𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
’آرمی چیف آرمی سے اوپر نہیں۔ اور آرمی پاکستان سے اوپر نہیں تو اگر ہماری سوچ یہ ہے کہ کوئی فرد ادارے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہیں ہے تو پاکستان کے حالات بہت بہتر ہو جائیں گے‘
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
Teeth-breaking response to Israel from Pakistani ambassador in @UN Weldone @Asimiahmad you represented not only Pakistan but all those who think Israel is no more a rogue state but it is a terrorist state. You rightly said a “serial violater of international law”
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اصغر ابراہیم نے نوکری چھوڑ دی یہ کہہ کر کہ حکومت کے کہنے پر غلط کام نہیں کرونگا
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
فیصل واؤڈا اور PTI کے MNA شفقت اعوان نے نئے صوبوں کی حمایت کی تو سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے یاد دلایا کہ آئین کے مطابق جس صوبے کو تقسیم کرنا ہے اسکی اسمبلی سے نئے صوبے کے حق میں دو تہائی اکثریت سے قرارداد کی منظوری ضروری ہے سندھ اسمبلی سے ایسی کوئی قرارداد منظور نہیں ہو گی
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
سینیٹر فیصل واؤڈا نے جمہوریت پر تنقید کی تو تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شفقت اعوان نے کہا کہ آپ جمہوریت کو پسند نہیں کرتے تو پھر پارلیمنٹ کو تالہ لگا دیں یا پھر پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیں
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
جب سیلاب آیا تو اس گھر میں 20 لوگ موجود تھے، گھر کے سربراہ نے قران پاک ہاتھ میں پکڑا تھا اور سب سے کہا باہر مت جانا۔
پھر ایک بڑا پتھر معجزاتی طور پر اس گھر کے سامنے روک گیا اور باقی تمام پتھر کو روکے رکھا جس سے تمام لوگ بچ گئے
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
مسلم لیگ ن والے پہلے کہتے تھے کہ قاسم اور سلمان کہاں ہیں وہ اپنے باپ کے لئے تحریک چلانے پاکستان کیوں نہیں آتے؟ جب قاسم اور سلمان نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا تو مسلم لیگ ن والے کہتے ہیں وہ کیوں آ رہے ہیں؟ 😆
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
ماسکو ایئرپورٹ پر ایک صہیونی نے 2 سالہ ایرانی بچے پر وحشیانہ حملہ کردیا۔ صہیونی مسافر نے ماسکو کے ہوائی اڈے پر ایک ایرانی بچی پر وحشیانہ حملہ کیا۔ بچی اب کومے میں ہے اور اسے شدید چوٹیں لگی ہیں۔
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
میں حکومت پاکستان سے اپیل کرتا ہوں کہ اس حرامی یوٹیوبرز کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اس پر تعزیرات پاکستان دفعہ 354 ،341۔500 اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہئے
اس کو کس نے حق دیا ہے مائیک اٹھا کر کسی کے گھر گھس کر ایسے بلیک میلنگ کرے۔
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
ہمارے آئیڈیل دونوں جہانوں کے سردار
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ❤️
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستان کو خاموش نہیں بیٹھنا چاہیئے کیونکہ اسرائیل کا اگلا نشانہ پاکستان ہو گا اسرائیل نے 1998 میں پاکستان کو ایٹمی دھماکوں سے روکنے کے لئے بھارت کے راستے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنا کر ایٹمی دھماکے کئے گئےتھے
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡𝐰𝐚𝐫𝐚𝐲𝐨 𝐒𝐚𝐚𝐧𝐝 retweeted
Our hearts go out to the families & loved ones affected by today's tragic crash. At #PIA, we stand in solidarity with our fellow aviation community, offering our deepest condolences to Flight 171 and all those impacted.
#planecrash – at Pakistan

















