AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN) header
AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN) profile picture

#YothCordinator_233 #TeamMaryamNawaz Social Media #Leader @NawazSharifMNS @MaryamNsharif @pmln_org MyPrimeminsterQaidNawazSharif (Respect_The_Vote)

مكة المكرمة, المملكة العربية ا
Joined October 2020
Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)
میرے ساتھ ظلم ذیادتی ناانصافی کرتے کرتے پاکستان کو ڈبو دیا @MaryamNSharif @RashidNasrulah
387
979
39
2,421
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
Nawaz Sharif School of Eminence, Jaisal Klasra, Layyah, now open. Who would have imagined that even the most remote corners of Punjab would have access to government schools offering such high standards of education, modern facilities and an inspiring learning environment? This is what transforming public education looks like, bringing quality education beyond major cities and ensuring that children in the remotest communities have the same opportunities to learn, grow and excel. A child’s future should never be limited by the place they are born or the school they attend. Taking quality education to every corner of Punjab!
143
462
29
920
41,606
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا،لیز پر حاصل کردہ جدید ترین ڈریم لائنر لندن سے پرواز PK786 بن کر اسلام آباد پہنچا،شکریہ شہبازشریف
27
152
2
897
14,470
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
صومیہ عطا شہانی صاحبہ کو ایس ڈی جی ٹاسک فورس کی رکن نامزد ہونے پر مبادک باد پیش کرتے ہیں آپکو بہت بہت مبارک 💝 @Somia_1234
2
24
30
219
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
امراضِ قلب کے علاج اور ہیلتھ گورننس میں ایک انقلاب ! شیخوپورہ میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ کارڈیک کیتھ لیب (Cardiac Catheterization Laboratory) ریکارڈ وقت میں مکمل کرکے فعال کر دی گئی ہے۔ اس کاوش کے نتیجے میں پہلی کورونری انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی بھی کامیابی سے انجام دے دی گئی ہے۔ ہمارے پہلے مریض، 65 سالہ محمد صدیق صاحب، جن کا تعلق شیخوپورہ سے ہے، دل کے نچلے حصے کے ہارٹ اٹیک (Inferior Wall Myocardial Infarction) اور مکمل ہارٹ بلاک (Complete Heart Block) کی تشویشناک کیفیت میں لائے گئے۔ ان کی ہنگامی بنیادوں پر کورونری انجیوگرافی کی گئی، جس کے بعد دائیں کورونری شریان (Right Coronary Artery – RCA) میں اسٹنٹ ڈال کر کامیاب انجیوپلاسٹی (PCI) کی گئی۔ الحمدللہ، مریض اب روبہ صحت ہیں اور ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ یہ کامیابی محض ایک نئی طبی سہولت کے آغاز کا نام نہیں، بلکہ جدید ترین کارڈیک علاج کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ اب شیخوپورہ اور اس کے گردونواح کے مریضوں کو دل کے پیچیدہ اور جان لیوا امراض کے علاج کے لیے لاہور کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ بروقت اور جدید ترین کارڈیک علاج کی سہولت اب ان کے اپنے علاقے میں دستیاب ہے۔ یہ میرے لیے ایک اہم سنگِ میل اور پنجاب کے عوام کے لیے ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔ الحمدُللّٰہ !
A Major Milestone in Cardiac Care! A state-of-the-art Cardiac Catheterization Laboratory (Cath Lab) has been completed and made fully operational in record time. Alhamdolillah, the first Coronary Angiogram and Angioplasty have been successfully performed! Our first patient, Muhammad Siddique, 65 years old, a resident of Sheikhupura, presented with an Inferior Wall Myocardial Infarction (Heart Attack) complicated by Complete Heart Block. An emergency Coronary Angiography was performed, followed by successful Percutaneous Coronary Intervention (PCI) with stenting of the Right Coronary Artery (RCA). Alhamdolillah, the patient is now recovering well. This is more than just the launch of a new facility; it is a significant step forward in bringing advanced cardiac care closer to our people. Patients even from Sheikhupura and surrounding areas will no longer need to travel all the way to Lahore for life-saving cardiac procedures. Timely, state-of-the-art cardiac treatment is now accessible closer to home. A proud achievement, a major milestone, and a big change for the people of Punjab.
85
551
17
1,063
41,560
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
تھانہ رضا آباد کے علاقہ مرضی پورہ نڑوالا روڈ پر جوس کارنر والوں کا موبائل شاپ دوکاندار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں اور گالم گلوچ 15 پر کال کرنے کے باوجود بھی پولیس خاموش تماشائی @rpo_faisalabad @fsdpolice @FSDTv41 پلیز نوٹس سالم ملک کو فوری طور پر تحفظ فراہم کیا جائے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
4
25
2
40
796
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
Heartbreaking. 💔 The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
Maryam Nawaz’s husband, Captain Safdar, also lost his mother-in-law to cancer, yet here he is mocking women who are battling cancer.
909
1,072
440
4,764
1,136,415
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
جنازوں سے کھیل تک کا سفر خیبرپختونخواہ بدل رہا یے۔♥️🇵🇰 ڈی ایچ اے پشاور میں دوستانہ کرکٹ میچ میں گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کی آمد پر سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ویلکم کیا۔ سب سے پہلے پرامن پاکستان
1
17
42
1,158
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
پنجاب پورے پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے بہتر روزگار اور زندگی کی تلاش میں آنے والوں کو کھلے دل سے خوش آمدید کہتا ہے۔ قومی جی ڈی پی میں پنجاب کا حصہ 55.7 فیصد ہے اور یہاں 3 کروڑ 60 لاکھ افراد پر مشتمل ورک فورس موجود ہے۔ پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اور ترقی کی غیر معمولی صلاحیت رکھتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
7
92
3
238
2,917
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
میاں نواز شریف صاحب کے ادوار کو پاکستانی تاریخ سے مائینس کریں تو دھول مٹی کے سوا کچھ بچتا نہیں ہے۔
297
168
35
832
19,553
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
میں پولیو سے متاثر ہوں، لوگ کہتے تھے یہ بچی کیا کرے گی لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری۔ محترمہ وزیر اعلیٰ صاحبہ آپ نے مجھے بیٹی سمجھا، اسکالرشپ دی اور آج لیپ ٹاپ بھی مل رہا ہے۔ یہ صرف امداد نہیں بلکہ امید کی نئی کرن ہے کہ میں تعلیم حاصل کر کے اپنے والدین کا سہارا بنوں گی۔ شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز
10
190
5
537
7,447
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
میرے ساتھ ظلم ذیادتی ناانصافی کرتے کرتے پاکستان کو ڈبو دیا @MaryamNSharif @RashidNasrulah
387
979
39
2,421
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
شاید ہی کوئی گلی محلہ ہو جہاں سپر سی ایم کی سالگرہ نہ منائی گئی ہو اور انکی مزید کامیابیوں کیلئے دعا نہ کی گئی ہو۔
28
54
1
124
3,439
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
تُو تے تاریاں توں وی سوہنا ایں تیرے ورگا کوئی نہ ہونا ایں ایک طالبہ کا وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ سے محبت کا اظہار
3
54
1
112
2,271
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
#HBDMaryamNawaz Happy birthday to you 🎁🎈🎂 @MaryamNSharif
2
18
18
373
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
ہم آج اس عظیم ہستی کی سالگرہ منا رہے ہیں کہ جس کے دور اقتدار میں کسی ماں کے لعل کی جرات نہیں کہ وہ کسی ماں بہن بیٹی کی عزت کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھے۔
63
47
6
146
6,250
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
قید و بند کی صعوبتوں اور کٹھن ترین آزمائشوں سے لے کر پنجاب کی باگ ڈور سنبھالنے تک , یہ سفر محض اقتدار کا نہیں بلکہ استقامت، نظریے اور غیر متزلزل عوامی رابطے کی داستان ہے۔ قائد محمد نواز شریف کے وژن اور رہنمائی میں، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حلف کے پہلے ہی دن سے پنجاب کو حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔عالمی سطح پر سراہے جانے والے منصوبوں جیسے 'ستھرا پنجاب'، 'اپنی چھت، اپنا گھر' ہاؤسنگ پروگرام، اور بچوں کے تحفظ کے لیے اقدامات سے لے کر ماحول دوست الیکٹرک بسوں، اینٹی سموگ اقدامات، مفت لیپ ٹاپ سکیم، اضلاع میں امراضِ قلب کے جدید علاج کی سہولیات، اور 'کسان کارڈ' و 'نگہبان کارڈ' تک ہر قدم عوام کی خوشحالی اور ریلیف کی ضمانت بن رہا ہے۔
3
51
2
83
1,158
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
I am pleased that nearly 25,000 tractors have been provided to farmers over the past two years, each with a subsidy of Rs. 1 million.
1
26
38
689
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
#ایم_آئی6_کا_دلا خبروں کی آڑ میں پاکستان سے دشمنی کرنے والا صحافی حامد میر پاکستان کی پیٹھ میں چھڑا گھونپنے والا غدار
22
44
54
712
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
پنجاب کی زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور کسانوں کے بغیر ترقی کا پہیہ نہیں چل سکتا۔ کسانوں کو بیج، کھاد اور زرعی ادویات کے حصول میں مشکلات سے بچانے کے لیے کسان کارڈ متعارف کرایا، جس سے تقریباً 10 لاکھ چھوٹے کسان مستفید ہو رہے ہیں۔ زرعی مشینری کے اخراجات کم کرنے کے لیے میکانائزیشن پروگرام شروع کیا، جبکہ کھاد اور ڈی اے پی کی بلیک مارکیٹنگ روکنے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے پر بھی توجہ دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
1
44
53
573
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
جس طرح میاں نواز شریف صاحب ہمیشہ عوام کیلئے منصوبے بناتے تھے اب مریم نواز شریف صاحبہ بھی اسی طرز عمل کو لے کر آگے بڑھ رہی ہیں۔ اسلئے عکس نواز کہلاتی ہیں۔
40
118
3
378
8,754