Asad Pasha (@ATP_84) header
Asad Pasha (@ATP_84) profile picture

Director Hakam Din & Sons https://xitter.cf/t.co/T3PtQ2WeDK

Punjab, Pakistan
Joined August 2018
Photo by Asad Pasha (@ATP_84)Photo by Asad Pasha (@ATP_84)Photo by Asad Pasha (@ATP_84)Photo by Asad Pasha (@ATP_84)Photo by Asad Pasha (@ATP_84)Photo by Asad Pasha (@ATP_84)Photo by Asad Pasha (@ATP_84)Photo by Asad Pasha (@ATP_84)Photo by Asad Pasha (@ATP_84)Photo by Asad Pasha (@ATP_84)
Asad Pasha retweeted
ہماری عزیز ساتھی @mesamalik کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ھے🤲🏻 اللہ تعالی ان کو صبر جمیل عطا کریں۔اور ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں۔آمین
112
66
2
222
4,878
Asad Pasha retweeted
کاکروچ کے لئے آواز اٹھانے والوں کو لقوہ مار گیا ھے اب بولتے کیوں نہیں؟
11
294
5
527
6,991
Asad Pasha retweeted
ہٹلر کے دور میں ایک شاعر گرفتار ہوا تو اس کی بیٹی نے ماں سے پوچھا کہ۔۔۔ بابا گرفتار کیوں ہوئے ہیں؟؟ ماں نے جواب دیا کہ اس نے ہٹلر کے خلاف نظم لکھی ہے، بچی نے کہا کہ جواب میں ہٹلر بھی نظم لکھ دیتا۔۔۔ ماں کہنے لگی اگر وہ اتنا ہی پڑھا لکھا ہوتا تو خون خرابا کیوں کرتا🫣🫣 تصویر صرف آپ لوگوں کی توجہ کے لیے لگائی ہے😜 پاکستان ذندہ باد 🇵🇰🇵🇰 آرمی چیف پائیندہ آباد☹️✊🏻
15
95
5
246
8,188
Asad Pasha retweeted
#محبت_مافیا آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا پاکستانی دنیا کی واحد قوم ہیں جو ہمیشہ جلدی میں رہتے ہیں؟ ٹرین تیز رفتاری سے آ رہی تھی، موٹر سائیکل سوار عین سامنے آ گیا۔ خدارا لائن عبور کرتے وقت احتیاط کریں۔
1
4
26
1,013
Asad Pasha retweeted
روشنی آدھی ادھر آدھی ادھر اک دیا رکھا ہے دیواروں کے بیچ #محبت_مافیا
#محبت_مافیا میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
2
8
16
275
Asad Pasha retweeted
#محبت_مافیا حدثنا أسود بن عامر، قال: أخبرنا أبو بكر، عن عاصم، عن أبي وائل، عن عبد الله، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ‌من ‌اقتطع ‌مال امرئ مسلم بغير حق، لقي الله عز وجل وهو عليه غضبان." (مسند احمد، ج:7، ص:59، رقم :3946 ط: مؤسسۃ الرسالۃ) ترجمہ:"جس نےنا حق کسی مسلمان کا مال روک لیا وہ اللہ تعالی سے اس حال میں ملے گا کہ اللہ تعالی اس پر غصہ ہونگے (اور اس سے ناراض ہوں گے )۔" آقا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: قیامت کے دن جن تین آدمیوں کے خلاف میں مدعی ہوں گا ان میں ایک وہ شخص بھی ہو گاجس نے کسی کو مزدور رکھا اور اس سے پورا پورا کام لیا، مگر مزدوری پوری ادا نہ کی،
1
8
21
1,129
Asad Pasha retweeted
Replying to @humma_g
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں زندہ ہوں مگر زیست کی لذت نہیں باقی ہر چند کہ ہوں ہوش میں ہشیار نہیں ہوں اس خانۂ ہستی سے گزر جاؤں گا بے لوث سایہ ہوں فقط نقش بہ دیوار نہیں ہوں #محبت_مافیا
1
2
19
Asad Pasha retweeted
میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کر اس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا #محبت_مافیا
کان ہوتے ہیں مگر ہاتھ نہیں ہیں اس کے کیسے دُکھ سن کے یہ دیوار دلاسہ دے گی........ #محبت_مافیا
1
13
2
18
814
Asad Pasha retweeted
ارسطو خان کے اس بیان پر کیا تبصرہ کریں گے ۔؟ 1990 میں پاکستان کی برآمدات 6 ارب ڈالر، ویتنام کی برآمدات 2.5 ارب ڈالر تھیں، آج پاکستان کی برآمدات 40 ارب ڈالر، ویتنام کی 450 ارب ڈالر ہیں۔ احسن اقبال #محبت_مافیا
اپنے لہجے میں کچھ بغاوت رکھ زندہ ہونـے کی یـہ نشــانی ھـــے آج بزم شعر میں سب کو شمولیت کی دعوت ھے #محبت_مافیا
4
1
3
129
