Dr A H Turabee retweeted
ہم کہاں سرکار جائیں آپ کے ہوتے ہوئے 💔
حال دل کس کو سنائیں آپکے ہوتے ہوئے 💔
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْ ﷺ
Dr A H Turabee retweeted
“I do not write to comfort the reader, but to disturb them and push them to think.”
–Sonallah Ibrahim
#BazmeNaz
Dr A H Turabee retweeted
صبح بخیر!
آج کی حدیث
#GreenTV
Dr A H Turabee retweeted
میاں بیوی میں جھگڑا ہوا
میاں چپ کر گیا
بیوی بولتی رہی غصہ کرتی رہی
جب دیکھا کہ شوہر کی طرف متواتر خموشی ہے
تو آنکھیں نکال کہ بولی
میں جھگڑا بند کرنا چاہتی ہوں
پر تماری یہ گونگی بدمعاشی مجھے مزید غصہ دلا رہی ہے 😂🤣
Dr A H Turabee retweeted
اور بے شک اللہ سب دیکھ رہا ہے اور ہر چیز سے باخبر ہے۔
السلام علیکم صبح بخیر۔
Dr A H Turabee retweeted
بابا جی کہا کرتے تھے کہ،
"پتر ترقی صرف آگے بڑھنے سے نہیں بلکہ ساڑھے چودہ سو سال پیچھے جا کر رحمت العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت پر چلنے سے ہوگی۔"
Dr A H Turabee retweeted
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا
⚪خداوند عالم نے ہر اُس شخص پر جنت حرام قرار دی ہے جو بد زبان ، گالی دینے والا ، بے حیا ہو اور جس کو اس بات کا احساس نہ ہو کہ اُس نے کیا کہا اور اُس کے بارے میں کیا کہا گیا
Dr A H Turabee retweeted
" (نہج البلاغہ، وصیت نامہ امام علیؑ، خط 47)
ترجمہ: "یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرو، ایسا نہ ہو کہ وہ تمہاری موجودگی میں بھوکے رہیں اور ان کی دیکھ بھال ضائع ہو جائے۔"
Dr A H Turabee retweeted
اپنی خوشیوں کی حفاظت کرو،
سب کو سب کچھ مت بتاؤ۔
"نظر" سچ میں ہوتی ہے، اور یہ بہت بری ہوتی ہے۔
(حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ)




























