Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah) header
Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah) profile picture

Official Twitter Handler of Association of Assistant Education Officers Layyah

Leiah, Pakistan
Joined February 2021
Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)Photo by Association of Assistant Education Officers Layyah (@AapLayyah)
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب تمام اہل اسلام اور اہل پاکستان کو "ماہ رمضان" کی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں۔ خالق سے دعاگو ہیں، یہ برکتوں اور رحمتوں سے بھرپور مہینہ سب کے لیے بخشش کی نوید لائے، آمین "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
7
12
376
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
پنجاب کا 14000 غیر مستقل اساتذہ وزیراعلی کی جانب سے اسی خوشخبری کے منتظر ہیں۔ @ChParvezElahi @mooniselahi #RegulariseSSEsAEOs
Replying to @ChParvezElahi
@ChParvezElahi @mooniselahi ہم کنٹریکٹ بیسڈ ڈاکٹرز کو ریگولر ہونے کے اعلان پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی کا کنٹریکٹ ڈاکٹروں کو مستقل کرنے کا اعلان #RegulariseDoctor
2
63
1
75
1,294
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
بیشک... اللہ تمام لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین جن کے سبب یہاں تک پہنچ پائے. اللہ مزید بھی آسانی پیدا فرمائے آمین #RegularizeSSEsAEOs
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ "توجسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے ،تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بیشک تو ہر شے پر قدرت رکھنے والاہے۔" 1++
17
23
494
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
اپنے جائز حق کے حصول کے لیے مقدم رکھا۔ اللہ تعالی مستقبل میں بھی اپنے حقوق کی خاطر اسی اتحاد اور استقامت کا جذبہ عطا فرمائے، آمین 7++ "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
1
24
27
592
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
علاوہ ازیں جناب مراد راس (وزیر تعلیم) اور جناب یاسر ہمایوں (وزیر برائے اعلی تعلیم) کی غیر مشروط دلچسپی کے باعث یہ تمام مراحل مکمل ہوئے۔ سب سے آخر میں 3 سال سے جاری اسی طویل اور اعصاب شکن مستقلی تحریک میں شامل ہر شخص کی کوششوں کو سلام جنہوں نے اس تمام موقع پر خود کو 6++
1
23
29
503
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
جن کی مثبت اور ہمدردانہ کوششوں سے سفارشات کو حتمی شکل دی گئی۔ کمیٹی کے کنوینر راجہ بشارت (وزیر برائے پارلیمانی امور) کا مستقلی کے حوالے سے روز اول سے مثبت کردار رہا انہوں نے بطور وزیرِ قانون مستقلی ایکٹ میں ترامیم کا بل ایوان میں پیش کر کے مستقلی کی راہ ہموار کی۔ 5++
1
27
36
534
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
جس کو آنے والے کابینہ اجلاس میں پیش کر دیا جائے گا وہاں سے حتمی منظوری کے بعد وزیر اعلی صاحب اپنے صوابدیدی اختیارات کے استعمال سے 14000 غیر مستقل ملازمین کو مستقل کر دیں گے ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، پنجاب اس کمیٹی میں شامل تمام وزراء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے 4+
1
27
33
513
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
آج اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میں جس میں 03 حکومتی وزراء اور ایس ایس ایز/اے ای اوز نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ الحمداللہ، تمام لوگوں کی دعاؤں اور انتھک محنت کے نتیجہ میں اس کمیٹی نے بغیر پی پی ایس سی 14000 ایس ایس ایز/اے ای اوز کی مستقلی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے۔ 3++
1
26
1
28
492
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
السلام علیکم، معزز اے ای اوز/ایس ایس ایز پنجاب، مورخہ 03 جنوری 2023 کا دن شکرانے اور پنجاب بھر کے 14000 خاندانوں کے لیے پریشانیوں سے نجات کا دن ہے۔ سالِ نو کا آغاز سب سے بڑی خوشخبری سے ہوا چاہتا ہے۔ 29 دسمبر 2022 پنجاب کی آٹھویں کابینہ میٹنگ میں ہونے والے فیصلے کے نتیجے میں 2++
