Pinned Tweet
کون للکارے گا باطل کو تیرے لہجے میں
@TallalPMLN
یہ ویڈیو طلال چوہدری صاحب کہ ان دنوں کی ہے جب میاں نواز شریف صاحب کے اپنے بھی اس کے بیانیے کا بوجھ اٹھانے سے ڈرتے تھے اور طلال چوہدری میدان میں کھڑا ہو کر اس بیانیے کا دفاع کر رہا تھا
#این_اے96_طلال_کا
@TallalPMLN
@shahbaz339
Ali Mirza retweeted
ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کی ہدایت پر ضلع بھر میں سموگ کی روک تھام، فضائی آلودگی میں کمی اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے انسدادِ سموگ اقدامات جاری
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @TeamMNSharif #DCFaisalabad #CSPunjab #CMPunjab #MaryamNawaz #deputycommissionerfaisalabad #Faisalabad
Ali Mirza retweeted
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد نعمان صدیق کا امین پور بازار اور جھنگ بازار کا دورہ، بیوٹیفکیشن منصوبوں پر جاری کام کا جائزہ لیا۔ متعلقہ محکموں کو ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنے اور معیار کے مطابق بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@TeamMNSharif
#GovtofPunjabPK #CSPunjab #CMpunjabofficial #DCFaisalabad
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 103 ویں سالگرہ کی پروقار تقریب میں شرکت۔
▪️ وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری اور ایم این اے NA-96 بلال بدر چوہدری بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔
#TeamTallalCh
1
22
Ali Mirza retweeted
محمود غزنوی نظر نہیں آ رہا جو جو اسلام آباد کو سومنات بنانے آ رہا تھا آپ میڈیا والے اُسے اب ڈھونڈتے کیوں نہیں؟
( خواجہ صاحب وہ اتنا دلیر اور بہادر تھا کہ کچن کے ایک کھڈے میں چھپا بیٹھا تھا وہاں سے پکڑا گیا ہے )
@KhawajaMAsif
Ali Mirza retweeted
اور ناظرین رضا بٹ کا چینل تھرسڈے ٹائمر بھارتی ہیکر کے نشانہ پر ہے اور سائبر حملہ کا شکار ہوا جس کی بنیادی وجہ مودی کی منجی میں ڈانگ پھیرنا اور افواج پاکستان کا دفاعی صلاحیتوں کا پرچار ہے اور مورخ قارئین سے التجاء کرتا ہے کہ اپنی سپورٹ اس چینل تک پہنچائیں
@thursday_times
thursdaytimes.com/2026/10/17…
Well Done Assistant Commissioner Jaranwala Ziaullah Gondal
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد نعمان صدیق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ ضیاء اللہ گوندل نے مریم نواز ہیلتھ کلینک 122 گ ب کا دورہ کیا اور حاضری، صفائی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@TeamMNSharif
@CS_Punjab
#GovtofPunjabPK #CSPunjab #CMpunjabofficial #DCFaisalabad #ACJaranwala
1
39
Ali Mirza retweeted
“100ورکرز ایک ٹیم”فیلڈ اسکواڈ
ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کی ہدایات پرشہر کے گرین بیلٹس، پارکس کی صفائیبحالی اور تزئین و آرائش کے لیے خصوصی ٹیم متحرک
@GovtofPunjabPK
@CS_Punjab
@MaryamNSharif
#GovtofPunjabPK #CSPunjab #CMPunjab #DCFaisalabad #deputycommissionerfaisalabad
Ali Mirza retweeted
ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر ڈاکٹر ذوالقرنین سلیم نے جاری انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں پولیو ٹیمز کا معائنہ کیا اور ٹیمز کی کارکردگی، فیلڈ میں موجودگی اور بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے عمل کا جائزہ لیا
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@TeamMNSharif
#GovtofPunjabPK #CSPunjab #CMpunjabofficial #DCFaisalabad #deputycommissionerfaisalabad #acsaddar #healthvisit
Ali Mirza retweeted
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
Ali Mirza retweeted
خان صاحب دوسروں کی بیماری کا بہت مذاق اور ٹھٹھہ لگاتے تھے، آج وہی وقت خود ان پر آ گیا۔ جنہیں اپنی فرعونیت اور تکبر پر بڑا ناز تھا، وقت نے انہیں بھی بتا دیا کہ حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔
Ali Mirza retweeted
اپنی لیڈر اپنی باس @MaryamNSharif کی طرف سے بطور فیصل آباد سٹی جنرل سکریٹری سوشل میڈیا ٹیم دی گئیں زمے داری کو ہر موقع پر پوری ایمانداری کے ساتھ نبھانے کی بھرپور کوشش کی اور فیصل آباد میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے جاری منصوبوں اور ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کو سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر نمایاں کیا جس پر فیصل آباد پولیس کی طرف سے مجھے letter of appreciation دیا گیا جس پر میں سی پی او فیصل آباد تنویر حسین صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
@Fsd_Police
@ZeshanMalick
@AzmaBokhariPMLN
@BilalRixwan1
@Uzair_Kayani18
Ali Mirza retweeted
مری: پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف، وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سابق وزیرِاعلیٰ حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہیں۔
Ali Mirza retweeted
پنجاب میں علاج اب فاصلے کا محتاج نہیں!
@MaryamNSharif کی ایئر ایمبولینس سروس دور دراز علاقوں کے مریضوں کو بروقت علاج تک پہنچا رہی ہے، کیونکہ ہر زندگی قیمتی ہے۔ ❤️







































