🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433) header
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433) profile picture

ایک آم 🥭 پاکستانی 🇵🇸 🇵🇰

Multan, Pakistan
Joined April 2020
Photo by 🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433)Photo by 🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433)Photo by 🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433)Photo by 🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433)Photo by 🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433)Photo by 🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433)Photo by 🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433)Photo by 🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433)Photo by 🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433)Photo by 🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 (@AdeelPak4433)
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
Maybe get over me. Lies about me and photo shopped images of me got you nothing in the end. Your fake posts about me bore everyone to death now. Get AI to teach you how to be an honest person instead or maybe get a better role model son.
یہ وہی ریحام خان ہیں جنہوں نے چند سال پہلے ایک کتاب لکھ کر، ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر عمران خان کی ذاتی زندگی پر بدترین الزامات لگائے تھے۔ اس وقت دشمنوں نے اس کتاب کو بہت اچھالا، عمران خان کی کردار کشی کی گئی۔ لیکن آج تاریخ نے فیصلہ کر دیا۔ یہ معافی صرف عمران خان سے نہیں، بلکہ اس نظریے سے معافی ہے جس کے ساتھ لاکھوں لوگ کھڑے ہیں۔ اس سے تین باتیں ثابت ہوتی ہیں عمران خان کی سچائی: اتنے سالوں کے پروپیگنڈے، کتابوں، ٹاک شوز کے بعد بھی عمران خان پر ایک بھی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ وقت سب سے بڑا منصف ہے: جو لوگ عمران خان کو گالیاں دیتے تھے، آج وہی شرمندہ ہو کر معافی مانگ رہے ہیں۔ آج ریحام خان نے تو ہمت کرکے معافی مانگ لی، کل انشاءاللہ وہ سارے کردار بھی اسی طرح بے نقاب ہوں گے جو آج بھی جھوٹے بیانیے بنا رہے ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم ایک سچے، ایماندار اور بہادر لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں #IMRANKHANHEALTHEMERGENCY #ImranKhan
Readers added context they thought people might want to know
ریحام خان نے اس پوسٹ کے جواب میں لکھا کہ یہ photo shopped images ہیں اور انہوں نے عمران خان سے معافی نہیں مانگی۔ x.com/RehamKhan1/sta…
170
409
22
1,647
138,055
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے. اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں. گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں. مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا. اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے. میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے. میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے. اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں. یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی. میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
204
507
76
1,176
108,398
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
سعودی عرب یہودی ایجنٹ ہے مگر سعودی عرب میں ایک بھی اسرائیلی یہودی نہیں نا کسی کے پاس سعودی پاسپورٹ ہے. ایران امت مسلمہ کا اکلوتا لیڈر ہے جسکے کیپٹل سٹی میں 15 ہزار یہودی ایرانی پاسپورٹ رکھتے ہیں عبادت گاہیں بھی ہیں پورے تہران میں ایک بھی سُنی مسجد نہیں ہے..اخے امت مسلمہ کا لیڈر😅
63
558
5
1,958
43,076
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
ایک اور پشتون کے پی کے سے وہی بات کر رہا ہے میں کیونکہ پنجابی ہوں سو مجھے خیال آجاتا ہے کہ میرا لکھا صوبائیت لسانیت کے کھاتے نہ چڑھ جاۓ اسلئیے لکھنے کی بجاۓ پشتونوں کے کلپس لگا رہا ہوں ورنہ باڑہ اور درہ میرا بہت اچھی طرح اور کئی مرتبہ دیکھا ہوا ہے وہاں کونسا بزنس ہوتا ہے اور کون لوگ کرتے ہیں سارا کے پی کے اور ہر وہ شخص جسنے باڑہ دیکھا ہوا ہے سب جانتے ہیں اس پشتون نے مکمل بات بہت صحیح طریقے سے بتائی ہے
جو بات یہ پٹھان کر رہا ہے میں نے بھی یہی لکھا تھا حامد میر بھی یہ سب اچھی طرح جانتا ہے مگر بولے گا نہیں کیونکہ وارث میر کی اولاد ہے وہ بھی جھوٹا تھا
11
203
2
471
8,062
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
یٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے۔ براہِ کرم عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں مشکل میں تو وہ پہلے سے ہی ہیں ۔
761
1,719
165
7,128
263,422
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
منسٹر صاحبہ یہ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کا دور ہے آپ کیا سمجھتیں ہیں آپکا یہ جواب لوگوں کو مطمئین کردیگا؟ بلکل بھی نہیں پہلے تو اب آپکو اسکی پیمینٹ کی تمام رسیدیں دیکھانا پڑیں گی پھر اب آپکو میڈم چیف منسٹر کی پچھلے سال کے آمدن کے گوشوارے بھی دیکھانا پڑیں گے مجھے نہیں معلوم کہ درست ہے یا غلط مگر سوشل میڈیا پر جو گوشوارہ گھوم رہا ہے اُس میں پچھلے سال میڈیم چیف منسٹر نے 1,25,000 ٹیکس بھرا ہے سال کا ٹیکس 1,25000 اور لندن آنا جانا 3/4 کروڑ 😂 اب آپ اسکا جواب دینے کی بھی تیاری پکڑیں چلئیے سالانہ آمدن اور اخراجات بھی بیلینس ہو گئے جو کہ بلکل نہیں ہونگے مگر فرض کر لیتے ہیں کہ ہوگئے تب بھی مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ ایک طرف عوام پیٹرول مہنگائی لوڈ شیڈنگ سے مری جارہی ہے ایک مزدور اپنی موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈلوانے سے تنگ ہے حکومت عوام کو صبر کی تلقین کر رہی ہے تو ایسی قوم کے حکمران کو کیا ضرورت پڑی تھی ایک ذاتی نوعیت کے کام کیلیے سرکاری جہاز پر ایسی شوخی مارنے کی؟ ہاں اگر وزیراعلی نہ ہوتیں پھر بھلے جو مرضی کرتیں سو میری نظر میں اسکا قانونی جواز بھی نہیں بنتا اور اخلاقی جواز تو بلکل بھی بنتا باقی رہ گئے فواد چوہدری صاحب یہ بھی وہی ہیں جو اقتدار میں آنے سے پہلے وزیراعظم کو سائیکل پر بھیج رہے تھے اقتدار میں آنے کے بعد ہیلی کاپٹر ڈیفینڈ کر رہے تھے زرداری صاحب بھی سرکاری جہاز لیکر گئے ہوۓ تھے😂 #اوتیا_قوم_عیاش_حکمران
بالکل غلط،وزیر اعلی پنجاب نے اپنے لندن وزٹ کے لئے جہاز کے تمام اخراجات اپنے پاس سے ادا کئے ہیں
29
66
5
221
8,001
یا اللہ ان بے حس ظالم بدترین نااہل حکمرانوں کو نست و نابود فرما۔ ان کو ووٹ دینے کا جو گناہ ہم سے سرذد ہوا ہے ہمیں معاف فرما۔یا اللہ یہ لوگ غریب کو مار رہے ہیں انکو برباد فرما یا اللہ ۔ آمین ثم آمین @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @AliPervaiz450 @akleghari
1
1
2
101
تیری اکھیوں میں میرا نور نور میں تیرے عشق ہوگئی چور جوگیا جوگیا جوگیا میرے مرشد پاک @MUSAFIR_JOGI جوگیا۔ اس گانےکا ترجمہ کیاہےوڈے پائن @Ranatohid1 نےاور اسکا میوزک دیا ہے ساڈےرانا پائن @Rajpoot_PML_N اور اس مشہور گانےکےکیمرہ مین ہیں پنڈی والے پنڈی والے @Khurammaqsood77 😋😘😉
5
1
6
226
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
کرنل اسفند یار قوم کا فخر ۔سلیوٹ ہے سر 🫡
21
77
3
349
1,979
نعوذباللہ استغفراللہ آپ یہ ویڈیو دیکھیں آپکو اندازہ ہوگا کہ کتنی گھٹیا غلیظ نسل تیار ہوچکی ہے .
جو الفاظ اس بندے کے ہیں وہ تو آپ کسی صورت نہیں کہہ سکتے چاہے آپ کا جانی دشمن کیوں نہ ہو شرطیہ بات ہے کہ اس بندے کے بارے میں تحقیق کریں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ اس کی پیدائش میں ضرور محلے والوں کی امداد شامل رہی ہو گی۔ @OfficialDGISPR
1
4
193
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
Multan-Vehari road, a marvel. Masha’Allah!
