ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب
آجائے پروموشن سٹارٹ کر رہی ہوں لیکن ہینڈلز منشن کرو اور ساتھ میں ریٹویٹ بھی تو اس بندے کو میں پروموٹ کرونگی جلدی جلدی ریٹویٹ کرو تاکہ زیادہ لوگ حصہ لے سکے شکریہ
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
پروموشن لسٹ بنانے لگی ہوں۔
اپنا اپنا ہینڈل کمنٹ میں منشن کریں اور Retweet کرتے جائیں ۔
#followback
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
پروموشن پوسٹ ہے۔
میں اب اس میں چار لوگوں کو فالو کرنا ہے اور اس پوسٹ کو ارٹی کرنا ہے زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے کو فالو بیک کرنا ہے۔۔
پوسٹ پر کمنٹ لازمی ہے ۔۔
@MoheenEjaz
@CallMeQuraishi
@SalmanA1911
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
پلندری کے غیور لوگوں نے کبھی ظلم کے سامنے سر نہیں جھکایا پلندری والوں نے بجلی کے بلوں کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا ہے اور غریبوں کا خون چوستے والوں کو پیغام دیا ہے کہ ظلم بند کر دو ورنہ عوامی احتجاج مزاحمت میں بدل گیا تو اسے روکنا کسی کے بس میں نہ رہے گا
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
جب سے میں نے بتایا ہے کہ کمنٹس میں ایڈ شو ہوتے ہیں جس کے پیسے ملتے ہیں سب نے پرموشن کا کام شروع کردیا ہے ۔
مگر فری فالورز اور ریچ آپ کو صرف میری 11 ہزار ممبرز والی کمیونٹی سے ہی ملیں گے ۔کمیونٹی میرے پروفائل پر موجود ہے۔
کمنٹ میں X لکھیں
ریٹویٹ کرنے والوں کو میں فالو کررہا ہوں۔
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
اپنی ٹویٹر ریچ کو بڑھائیں
اس ٹویٹ پر ٹیکنالوجی سے متعلق کوئی معلوماتی کمنٹ کریں جس سے لوگوں کو فائدہ ہو
جیسے جیسے لوگ آئیں ایک دوسرے کے کمنٹس دیکھیں اور لائک کریں
آپ سب کو 1 ہزار سے 10 ہزار تک کی ریچ مل سکتی ہے
مجھے فالو کریں ۔ ریٹویٹ کرنے والوں کو میں فالو کررہا ہوں
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
آن لائن ارننگ سے متعلق بہترین مواد کیلئے اس اکاونٹ کو فالو کریں
@attockonians
کمنٹ میں X لکھیں یہ آپ کو فالو بیک دیں گے
جو ریٹویٹ کریں ان کو فالو کریں پھر وہ فالو بیک دیں
سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور پیسے کمانے میں سپورٹ کریں
اللہ ہم سب کو بہترین رزق سے نوازے آمین ثم آمین
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
یہ ابھی 9 بجے کا اسکرین شاٹ ہے الحمدللہ ٹویٹر X پر Settled لکھا آرہا ہے اور یہ گرین ہوچکا ہے جبکہ Stripe پینڈنگ دلھا رہا ہے ۔
جن کی ریچ فالورز کم ہیں وہ میرے پروفائیل پر موجود ٹاپ پر 5 ہزار ممبرز کی کمیونٹی اور لسٹ فالو کریں ۔ کمنٹ میں X لکھیں ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
ٹویٹر نے پیسے بھیج دئے ہیں اب بینک اکاؤنٹ چیک کررہا ہوں اگر آجاتے ہیں تو میتھڈ آپ سب کو بتاؤں گا ۔ اس کیلئے باہر کے بینک اکاؤنٹ ایل ایل سی کی ضرورت نہیں ہے ۔ آسان سا طریقہ ہے
صرف یہی نہیں بلکہ جن کی ریچ کم ہے ان کو فری میں ریچ بھی پوری کرائیں گے ان شاء اللہ
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
پی ٹی آٸ کا حال اس لفٹ سا ھے جسمیں ضرورت سے زیادہ لوگ زبردستی ٹھونسے جائیں تو وہ جام ھو جاتی ھے یا کام نہیں کرتی
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی۔
عالم اسلام کے لیڈر جیل میں ہی ویکنڈ گزاریں گے😂
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
چیف جسٹس صاحب! جب نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں بغیر کسی قصور کے اتنی سخت سزائیں سنائی گئی تھیں،آپ بھی شامل تھے،کیا اس وقت اس طرح کا کوئی سوال آپ نے پوچھا تھا؟یا یہ سب آپ کو عمران کے لیے یاد آتا ہے؟ پچھلی بار آپ نے توشہ خانہ چور کو ریسٹ ہاؤس شفٹ کیا تھا،اس بار ہوٹل کیسا رہے گا؟
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
پاکستان کی سیاسی و دینی جماعتیں فاطمہ ،رضوانہ اور ان سی سیکڑوڻ مظلوم بجیوں اور خواتین کے ساتھ کھڑی نہ ھوئیں تو یہ مجرمانہ غفلت ھو گی
رانی پور کے بدمعاش جعلی پیروں اوران جیسوں کا محاسبہ ھمارا فرض ھے
ASLAM CHUNDRIGAR retweeted
اللہ تعالی کے گھروں کی تعمیر اور ان کی دیکھ بھال ایک ذمہ داری ہے جس کے لئے رابطہ عالم اسلام کے زیر انتظام ایک اعلی کونسل قائم کی گئی ہے..مزید جاننے کے لئے سیکرٹری جنرل فضیلۃ الشیخ @MhmdAlissa کا اکاؤنٹ فالو کیجئے:






















