Western Democracy produces Trump, Netanyahu & Modi. China Model is Only workable system, one that uplifted 1 Billion People without the wars for resources

Lahore
Joined November 2015
One Page Survivor retweeted
محسن نقوی نے ایوان میں کھڑے ہو کر کہا ہم نے تحریک انصاف کے آخر تک ترلے کیے ہیں وہ نہیں مانیں پھر انتہائی قدم اُٹھایا گیا اسی طرح یہی محسن نقوی ایک دن یوں ہی کھڑا ہو کر کہے گا ہم نے ایران کے بہت ترلے کیے لیکن وہ نہیں مانیں تھے یعنی جو پیغام حوثیوں کو پہنچایا گیا اُس پر عملدرآمد سے پہلے خود جا کر کہا گیا اپنی پوچھل سیدھی کر لیں یعنی آخری آخری چکر اس لئے کہ پاکستان میں ایرانی حمایت یافتہ پراکسی طبقے کو بھی تسلی دی جائے کہ دیکھیں ہم نے کوشش کی تھی یعنی اندر کھاتے بہت کچھ معاملات سیدھے ہوں گے یا پھر ملا عمر کو آخری پیغام دینے والی تاریخ دہرائی جا رہی ہے بائے دا وے حافظ صاحب آپ پنجی کروڑ عوام کے فیلڈ مارشل ہیں پاکستان نے ایک مقام دیا ہے یہ ترلہ پالیسی ایک حد تک اچھی لگتی ہے جو مناظر سامنے آئیں اُس پر دنیا بھر کی ہیڈ لائن ضرور دیکھیے گا
12
155
518
6,590
One Page Survivor retweeted
کیلی فورنیا کا درخت اسے دکھائی دے گیا لیکن وہاں کی عدالت کا فیصلہ اسے یاد نہیں رہا-
113
194
23
936
12,362
One Page Survivor retweeted
ملا عمر کے پاس جنرل صاحبان گئے۔ انکی منت سماجت کی کہ مان جائیں کیونکہ ان کو علم تھا کہ کیسی تباہی منتظر ہے۔ ملا صاحب ہوا کے گھوڑے پر سوار تھے۔ نہ مانے۔ آخرکار 125 پر فرار ہوئے۔ لاکھوں لوگ مروائے۔ ولایت فقیہہ والے بھی الوہی واہموں کا شکار ہیں۔ انکا انجام بھی وہی ہوگا۔
44
97
5
405
9,662
One Page Survivor retweeted
پوری قیادت گھوڑے لگوا بیٹھے آں سپریم لیڈر بڈھے وارے نکرے لگوا بیٹھے آں پورا ملک پھیتیو پھیتی کروا بیٹھے آں یاہو کولوں گاٹے اچ سریا وی پوا بیٹھے آں گھر ائے پرونے نوں وی رسا بیٹھے آں محسن دی تنتر مٹھی کروا بیٹھے آں لیس لسوڑے دی اکڑ مجوسی دی سچ کروا بیٹھے آں سوچی پئے آں اگے کی کریے
15
127
6
553
6,897
One Page Survivor retweeted
مجوسی اس گشتی کی طرح ملا ہے جس نے پیمنٹ تو پکڑ لی ہو لیکن جسم اجازت نہ دے رہا ہو
54
88
7
431
7,860
One Page Survivor retweeted
حافظ صاحب کو بھی ہاتھ ہی ملا کر کھڑے رہنا چاہیے تھا جیسے یہ رافضی خنزیر کھڑا رہا 😡🖐🏿 باقی حافظ صاحب نے سنت رسولﷺ اور قول رسولﷺ پر عمل کیا جس میں کہا گیا ہے کسی دوسرے کو عزت دینے سے تمہاری عزت کم ہو جائے تو محشر میں مجھ سے لے لینا ❤️
202
122
16
588
25,041
One Page Survivor retweeted
A Palestinian father was shot dead by an Israeli sniper while trying to retrieve his son’s body after Israeli forces killed the child. The footage was documented by journalist Hassan Salih, who was later killed by Israel on May 13, 2025, while covering the atrocities in Gaza.