240
842
34
2,455
148,441
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
“نسل در نسل پنجاب کی عوام سے روٹی کپڑا اور مکان کے چھیننے والے ڈکیٹ”
“نسل در نسل سندھ کی عوام سے روٹی کپڑا اور مکان کے چھیننے والے ڈکیٹ”
2
2
7
117
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
میم @MaryamNSharif آپ کیسے میرے ٹیکس کے پیسوں سے کشمیر کو بسس دے سکتی ہیں؟؟؟ دن رات مہنگے سے مہنگا چلان میرے صوبے کے باسی بھریں تمام صوبوں کی چوری شدہ بجلی کے بل میرے صوبے کے باسی بھریں پیرا فورس کے بھاری جرمانے اور مار پیٹ میرے صوبے کے باسی بھگتیں اور آپ ایک الیکشن کمپین میں اعلان کر کے ہمارا حق کشمیر کو کیسے دے سکتی ہیں؟؟؟
137
565
35
1,295
30,219
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
ہم نے آپکو ووٹ اسلئے نہیں دیا تھا کہ آپ ہماری چمڑی ادھیڑیں۔ پوری دُنیا میں سب سے مہنگا پٹرول ڈیزل آپ نے کیا ہے، آپ ظالم ہیں جنگ کی آڑ میں پٹرول پمپ مالکان کے آگے لیٹ گئے ہیں۔ آپ نااہل ہیں بزدل ہیں ظالم ہیں اور بے شرم ہیں۔۔سر ڈریں اس وقت سے کہ آپکو بھاگنے کو رستہ بھی نا ملے۔
130
788
49
1,934
21,348
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
کل پٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا آج بھی پھر پٹرول 6.39 روپے اور ڈیزل 7.83 روپے مہنگا کردیا یے۔ آبنائے ہُرمز سے آدھی دُنیا کا تیل گزرتا ہے مگر اتنی بے شرمی اور بے غیرتی کسی مُلک کی حکومت میں نہیں جتنی ہمارے والوں میں ہے۔ جتنا جی کرتا ہے ظلم کرلیں۔۔ان شا اللہ جلد پکڑ ہوگی
44
462
21
1,133
14,925
پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ۔ لعنت لعنت لعنت @CMShehbaz @NawazSharifMNS @AliPervaiz450 اللہ تم لوگوں کو غارت کرے آمین ۔ یہ وہ احسان فراموش گھٹیا غلیظ ظالم حکمران ہیں جنکو ووٹ دینے کا گناہ ہم سے سرذد ہوا۔اور یہ احسان فراموش ہم عوام کو خودکشیوں پر مجبور کررہے ہیں 🖐️
83
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
اندرون لاہور کی چھتیں۔۔۔۔ کچھ یادیں جیسے کوئی محبوبہ کسی محبوب کے سینے پر سر رکھے زمانے سے ماورا سو رہی ہو۔ جیسے کوئی کنار میں بیٹھا ہو۔۔ جیسے کوئی گوری اپنے لب بند کئے دل کے راز چھپانے کی کوشش کر رہی ہو جیسے کوئی سانولی مندر میں پلکوں سے پلکیں ملائے ہاتھ باندھے منت مانگ رہی ہو، جیسے نمازی کاندھے سے کاندھا ملائے باجماعت نماز پڑھ رہے ہو جیسے میدان جنگ میں سپاہی تلواریں لئے صف بنائے کھڑے ہو جیسے گلاب کی بند گلی میں پنکھڑیاں ہو ایسے ہی اندرون لاہور کے گھروں کی چھتیں ایک دوسرے کے ساتھ جُڑی نظر آتی ہیں۔ ۱
5
6
2
42
1,220
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
جناب علی پرویز ملک صاحب آپ قوم کے ساتھ ہاتھ کرنا بند فرمائیں۔ یہ جو پٹرول کی قیمتوں میں "اوسط" قیمت کے فراڈ کے نام پر آپ تیل بیچنے والی کمپنیوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں اسے ختم فرمائیں۔ سیدھا انوائس اور بل آف لیڈنگ کی بنیاد پر قیمت کا فیصلہ کریں۔ مہربانی ہو گی
113
1,227
40
3,374
25,866
پاکستانیوں جلدی جلدی اپنی بائیکس گاڑیوں کی ٹنکیاں فل کروالوکیونکہ مہنگا پیٹرول بہت اسپیڈ میں پاکستان پہنچ رہا ہےاور ہمارے بدترین اسپیڈ والےبدترین وزیراعظم دل وگردےپر پتھر رکھتے ہوئے غریب سفید پوش عوام کو رگڑا لگانےکے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
1
1
89
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸 retweeted
پاکستان آتے ہوئے 👇 مہنگا تیل . . . . . ۔ . . سستا تیل
4
21
400