھنا کمال
گناہ کے قریب جا کر پلٹ آنا اعلٰی تر
اور گناہ کے بعد اُسے الله سبحانہ وتعالٰی کی خاطر ہمیشہ کے لئے چھوڑ دینا کامل ترین تقوی ہے
اللہ عزوجل شانہُ ہمارے کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرمائے
صــــــبح بخــــــیر
اگر ہمیں خالق کے احسانوں کو یاد رکھنے کی عادت نہ ہو تو ہم کسی مخلوق کا احسان بھی یاد رکھنے کی عادت نہیں سیکھ سکتے
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
آج کی جنریشن کا دماغ صرف وہ سنتا ہے جو میڈیا سناتا ہے
وہ دیکھتا ہے جو میڈیا دکھا تا ہے
وہ جانتا ہے جو میڈیا سمجھاتا ہے
اس کی اپنی ذاتی سوچ اور فکر کی صلاحیتیں معدوم ہوتی جارہی ہیں
اور نتیجہ کے طور پر قوت فیصلہ اور قوت ارادی بھی کمزور پڑرہے ہیں
الســـــلام علــــــیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ
دعا نہ صرف ہمارے معاملات اور ذہنی و جسمانی صحت کو بہتر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے بلکہ خالقِ کائنات کے ساتھ ہمارا رابطہ بھی استوار کرتی ہے
دن بخـــــیر
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ
پاکیزگی، محبت کی حقیقت ہے
صبح بخیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”خیر (بھلائی) انسان کی فطری عادت ہے، اور شر (برائی) نفس کی خصومت ہے، اللہ تعالیٰ جس کی بھلائی چاہتا ہے اسے دین میں بصیرت و تفقہ عطاء کرتا ہے"
[سنن ابن ماجه[ (حدیث: 221)
صــــــلی اللہ علــــــیہ وآلــــــہ وســــــلم
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کما صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ
اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ
اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ



