*﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*صبحِ الخیر
عزت اور رزق کا انحصار صرف اللہ کی مہربانی پر ھے اس لیۓ اللہ کی مخلوق پر مہربانی کرتے رھو تمہارا رب تم پر مہربان رھے گا
یااللہ ھمارے گناھوں سے درگذر فرما اور ھم پر اپنی رحمتوں برکتوں اور رزق کے دروازے کھول دے
29
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹 پیارے دوستو 🌹
میں صبح سے نہیں، صبح مجھ سے ہے۔
جب تک دل بیدار نہ ہو، سورج بھی سویا رہتا ہے۔
وہی صبح روشن ہے، جس صبح میں
تو اپنے وجود سے نکل کر اُس کے وجود میں داخل ہو جائے۔
آج اپنی صبح کو دنیا کے لیے نہیں،
اپنے رب کے لیے جی کر دیکھو۔
25
السلام علیکم
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھنے والا انسان کبھی ہمت نہیں ہارتا، کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ میرا رب جو بھی کرے گا، بہتر کرے گا۔ جب انسان اپنی کوشش جاری رکھتا ہے اور نتیجہ اللہ کے سپرد کر دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اُس کے لیے وہاں سے راستے کھول دیتا ہے
9
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ..
زندگی میں ہمیشہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو، کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ آج تم کسی کے کام آؤ گے تو کل تمہارے لیے بھی کوئی دعا بن کر اٹھے گا۔......
5
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر
یاد رکھیے! جب اللہ اپنے بندے کو کسی مشکل میں ڈالتا ہے تو اُس کے ساتھ ہی آسانیوں کے دروازے بھی کھول دیتا ہے۔ بس شرط یہ ہے کہ انسان اپنے رب پر بھروسا رکھے، صبر کا دامن نہ چھوڑے اور اُس کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو۔
بے شک، جو رب آزمائش دیتا
27
*السلام وعلیکم ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ 🙂🌸*
*صبح بخیر زندگی 🥹 🥀*
`ایک عبادت شکر کے ساتھ کی جاتی ہے 🤲✨`
*یہ عبادت حقیقتاً اللّٰه کی عبادت ہے ❤️*
`جیسے رسول اللّٰه ﷺ کرتے تھے 🌙`
*اور فرماتے تھے:*
*"کیا میں شکرگزار بندہ نہ بنوں؟" 🥺🤍*
`اللّٰـــــہ عزوجل ہمیں اپنا شک
20
❀❣️✰﷽✰❣️❀
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم صل علی محمد وعلی وآل محمد
بس تم ہمت نہ ہارنا، خود کو اکیلا نہ سمجھنا
کوئی تمہارے ساتھ ہو یا نہ ہو، لیکن اللہ ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے اور رہے گا
وہ تمہاری زندگی سے سارے غم، مشکلیں اور تکلیفیں ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے
19
صبح بخیر 🌸
اللہ تعالیٰ آپ کی آج کی صبح کو رحمت، برکت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔
آپ کے ہر جائز ارادے کو کامیابی عطا فرمائے،
ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے،
اور آپ کے دل کو اطمینان نصیب فرمائے۔
نیکی کریں، مسکراہٹ بانٹیں
آپ کا دن خوشگوار اور بابرکت ہو۔ آمین
محمد اسلم چندریگر
26
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ 🌿
صبح بخیر — جمعہ مبارک 🤍
جمعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی مصروفیات کتنی بھی بڑھ جائیں،
اپنے رب کے لیے وقت نکالنا کبھی نہ بھولیں۔
آج اپنے دل کو کچھ دیر دنیا سے ہٹا کر اللہ کی طرف متوجہ کریں۔
کثرت سے درود پڑھیں، استغفار کریں، قرآن کی تلاوت کریں
17



















