Faisalabad
Joined December 2014
بیٹھے بیٹھے اچانک وہ وہ منظر یاد آگیا جب یوتھیے عمران خان کی گاڑی سمجھ کر اُس گاڑی پر پھول پھینکتے رہے جس میں طلال چوہدری اور IG اسلام آباد بیٹھے ہوئے تھے 😆😆😆😆😆😆😆
2
19
142
1,312
یہی اگر ایلیٹ کلاس کا فنگشن ہوتا اور ایسا ہی ڈانس دولہا کر رہا ہوتا اور سائیڈ پر کھڑی خواتین کی تُنیاں نظر آرہی ہوتی تو پھر آپ لوگوں نے طنز کرنے کی بجائے واہ واہ کر رہے ہونا تھا
آخر یہ کورنگی والوں کے پاس اتنا کانفیڈیس آ کہاں سے رہا ہے 🤔🤔 #موناسکندر
7
7
75
3,037
یوتھئیا ہر بات میں ڈیزل ڈیزل کرتا ھے مولانا نے ڈیزل افغانی مجاہدین کی مدد کے لئے کفار کے مقابلے میں دی تھی اور چیخیں یوتھیوں کی کیوں نکلتی ھے #نئےپاکستان_میں_بھی_قادیانی_کافر
16
16
4
63
Then the scene of the container will be something like this.
ابھی تو ہم نے پی ٹی آئی والوں کو صرف بھائی بولا ہے اسپر اتنی تکلیف یہ جبکہ پی ٹی آئی اور جے یوآئی ایک کنٹینر پر ہوگی تک کیا بنےگا
14
86
2
343
8,824
الحمدللہ، دانش اسکول اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں خیبرپختونخوا کے ضلع کُرم سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی بیٹی انساء اکبر کا عزم دیکھ کر دل فخر سے بھر گیا۔ وزیراعظم @CMShehbaz نے 2010 میں جو خواب دیکھا تھا، آج وہ ایسی بیٹیوں کی صورت میں پورے ملک میں اُمید بانٹ رہا ہے۔ اس کے والد کی آنکھوں میں فخر سب کچھ کہہ رہا ہے۔ انساء جیسی ہزاروں بیٹیاں پاکستان کا مستقبل روشن کریں گی۔ انشاء اللہ 🇵🇰 #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
22
172
8
395
6,132
After PKLI the Danish School is one of PM Shehbaz Sharif’s finest projects 💞
1
38
74
846
بلوچستان کا عرفان اللہ دانش سکول میں پڑھا اور آج CSP آفیسر بن کر پاکستان کا فخر بنا، نفرتوں کے بیانیے ہار گئے تعلیم جیت گئی شکریہ وزیرِاعظم شہباز شریف
1
92
2
289
1,984
Ihsan Gill retweeted
India's launched latest technology in competition with Tesla's flying car
16
84
6
757
15,364
پشتون ہو کر بھی جو افغانستان اور PTM سے نفرت کرتے ہیں ایسے محبِ وطن پاکستانی ہمارے وطن کی آن بان شان ہیں 💞
1
5
77
833
آپ لوگوں کو یاد ہو گا یہ منافق پہلے کیسے فوج اور پولیس کی جعلی وردیاں اپنے لوگوں کو پہنا کر نیازی کے حق میں بیان دلواتے تھے اب شرپسندوں کی حکومت ختم ہوئے دو دن ہو گئے مگر KPK پولیس کے کسی ایک سپاہی نے بھی نیازی یا اس کے سابق شرپسند وزیراعلیٰ کے حق میں ایک بیان تک نہیں دیا۔
6
33
537
گھڑی چور فل رنگ باز ہے اخے سلاخوں کے پیچھے میری ویڈیو بناؤ 🤣🤣🤣🤣
9
33
2
174
4,072
Ihsan Gill retweeted
DG NCCIA Syed Ali Nasir Rizvi will hold an E-Kachehri on Wednesday, October 14, 2026, at 11:30 AM to hear citizens’ concerns. Citizens can directly present their complaints regarding cyber fraud, online harassment, financial scams and other cybercrimes. Will be Live On Facebook and YouTube #DGNCCIA #NasirRizvi #Ekachehri
9
11
2
53
7,966
خان صاحب کہا کرتے تھے میں حکومت میں آکر گورنر ہاؤس کو ختم کر کے لائبریری بناؤں گا اگر خان صاحب عوام سے کیے گئے اپنے اس وعدے پر ہی عمل کر لیتے تو KPK میں گورنر راج نہ لگتا نہ ہوتا بانس نہ بجتی بانسری
1
9
58
743
جاوید ہاشمی کا قافلہ پتہ نہیں کہاں تک پہنچا ہوگا۔
8
1
25
3,320
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں کی حکومت ختم ہونے پر فیصل آباد گھنٹہ گھر چوک میں عظیم الشان آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا
4
9
1
43
991
Ok cutie 🥰
پی پی اور مسلم لیگ نون تب تک تسموں سے لٹکی رہیں گی جب تک تسموں کا بوٹ ان کو اپنے پاؤں تلے روند نہ ڈالے!
