Official Twitter handle of Govt of Pakistan's Poverty Alleviation and Social Safety (PA&SS) Ministry.

Pakistan
Joined April 2019
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کا اپریل تا جون 2024بینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط کے حوالے سے اہم پیغام۔ #BISP #BenazirKafaalat #Tranche #Tranche2024 @RubinakhalidPPP
70
32
4
139
16,483
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
A delegation from @UNICEF_Pakistan , led by Country Representative Mr. @AbdullahAFadil , met with Chairperson Benazir Income Support Programme, Ms. @RubinakhalidPPP , at the Benazir Income Support Programme headquarters today.
7
4
1
9
3,354
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کی زیر صدارت این ایس ای آر ٹیم سے میٹنگ۔چیئرپرسن نے این ایس ای آر میں ہونے والے کام کا جائزہ لیا. #BenazirIncomeSupportProgram #Meeting #NSER #ChairpersonBISP @RubinakhalidPPP @Naveed_BISP
3
2
1
7
1,713
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی (پنجاب)کے رہنما جناب چوھدری فخر زمان کی چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد سے ملاقات. چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی. #BenazirIncomeSupportProgram #Congratulations #ChairpersonBISP
1
2
8
1,395
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کی مختلف اضلاع سے آئے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفود سے ملاقات۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ @RubinakhalidPPP @MediaCellPPP @PPPDigital_ @PPPDigitalKPK_
3
8
1,227
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کی پاکستان پیپلز پارٹی (خیبر پختونخواہ) کے پارٹی ورکرز سے ملاقات۔ملاقات میں حلقے کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر گفتگو. #BenazirIncomeSupportProgramme #Meeting #ChairpersonBISP #KPK
1
2
7
1,048
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کی پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر ، جناب مبشر حسن صاحب سے ملاقات۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ #BenazirIncomeSupportProgramme #Meeting #ChairpersonBISP
1
3
4
976
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر جناب سردار یعقوب خان کی چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد سے ملاقات۔ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے مستحقین کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر گفتگو. #Meeting #ChairpersonBISP
1
1
3
830
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
💻📚Check out the launching of the ‘Playbook on Digital Social Protection Delivery Systems: Towards Dynamic Inclusion and Interoperability’ here!➡️ tinyurl.com/y8p3v9ac📚And download the publication 🔗➡️tinyurl.com/yhzu2u3k #sporg @ISPA_tools @WBG_SPLabour @soc_protection
You’re unable to view this Post because this account owner limits who can view their Posts. Learn more
7
9
1,641
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا مقصد غربت کی سختیوں کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ مستحق گھرانوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا بھی ہے۔ #BISP⁩ ⁦#BISPKafaalat⁩
17
6
2
36
3,362
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
کفالت پروگرام کے سہ ماہی وظائف 10500روپے کی قسط برائے جنوری تا مارچ 2024ء اور 2000روپے کی اضافی رقم کی صوبہ بلوچستان میں ادائیگی جاری۔ بی آئی ایس پی ڈائریکٹر جنرل بلوچستان میں کفالت قسط کی ادائیگی کی نگرانی کرتے ہوئے۔ ⁦#BISP⁩ ⁦#BISPKafaalat⁩
12
4
32
2,449
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
کفالت پروگرام کے سہ ماہی وظائف 10,500روپے کی قسط برائے جنوری تا مارچ 2024 صوبہ خیبر پختونخواہ میں ادائیگی جاری۔ڈائریکٹرجنرل خیبر پختونخواہ بی آئی ایس پی پشاور میں کفالت قسط کی ادائیگی کی نگرانی کرتے ہوئے۔ #BISP #BISPKafaalat
16
6
1
49
2,947
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
کفالت پروگرام کے سہ ماہی وظائف 10,500روپے کی قسط برائے جنوری تا مارچ 2024 اور 2000روپے اضافی رقم کی گلگت بلتستان میں ادائیگی جاری۔ریجنل ڈائریکٹر بی آئی ایس پی گلگت بلتستان میں کفالت قسط کی ادائیگی کی نگرانی کرتے ہوئے۔ #BISP #BISPKafaalat
20
3
2
47
2,989
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
بینظیر کفالت پروگرام کی جنوری تا مارچ 10,500روپے کی سہ ماہی قسط کا اجرا کر دِیا گیا ہے۔رقوم کی وصولی میں کسی بھی قسم کی شکایت کے اندراج اور فوری ازالے کے لیے کنٹرول روم فعال کر دِیا گیا ہے ۔ مستحقین اپنی شکایات کے اندراج اور ازالے کے لیے درج ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں ۔
47
28
5
175
6,409
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پیغامات جعلی ہیں۔
31
11
2
90
4,812
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔
24
12
66
7,284
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار۔
19
6
57
6,481
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔
17
6
62
7,870
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
بی آئی ایس پی واٹس ایپ چینل کا آغاز: بی آئی ایس پی سے متعلق مصدقہ معلومات کے حصول کے لئے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔ whatsapp.com/channel/0029VaL…
14
3
27
2,152
Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety retweeted
بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے نام پر دھوکہ دہی اور جعلی پیغامات سے ہوشیار رہیں۔مستند اور تازہ ترین معلومات اور شکایات کے اندراج کے لئے بی آئی ایس پی کال سنٹر سے رابطہ کریں ۔ہمارا ٹول فری ہیلپ لائن نمبر ہے: 080026477
23
10
57
4,343