1,517
13,526
779
21,597
1,203,760
One Page Survivor retweeted
Replying to @rizwan_901
مجھے لگا ہی تھا کچھ ایسا ہی ہو گا۔لوگ شادی کر کے باہر چلے جاتے ہیں اور سہولتوں بھرے گھر میں جوان عورتیں اکیلی چھوڑ جاتے ہیں۔اس جرم میں جتنی مجرم عورت ہے یہ شخص بھی اتنا ہی گناہگار ہے۔اس عورت نے آسان رستہ ڈھونڈ لیا گھر میں ہی باہر عشق لگاتی تو گھر والے مار ڈالتے۔
1
2
32
13,470
One Page Survivor retweeted
ہم خبروں کو اپنے لٹمس ٹیسٹ سے جانچتے ہیں غریب ہے تو مظلوم ہوگا امیر ہے تو ظالم ہوگا لڑکی نے کہا تو ٹھیک ہی ہوگا لڑکا ہے تو جھوٹا ہوگا مریض ہے تو مجبور ہوگا ڈاکٹر ہے تو ہڈ حرام ہوگا سیاستدان ہے تو کرپٹ ہوگا بیوروکریٹ ہے تو حرام خور ہوگا حالانکہ ہر ایک کہانی مختلف ہوتی ہے
1
18
1
48
1,316
One Page Survivor retweeted
پاکستان میں ہر جرم کے خلاف اصل انصاف ملزم کے ساتھی کرتے ہیں، یہ عدالتیں وغیرہ تو محض چند ہزار کرپٹ جج اور وکیلوں کے خاںدان پالنے کو بنا رکھی ہیں۔۔۔
5
24
2
93
2,124
One Page Survivor retweeted
وہ وقت یاد کریں جب یہ چوہوں کی طرح بنکروں میں چھپے تھے وہ وقت یاد کریں جب ایرانی وزیرخارجہ و اسپیکر کو سفر کرنے کی اجازت لیکر دی گئی تھی وہ وقت یاد کریں واپسی پر انہیں شاہینوں نے بارڈر پار کروایا تھا آج ان احسان فراموشوں کی فرعونیت دیکھیں اس گندی رضائی کی گردن میں سریا دیکھیں
216
225
14
819
19,494
One Page Survivor retweeted
اور ناظرین آج پھر وہی ہوا جو مورخ کے ساتھ پہلے بھی کئی بار ہوچکا ہے اور یہ ایک درد بھری کہانی ہے جس کا تذکرہ پہلے بھی ہوچکا ہے چونکہ مورخ کی ایک دیرینہ خواہش تھی کہ انٹرویو کا میدان سج جائے ڈھولکیاں واجے پیپنیاں گونچ رہی ہوں اور جناب لطیف پاکپتنی کے ساتھ ون ٹو ون پروگرام ریکارڈ ہوجائے کیونکہ لطیف کے پاس کچھ ایسا مواد بھی ہے جو آج تک منظر عام پر نہیں آسکا لیکن یہ خواہش آج بھی پوری نہ ہوسکی اور مورخ نے اپنے جذبات احساسات کی گردن ویسے ہی مروڑ دی جیسے جج قدرت اللہ بھری عدالت میں لطیفی قصہ سنتے ہوئے اپنا قلم ذور سے مروڑ دیتے تھے اور آج سندھیلا صاحب نے “ چٹا “ جواب دیتے ہوئے کہا کہ “ میرا چینل بڑی محنت مشقت چالاکی اور ہوشیاری سے اس مقام پر پہنچا ہے لہذا میرا گانی والا طوطا آپکی لفاظی کا وزن چُکنے سے قاصر ہے اور آپ اپنا سپ پھڑیں اور میں اپنا اور اس گفتگو شنید کے بعد جناب لطیف کو جواب دے دیا ہے کہ آپ اپنی داستان کسی اور کو سنائیں حالانکہ لطیف کا سوالنامہ قریبا ڈیڑھ سال سے وہیں پڑا ہے جہاں اکثر ایام کالجیت میں غسل خانہ کی چھتی پر مادھوری کا فوٹو پڑا ہوتا تھا جاری ہے ۔۔۔
19
119
1
677
13,021
One Page Survivor retweeted
آپکے گھرانے میںperverts ہونگے اس لئیے اچھی بات ہے احتیاط کرنی چاہئیے، ہر جگہ اور ہر گھر میں ایسا نہیں۔۔۔ اور لفظ inappropriate ہوتا ہے
میرے الحمداللہ 4 بھتیجے ہیں جن میں سب بڑا ابھی 11 کا ہے مگر ہم انکو اب اس طرح گلے نہیں لگاتے unappropriate لگتا ہے بالکل اس ہی طرح ہماری ماں بھی اپنے بیٹوں کو یوں نہیں چپکا کر پیار جتاتی ہیں۔ یہ عورت نجانے کس عمر میں سیکھے گی کہ تہزیب کیا ہوتی ہے ۔۔
12
36
1
176
3,595
One Page Survivor retweeted