4
27
257
3,021
Ihsan Gill retweeted
یہ ایسی فیک ویڈیو لگاتے ہیں اوور سیز سمجھتے پاکستان میں انی مچ گئی ہے۔ اور لوکل جو گھر بیٹھے ہوتے وہ سوچتے ہیں عوام پہلے ہی بہت ہے میں جا کر اب کیا کروں گا۔ اور حقئقت میں ان کو چھتر وج رئے ہوتے ہیں
پشاور یونیورسٹی کے طلباء نکلنا شروع چلو چلو گورنر ہاوس چلو #گورنر_راج_نامنظور
13
46
252
6,715
Ye wala screenshot bhol tu nhi gy?
3
19
60
1,619
𝗥𝗲𝗱 𝗟𝗶𝗻𝗲 𝗸𝗮𝘆 𝗯𝗮𝗮𝗱 𝗬𝗼𝘂𝘁𝗵𝗶𝗼 𝗸𝗶 𝗣𝗶𝗻𝗸 𝗟𝗶𝗻𝗲 𝗯𝗵𝗶 𝗰𝗿𝗼𝘀𝘀 𝗸𝗿 𝗹𝗶 𝗴𝗮𝗶 𝗵𝗮𝗶.
2
8
437
خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل کے نام اور ان کی پیشہ ورانہ تفصیلات۔ 1۔ کفایت اللہ خان - مشیر برائے داخلہ و قبائلی امور سابق انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات سابق چیئرمین فاٹا ٹریبونل سابق ڈپٹی سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور سابق کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان اور مردان 2۔ طارق محمود پاشا - مشیر برائے خزانہ، ریونیو، ایکسائز و ٹیکسیشن سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) سابق معاونِ خصوصی برائے وزیراعظم، ریونیو سابق سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سابق جوائنٹ سیکرٹری وزیراعظم سیکرٹریٹ 3۔ امیر جاوید - مشیر برائے قانون و پارلیمانی امور سپریم کورٹ کے وکیل سابق ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا سابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان 4۔ ڈاکٹر سید امیر عبداللہ - مشیر برائے تعلیم سابق نگران صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت، خیبر پختونخوا سابق رکن نیکٹا ایکسپرٹ کمیٹی نیدرلینڈز سے بین الاقوامی تعلقات میں پی ایچ ڈی 5۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان - مشیر برائے صحت پاک فوج کی سابق سرجن جنرل پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل ہسپتالوں میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاری کی قومی انسٹرکٹر پبلک ہیلتھ میں ماسٹرز ڈگری 6۔ ڈاکٹر سرفراز علی شاہ - مشیر برائے معدنیات سابق مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقی سابق مشیر برائے مواصلات و تعمیرات فرانس سے معاشیات میں پی ایچ ڈی 7۔ ڈاکٹر محمد ارشاد - مشیر برائے صنعت و تجارت پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے بورڈ کے رکن سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) فنانس میں پی ایچ ڈی 8۔ آصف رفیق آفریدی - مشیر برائے مواصلات و تعمیرات خیبر پختونخوا کے سابق نگران صوبائی وزیر تجربہ کار کاروباری شخصیت تعمیراتی و ترقیاتی شعبے سے وابستہ 9۔ مولانا محمد طیب قریشی - مشیر برائے اوقاف و مذہبی امور خیبر پختونخوا کے چیف خطیب (خطیبِ اعلیٰ) جامعہ اشرفیہ پشاور کے منتظم مسجد مہابت خان کے امام 10۔ عثمان سیف اللہ خان - مشیر برائے توانائی، بجلی، منصوبہ بندی و ترقی سابق سینیٹر غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کے رکن پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کے سابق بورڈ آف مینجمنٹ کے رکن آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (APTMA)، خیبر پختونخوا کے سابق چیئرمین 11۔ ثمر ہارون بلور - مشیر برائے اطلاعات و نشریات رکن قومی اسمبلی خیبر پختونخوا اسمبلی کی سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ کی سابق چیئرپرسن #خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور #یوم_نجات
خیبر پختونخوا میں بہترین ایڈوائزری کونسل کا قیام عمل میں آ گیا! چُن چُن کر قابل، باصلاحیت اور بہترین شخصیات کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ #خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور #یوم_نجات
49
181
14
391
109,183