
https://xitter.cf/t.co/lYQOpO8KEe Followback#محبت_مافیا
Joined February 2019
- Tweets334K
- Following5.4K
- Followers5.1K
- Likes202K
Abida Toor retweeted
قاسم اور سلیمان کی مکمل انٹرویو فرض سمجھ کر آج پھر سے سوشل میڈیا پر وائرل کریں 🔥
Abida Toor retweeted
نئے صوبے بنانے سے اختیارات تقسیم ہوں گے اور گورننس بہتر ہوگی کا شور مچانے والے نے جعلی اسمبلی اور جعلی کابینہ سے ائیر فورس اور نیوی کا اختیار بھی اپنے ہاتھ میں کرلیا۔ اگر اختیارات کی تقسیم سے گورننس بہتر ہوتی ہے تو یہی فارمولا فوج پر کیوں نہیں لگتا؟ اگر سارے اختیارات اپنے ہاتھ میں کرنے ہیں تو صوبے کیوں بنائے جارہے؟
Abida Toor retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
تیمور سلیم جگڑا کا گرفتاری سے پہلے کا پیغام جاری!
اگر مجھ سے زبردستی بیان کیا گیا تو اُس بیان کو سنجیدہ نہ کیا جائے اُس بیان پر یقین نہ کیا جائے!
Abida Toor retweeted
آج پانچواں دن ہے!!
عمران خان نے سپریم کورٹ کو اپنی صحت کے بارے میں خط لکھا ہے!!
لیکن سپریم کورٹ کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں لیا گیا!
Abida Toor retweeted
اگر ریفرنڈم کرواتے ہیں تو سب نے یہی بولنا ہے کہ عمران خان سے پوچھو جو خان صاحب کا فیصلہ ہوگا وہی ہمارا فیصلہ ہوگا۔
خان صاحب کا فیصلہ خان صاحب کی بہنوں کے ذریعے انا چاہیے۔
Abida Toor retweeted
عمران خان کی صحت خراب ہے
عمران خان کی BP 192 تک پہنچ گئی ہے
عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے
عمران کی زندگی خطرے میں ہے
Abida Toor retweeted
ملک کی موجودہ صورتحال اور بلوچستان کے حالات پر پریس کانفرنس
@PTIofficial @ImranKhanPTI
Abida Toor retweeted
حسنین رفیق کو لاپتا ہوئے کئی روز گزر چکے ہیں لیکن افسوس کہ جن لوگوں کے لیے حسنین رفیق ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے آج ان کی جانب سے ایک مذمتی بیان یا ایک ٹویٹ تک سامنے نہیں آسکی
جناب شفی جان صاحب آپ کو اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس شخص کے حق میں آواز اٹھانی چاہیے جس کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے اور جو آپ لوگوں کی کوریج کے لیے ہر وقت میدان میں موجود رہتا تھا
جناب شاہد خٹک صاحب آپ کو بھی انسانیت اور احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسنین رفیق کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے
جناب بیرسٹر گوہر صاحب آپ کی جماعت کی کوریج کے لیے جب بھی ضرورت پیش آئی حسنین رفیق اپنی جیب سے اخراجات برداشت کرکے وہاں پہنچا اور اپنے صحافتی فرائض انجام دیتا رہا آج آپ پر اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اس کے لیے آواز اٹھائیں
حسنین رفیق کے اہلِ خانہ کس کرب اور اذیت سے گزر رہے ہیں اس کا شاید آپ کو اندازہ بھی نہیں اس کی والدہ کس اذیت ناک کیفیت میں اپنے بیٹے کی واپسی کی منتظر ہیں اس درد کو محسوس کرنے کی کوشش کیجیے
خدا کا خوف کیجیے اور حسنین رفیق کے لیے کم از کم اپنی آواز تو بلند کیجیے اگر آپ اس کے لیے کچھ نہیں کرسکتے تو اتنا ضرور یاد رکھیے کہ وہ ہر مشکل وقت میں آپ لوگوں کے لیے آواز اٹھاتا رہا ہے آج جب اسے آپ کی آواز کی ضرورت ہے تو آپ کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے
Abida Toor retweeted
عاصم منیر اک اک پائ کا حساب دینا پڑے گا مجھے تو مسلمان نہیں لگتا اگر مسلمان ہوتا تو اتنا ظالم اور بے رحم نا ہوتا
Abida Toor retweeted
اپ ڈیٹ🚨🚨
ابھی تک فیملی کو کچھ معلوم نہيں ہو سکا کہ عمران خان کے مخلص ساتھی تیمور جھگڑا کو نامعلوم افراد اغواء کر کے کہاں لے گئے۔ کیا چاہتے ہیں؟
یاد رکھیں یہ وہ پاکستانی ہیں جو ملینز آف ڈالرز کی جاب/مشاورت چھوڑ کر عمران خان کی کال پر پاکستان لوگوں کی خدمت کرنے آئے تھے۔
Abida Toor retweeted
ایف آئی آر نمبر 1420/26 پولیس سٹیشن ٹاؤن شپ۔۔۔
لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج لاہور کے سامنے اظہر سُلہریا کی طویل دلائل کے بعد الحمدللہ پی ٹی آئی کارکن ارم زہرہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی۔۔۔۔
Abida Toor retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
عمران خان کو فوری طور پر رہا کرکے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو، یہ پیغام آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے
Abida Toor retweeted
جس نے قوم کو کینسر ہسپتال (شوکت خانم) بنا کر دیا، جو قوم کا مسیحا بنا…
آج وہ خود موت کی چکی میں پیسا جا رہا ہے اور علاج تک میسر نہیں۔
Abida Toor retweeted
میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں گزاری تاکہ وہ لوگ جو علاج کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، انہیں مفت علاج فراہم کیا جاسکے۔ آج میں صرف اتنی درخواست کر رہا ہوں کہ مجھے اور میری اہلیہ کو علاج فراہم کیا جائے.
عمران خان
Abida Toor retweeted
ہم تو اسے یوسف سمجھتے تھے وہ تو یعقوب نکلا۔۔۔ اپنی قوم کے انتظار میں آنکھیں بھی گنوا دیں۔ مریم نور
Abida Toor retweeted
Want to do something for our national hero, mentor and leader, Imran Khan?
Join 71,000+ people and send this urgent appeal ✍🏼 to the UN, UK, US, EU & Commonwealth in three easy steps:
Go to: petitions.web.app/?campaign=…
1️⃣ Enter your Name and select your Country
2️⃣ Tap "Generate Email"
3️⃣ Tap "Send Final Email" to send from your email app
Also, share with family & friends!
#WriteLetterForImranKhan




















