Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah) header
Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah) profile picture

Official Twitter Handler of Association of Assistant Education Officers Layyah

Leiah, Pakistan
Joined February 2021
Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)
اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے خیر و برکت اور بہتری لائیں۔ آمین۔
12
کہ وہ بلا مقابلہ الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ توقع کی جاتی ہے کہ ہم خیال گروپ اے ای اوز کے مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کرے گا اور اے ای اوز لیہ کی امیدوں پر پورا اترے گا۔ مزید برآں، امید ہے کہ تمام اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اس نئی کابینہ کی بھرپور حمایت کریں گے۔
1
23
جس میں درج ذیل عہدے دار نامزد کیے گئے: 1. محترم خلیل احمد خان بطور صدر 2. محترمہ شمیم اختر بطور نائب صدر 3. محترم ضمیر الحسن بطور جنرل سیکریٹری 4. محترم ملک غلام سرور بطور فائنانس سیکریٹری ہم خیال گروپ کو چیرمین محمد رمضان تھند کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے
1
37
السلام وعلیکمایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز لیہ نے اپنی کابینہ کے انتخاب کے لیے نامزدگی فارم کا اعلان کیا تھا، اور فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 16 اگست 2024 مقرر کی گئی تھی۔ 16 اگست تک صرف ایک گروپ (ہم خیال گروپ) نے اپنے نامزدگی فارم جمع کروائے۔
1
4
42
📢 Association of Assistant Education Officers, Layyah 📢 ELECTION NOTICE: Nominations: 11-07-2023 Elections: 18-07-2023 Location: Educational Complex, Layyah Media Cell AAP, PUNJAB, LAYYAH #AEOsOfPunjab
1
9
199
Layyah stands with AGEGA
Association of AEOs, Punjab stands with #AGEGA 🤝 July 10, 2023 we will be there for our Rights. "AAP Media Cell" #AEOsOfPunjab
3
69
کوئز مقابلہ۔ محمد سجیل نواز، گورنمٹ پرائمری سکول احسن کچا لیہ کی ڈی جی خان ڈویژن میں پہلی پوزیشن۔ سی ای او ایجوکیشن لیہ، ڈی ای او ایلیمنٹری مردانہ، ، ڈپٹی ڈی اوز مردانہ، اے ای اوز مردانہ،اور اساتذہ کرام کو مبارکباد۔ @malghani_ayaz
2
1
135
ڈویژن میں تینوں کیٹاگریز میں ایلیمنٹری میل ونگ لیہ کو فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے اعزاز۔ انگلش تقریر ایلیمنٹری ونگ، محمد مرسلین، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 150 اے لیہ کی ڈی جی خان ڈویژن میں پہلی پوزیشن اردو تقریر، محمد اسد عباس، گورنمنٹ مڈل سکولML 114 لیہ کی ڈویژن میں پہلی پوزیشن۔
1
3
9
330
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب تمام اہل اسلام اور اہل پاکستان کو "ماہ رمضان" کی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں۔ خالق سے دعاگو ہیں، یہ برکتوں اور رحمتوں سے بھرپور مہینہ سب کے لیے بخشش کی نوید لائے، آمین "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
7
12
376
and commitment to the field. We are confident that under his leadership, the association will thrive and make significant progress in promoting excellence in education.
3
50
The Association of Assistant Education Officers,Layyah extends its warmest congratulations to Democrat Group for their victory in the Headmaster Association Elections. The newly elected leader, Mr. Asif Durrani, is a highly dedicated educationist who is well-known for his passion
1
2
9
333
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
پنجاب کا 14000 غیر مستقل اساتذہ وزیراعلی کی جانب سے اسی خوشخبری کے منتظر ہیں۔ @ChParvezElahi @mooniselahi #RegulariseSSEsAEOs
Replying to @ChParvezElahi
@ChParvezElahi @mooniselahi ہم کنٹریکٹ بیسڈ ڈاکٹرز کو ریگولر ہونے کے اعلان پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی کا کنٹریکٹ ڈاکٹروں کو مستقل کرنے کا اعلان #RegulariseDoctor
2
63
1
75
1,294
انشاء اللہ۔ اگلے اسمبلی کے اجلاس میں ہمارا مطالبہ پایا تکمیل کو پہنچے گا اور تمام اے ای اوز اور ایس ایس ایز مستقل ہو چکے ہوں گے۔ دعائیں جاری رکھیں، حوصلے بلند رکھیں۔ #AEOsofPunjab #RegulariseSSEsAEOs – at Punjab, Pakistan
4
20
1
39
959
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
بیشک... اللہ تمام لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین جن کے سبب یہاں تک پہنچ پائے. اللہ مزید بھی آسانی پیدا فرمائے آمین #RegularizeSSEsAEOs
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ "توجسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے ،تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بیشک تو ہر شے پر قدرت رکھنے والاہے۔" 1++
17
23
494
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
اپنے جائز حق کے حصول کے لیے مقدم رکھا۔ اللہ تعالی مستقبل میں بھی اپنے حقوق کی خاطر اسی اتحاد اور استقامت کا جذبہ عطا فرمائے، آمین 7++ "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
1
24
27
592
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
علاوہ ازیں جناب مراد راس (وزیر تعلیم) اور جناب یاسر ہمایوں (وزیر برائے اعلی تعلیم) کی غیر مشروط دلچسپی کے باعث یہ تمام مراحل مکمل ہوئے۔ سب سے آخر میں 3 سال سے جاری اسی طویل اور اعصاب شکن مستقلی تحریک میں شامل ہر شخص کی کوششوں کو سلام جنہوں نے اس تمام موقع پر خود کو 6++
1
23
29
503
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
جن کی مثبت اور ہمدردانہ کوششوں سے سفارشات کو حتمی شکل دی گئی۔ کمیٹی کے کنوینر راجہ بشارت (وزیر برائے پارلیمانی امور) کا مستقلی کے حوالے سے روز اول سے مثبت کردار رہا انہوں نے بطور وزیرِ قانون مستقلی ایکٹ میں ترامیم کا بل ایوان میں پیش کر کے مستقلی کی راہ ہموار کی۔ 5++
1
27
36
534
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
جس کو آنے والے کابینہ اجلاس میں پیش کر دیا جائے گا وہاں سے حتمی منظوری کے بعد وزیر اعلی صاحب اپنے صوابدیدی اختیارات کے استعمال سے 14000 غیر مستقل ملازمین کو مستقل کر دیں گے ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، پنجاب اس کمیٹی میں شامل تمام وزراء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے 4+
1
27
33
513
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
آج اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میں جس میں 03 حکومتی وزراء اور ایس ایس ایز/اے ای اوز نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ الحمداللہ، تمام لوگوں کی دعاؤں اور انتھک محنت کے نتیجہ میں اس کمیٹی نے بغیر پی پی ایس سی 14000 ایس ایس ایز/اے ای اوز کی مستقلی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے۔ 3++
1
26
1
28
492
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
السلام علیکم، معزز اے ای اوز/ایس ایس ایز پنجاب، مورخہ 03 جنوری 2023 کا دن شکرانے اور پنجاب بھر کے 14000 خاندانوں کے لیے پریشانیوں سے نجات کا دن ہے۔ سالِ نو کا آغاز سب سے بڑی خوشخبری سے ہوا چاہتا ہے۔ 29 دسمبر 2022 پنجاب کی آٹھویں کابینہ میٹنگ میں ہونے والے فیصلے کے نتیجے میں 2++
1
27
27
533