یہ بدقسمت گھڑی نہیں تھی، اس پہلے پاکستان ہاکی تین ورلڈ کپ اور سکوائش کے بے شمار ورلڈ کپ جیت چکا تھا، اس بدقسمتی کا آغاز نواز شریف بے نظیر بھٹو کی چارٹر آف ڈیموکریسی سے مضبوط ہوتی جمہوریت کے خوف سے ہوا، پھر ڈکٹٹروں کے 10، 10 سال نکال کر ۔حالات کی ذمےداری ان دو پارٹیوں پر ڈال کر دونوں پارٹیز کے خلاف چور چور بیانیہ بنا کر پارٹیوں کے اندر سے اپنے الیکٹبل چوروں کو پی ٹی آئی میں شامل کروا کے میڈیا پر عمران ریاض، معید پیر زادہ، صابر شاکر، جیسے لفافہ صحافیوں اور عدلیہ کے پلاٹ خور ویڈیو زدہ ججوں کے ذریعے اس کو مسلط کیا گیا
یہ تھی وہ بدقسمت گھڑی جب دنیا کا سب سے بڑا بدتہذیب اور جنسی درندہ ورلڈ کپ میں "زیرو" کارکردگی کے ساتھ یوتھیوں کا ہیرو بنا۔۔ پاکستان کو اتنا نقصان بھارت کے پرتھوی اور اگنی میزائل نہیں پہنچا سکتے۔ جتنا نقصان @ImranKhanPTI اور شیشے کے اس مرتبان نے پہنایا۔۔۔
5
8
47
678
One Page Survivor retweeted
Then the scene of the container will be something like this.
ابھی تو ہم نے پی ٹی آئی والوں کو صرف بھائی بولا ہے اسپر اتنی تکلیف یہ جبکہ پی ٹی آئی اور جے یوآئی ایک کنٹینر پر ہوگی تک کیا بنےگا
15
106
2
414
10,511
One Page Survivor retweeted
October 19, 2026 | A little girl screams after finding her brother lifeless, his head struck by shrapnel. Her heartbreaking cries echo as she realizes her brother is gone forever.
12
199
18
278
4,449
One Page Survivor retweeted
ہم زمین اتنی گرم کر دیں گے جس پر یوتھیوں کی تتلیاں اپنے نرم تلوے زمین پر نہیں رکھ سکیں گی ۔ مولانا فضل الرحمن تتلیاں ہماری بہنیں ہیں یوتھیے ہمارے بھائی ہیں ٹھیک ہو گیا ہے
16
179
16
595
17,788
One Page Survivor retweeted
مجھے اسی لئے چاچو سے Love ہے🥰 چاچو اگر چاھتا تو کسی بچے کی قمیض پر صرف سائن بھی کر سکتا تھا لیکن چاچو نے دانش سکول میں یتیم بچوں کو مفت تعلیم دے کر اُنکی زندگیاں بدلنا مناسب سمجھا #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
12
370
5
1,097
5,683
Western democracy is a curse, it worked only untill resources ripped off from conquered countries made their economies flourish. Chinese governance model is the only workable model for current world لعنت مقابلہ کرنےوالوں پراوراسےگلورہفائی کرنےوالوں پر #فٹےمنہ
یوتھیوں سے سوال کریں کہ احتجاج کیوں نہی کرتے تو کہتے یہاں پولیس مارتی ہے یہ فرانس میں مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں ہیں ہماری پولیس تو ایسا سازو سامان تک نہی رکھتی ہے مگر پھر بھی فرانس میں مظاہرین جو نوجوان بچے ہیں وہ نکل رہے مقابلہ کر رہے ہیں
26
One Page Survivor retweeted
عام صارف اب ڈرافٹنگ اور ڈیزائننگ کیلئے سو فیصد اے آئی کا محتاج ہے ہمارے جیسے جو زندگی تقریباً گزار چکے انہیں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا مگر نئی نسل کو ابتدائی تعلیم کے زمانے میں ہی یہ عادت پڑ گئی تو تخلیق اور سوچ کی صلاحیت بتدریج ختم ہو جائے گی
میرے خیال میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس طویل مدتی اثرات میں حقیقی ذہانت کی بالعموم اور حقیقی تخلیق کاری کی بالخصوص قاتل ثابت ہو گی
3
14
1
41
1,145