1
27
27
533
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ "توجسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے ،تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بیشک تو ہر شے پر قدرت رکھنے والاہے۔" 1++
14
91
13
123
4,990
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
جب ہٹلر سےجنگ عظیم دوئم میں کہاگیاکہ قیمتی قوم مررہی ہےاسکوبچانےکاطریقہ کیا ہےتب ہٹلرجیسے متنازعہ ترین شخص نےبھی کہا"میری قوم کےاستادبچالویہ قیمتی قوم دوبارہ بن جائیگی" #استادتمہاراسڑکوں_پر #RegulariseSSEsAEOs @DrMuradPTI @ParvezElahiPML @ImranKhanPTI @mooniselahi
49
2
34
467
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
xitter.cf/i/broadcasts/1YqxoAZkY… – at Lahore, Pakistan
4
120
6
97
6,468
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
آج پھر سے پنجاب کے پڑھے لکھے نوجوان اپنی مستقلی ملازمت کا مسئلہ اٹھائے سڑکوں پر ہیں، وہی نوجوان جنکی وجہ سے عمران خان اس ملک کے پاپولر لیڈر ہیں. خان صاحب اس معاملے کا نوٹس لے کر 14 ہزار خاندانوں کا مسئلہ حل کروائیں. #2DecDharnaZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @ImranKhanPTI
3
75
66
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
محمدﷺ کی محبت دین حق کی شرط اول ہے اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی جناب سے تمام اہل ایمان کو #یوم_میلاد کی خوشیاں مبارک ہوں۔ "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
کل عالمی سطح پر اساتذہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور پنجاب کے 14000 اساتذہ کو اپنی مستقلی کی فکر نے مغموم کر رکھا ہے۔ #RegulariseSSEsAEOsPunjab #حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو @ChParvezElahi @DrMuradPTI @SardarSibtain @mooniselahi
2
117
2
61
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
یہ اجالا جو آنے والی نسلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے اسکا روشنی سے مملکت خداداد کا مستقبل روشن اور تابناک رہے گا۔ انشاء اللہ۔۔۔! ہم خالق سے دعا گو ہیں کہ اساتذہ کے اس جذبے اور ہمت کو سلامت رکھے۔ اساتذہ کو اپنے فرائضِ منصبی پر استقامت نصیب فرمائے، آمین۔ 2/2 "Media Cell AAP, Punjab"
18
23
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
"ہمارے اساتذہ، ہمارا فخر" 🌹🌹🌹 آج بروز بدھ 5 اکتوبر "عالمی یومِ اساتذہ" کے موقع پر ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، پنجاب تمام معزز اساتذہ کو سلام پیش کرتی ہے۔ اساتذہ اپنی انتھک محنت اور لگن سے نامساعد حالات میں بھی علم کی شمع جلائے رکھے ہوئے ہیں۔ 1/2
1
58
4
61
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
We demand Regularization of our services we have been spending our energies for betterment of School Education Department since last 8 years #5OctTeachersDay #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @SardarSibtain @mooniselahi @RajaBasharatLAW @DrMuradPTI @WasiqQAbbasi @seemabiatahir
2
312
7
131
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
16 اگست سے محکمہ تعلیم کے وزیر کے دفتر سے ھاری شدہ مستقلی سمری تاحال اپنی منزل تک نہ پہنچ سکی جو کہ ایوانِ اقتدار کے استاد اور تعلیم دوست پالیسیوں پر سوالیہ نشان ہے؟ #5OctTeachersDay #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @SardarSibtain @mooniselahi @RajaBasharatLAW @DrMuradPTI
3
251
4
127
Association of Assistant Education Officers Layyah retweeted
صوبہ پنجاب کے ملازمین بالخصوص محکمہ تعلیم کے ملازمین ہمیشہ سے مراعات و سہولیات میں نظر انداز کیے گئے ہیں۔ ایوانِ اقتدار سے درخواست ہے کہ جلد از جلد ان کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے۔ ان کو فی الفور مستقل کیا جائے۔ #5OctTeachersDay #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi
2
240
3
142