Asad Pasha retweeted
Replying to @Engr_43
ججاں دے پت جج بنڑدے نے جرنیلاں دے جرنل ساڈے بچے پڑھ لکھ کے وی ہوندے رہندن خجل اوہناں لئی مربعے بنگلے کاراں آ تے پلازے نے ساڈے لئی ہے ڈی جی سیمنٹ یا پھر منجی کرنل سانوں سڑک تے راہ نئیں ملدا اک دوجے وچ وجئے اوہ لنگن تے اینج لنگدے نے ساون دے جیوں بدل کوئی غریب جے اوکھا سوکھا سی ایس ایس کر جاوے وڈھی خور ایلیٹ کلاس اچ پئے جاندی اے تھڑ تھل ہر گل کرنی چنگی گل نئیں روک قلم دا گھوڑا نئیں تے کسے نے کڈھ دینڑے نے تیرے سارے کس بل عادل عدل وی ویچ دیندا اے لوڑ پوے جے انور اسیں وکیلاں پچھے ہوندے رہ جاندے آں خجل #محبت_مافیا
1
5
9
63
Asad Pasha retweeted
#محبت_مافیا آج جب شدید گرمی نے زندگی کو مشکل بنا دیا ہے، ہر شخص ٹھنڈی ہوا اور گھنے سائے کی تلاش میں ہے۔ ایسے میں ایک درخت کا سایہ واقعی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت محسوس ہوتا ہے اگر ہم چاہتے ہیں کہ آنے والی نسلیں بھی صاف ہوا، ٹھنڈا ماحول اور سرسبز زمین سے لطف اندوز ہوں، تو ہمیں آج ہی شجرکاری کا آغاز کرنا ہوگا۔
6
19
2
33
630
Asad Pasha retweeted
#محبت_مافیا درخت ہماری زندگی اور ماحول کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں۔ آج دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی تبدیلی (Climate Change) انسانیت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے، اور اس کا مؤثر حل شجرکاری ہے۔ آئیے! ہم سب مل کر اپنے گھروں، گلیوں، محلوں، اسکولوں اور کام کی جگہوں پر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں، اور جو لوگ اس نیک کام میں مصروف ہیں ان کا بھرپور ساتھ دیں۔ یاد رکھیں! سایہ دار درخت لگانا صدقۂ جاریہ ہے، جس کا اجر انسان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی جاری رہتا ہے۔ آج ایک درخت لگائیں، کل اپنی آنے والی نسلوں کو سرسبز، صاف اور محفوظ ماحول دیں۔ 🌱💚
1
16
3
21
549
Asad Pasha retweeted
Replying to @Engr_43
#محبت_مافیا یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر گئے ہوتے
1
6
5
26
Asad Pasha retweeted
Replying to @Engr_43
#محبت_مافیا کسی کے چھوٹ جانے کا اسے کیوں غم نہیں ہوتا ترا دل ہے کہ پتھر ہے کبھی جو نم نہیں ہوتا پرندے گنگناتے ہیں تمہارے شہر میں لیکن ہمارے شہر کا ایسا کبھی موسم نہیں ہوتا
12
1
14
274
Asad Pasha retweeted
Replying to @AfaqSomroo
#محبت_مافیا صبر اور شکر ایسی طاقت ھے جا سے ہم زندگی کو جنگ بنا سکتے ہیں
5
3
27
Asad Pasha retweeted
#محبت_مافیا اگر گھر میں تینوں وقت کھانا بن رہا ہے مہمان بھوکا نہیں جارہا ضرورت مند کی مدد ہورہی ہے اور اولاد کو تعلیم مل رہی تو آپ امیر ترین ہیں
1
9
8
155
Asad Pasha retweeted
Replying to @humma_g
انا پرست ہے اتنا کہ بات سے پہلے وہ اٹھ کے بند میری ہر کتاب کر دے گا سکوت شہر سخن میں وہ پھول سا لہجہ سماعتوں کی فضا خواب خواب کر دے گا میری طرح سے کوئی ہے جو زندگی اپنی تمہاری یاد کے نام انتساب کر دے گا @shafqatmm1 @Engr_43 @Ahmedgujjar804 #محبت_مافیا
1
6
6
40
Asad Pasha retweeted
پی ٹی آئی کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ جب آٹا 2,200 روپے کا تھا تو کہا جاتا تھا کہ کتنی مہنگائی ہو گئی ہے، مگر آج 5,000 روپے کا آٹا انہیں نظر نہیں آتا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں پیٹرول مہنگا ہو یا نہ ہو، پاکستان میں ضرور مہنگا ہو جاتا ہے۔ #محبت_مافیا
3
1
33
تاریخ تختوں سے نہیں جاگتے ہوئے ضمیروں سے لکھی جاتی ہے۔ #محبت_مافیا
1
10
7
98
وقت کی روانی بدل دیتی ہے، زندگی کے سبھی رنگ. خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیاں نہیں خریدتا #محبت_مافیا
4
15
2
18
430