LAATS-⏳ (@AGHA714) header
LAATS-⏳ (@AGHA714) profile picture

O Allah! Lord of the great Light,Lord of the Elevated throne.

Earth.of Flowers
Joined March 2019
شہباز: مسٹر ٹرمپ، آپ کو پتہ ہے آپ نے برصغیر میں چھ ملین لوگوں کی جان بچائی ہے۔ آپ نوبل پیس پرائز کے مستحق ہیں۔ ٹرمپ: (حیران و پریشان ہو کر) وہ کیسے؟ مجھے کیوں نہيں پتہ؟ شہباز: انڈیا کے ساتھ جنگ میں ہم بڑے خطرناک ہتھیار چلانے والے تھے۔ آپ نے جنگ بندی کروا دی۔ چھ ملین انڈینز مرنے سے بچ گئے۔ ٹرمپ: چلو باہر چلتے ہیں۔ سب لوگوں کو یہ بات بتاؤ اور مجھے نوبل پرائز کے لئے نامزد کرو۔ مجھے تو علم ہی نہیں تھا میں نے ساٹھ لاکھ لوگوں کی جان تم لوگوں سے بچائی ہے۔
13
246
2
1,121
33,589
ایک پائی؟ 11 ارب روپے کا جہاز تیرے شوہر نے خرید کر دیا ہے؟ لاہور سے لندن تک پراپرٹیاں تیرے کنگال سسرال نے لے کر دیں ہیں؟ 30 سیٹوں کے ساتھ 300 کے ایوان میں تو وزیر اعلی کیسے بن گئی؟ سب سے بڑی کرپشن تو یہ ہے۔ لوگوں نے جس کو ووٹ دیے وہ جیل میں ہے اور تو وزیر اعلی ہاؤس بیٹھی ہو۔ تم میں غیرت کی رمق بھی ہوتی تو نانگا پربت پر جانے سے پہلے ہی استعفا دے دیتی۔
121
356
26
922
10,413
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین اور ظالموں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ محسن رضا فیصل آباد سے تحریکِ انصاف کے ایم پی اے خیال کاسترو کے ڈرائیور تھے جنہیں 9 مئی کے جھوٹے کیس میں 60 دن تک جیل میں رکھا گیا، جب وہ جیل سے باہر آئے تو مفلوج ہو چکے تھے، اس دن سے آج تک وہ چلنے پھرنے سے قاصر رہے، اس کے بعد 9 مئی کے جھوٹے مقدمے میں ایک ناکردہ گناہ کی 10 سال کی ناحق سزا سنا دی گئی، جس کے باعث وہ اپنے گھر سے بے گھر ہو کر بیماری اور کسمپرسی میں اشتہاری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے اور بالآخر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اللہ تعالیٰ محسن رضا شہید کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین #May9th_FalseFlag #FascismUnderAsimLaw
2
ایران کے متعدد سیاستدانوں اور پارلیمانی لیڈرز نے اچانک کہنا شروع کر دیا ہے کہ ہمیں نیوکلیئر ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔ دشمن کے حملے روکنے کے لئے یہ ایک بہترین deterrence ہے۔ علی لاریجانی کے بھائی جواد لاریجانی نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ہم نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں انڈیا، پاکستان اور اسرائیل سے آگے ہیں۔ جب چاہیں ایٹم بم بنا سکتے ہیں۔ اس سے پہلے اخبارات میں شہ سرخیاں لگیں کہ وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے دفاع کے لئے ایٹم بم بنائیں۔ میری نظر میں اس سب کچھ کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ایران ایٹم بنانے جا رہا ہے۔ اس کا مطلب یے کہ ایران ایٹم بم بنا چکا ہے۔ کتنے؟ یہ کلئیر نہيں لیکن ایران کے پاس 440 کلوگرام 60 فیصد تک افزودہ یورینیم تھی۔ اسے 90 فیصد سے اوپر لے جانا دو ہفتوں کا کام تھا۔ اس سے دس سے 12 ایٹم بم بن سکتے ہیں جو ایک اچھے ڈیلیوری سسٹم کے ساتھ بہترین deterrence ہیں۔ اچھے ڈیلیوری سسٹم کے لئے ایف 16 کے پائے کے جنگی جہاز اور میزائل دونوں چاہیے۔ میزائل ایران کے پاس ہیں۔ جن کی رینج اسرائیل سے آگے تک کی ہے۔ الیکشن سے دو دن پہلے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو ایک بیان میں کہہ چکا ہے کہ اسرائیل کی تباہی کے لئے دو ایرانی ایٹم بم کافی ہیں۔ پھر کہا کہ وقت قریب ہے۔ آگے کی صورتحال کا مجھے اندازہ ہے لیکن ابھی لکھنا مناسب نہیں۔ مسلمانوں کے دشمن کی شکست کے لئے دعا کریں۔
37
375
4
2,063
73,816
آذاد کشمیر میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو شہید کرنے کی افسوسناک خبر ملی۔ دکھ سے دل بھاری ہے۔ کیا ہمارے جنرلز کو سمجھ نہیں آ رہی یہ سب کچھ کیا کر رہے ہیں وہ۔ اس سے پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں۔ نفرتیں پھیلا رہے ہیں۔ ابھی بھی ہوش کریں اور یہ اندھی طاقت کا استعمال بند کریں۔ عمران خان کو رہا کریں۔ مینڈیٹ واپس کریں۔ تاکہ وہ پوری قوم کو اکٹھا کر کے پاکستان کی بات کر سکے۔ خان کے علاوہ اس وقت اور کوئی نہیں جو قوم کو اکٹھا کر سکے۔
164
2,465
13
7,175
53,823
نورین نیازی کو یہ جو تکلیف ہوئی ہے وہ تکلیف انہیں پہلے کبھی نہیں تھی نورین نیازی کو جیل جانے کے بعد یہ تکلیف ہوئی ہے نورین نیازی سمیت بزرگ خواتین تینوں بہنوں کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے یہ کمزور خواتین ہیں یہ خواتین اپنے بھائی عمران خان کی طرح مظبوط نہیں ہیں ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی گفتگو
5
646
1,650
9,169
ایک چار سالہ بچے کا ریپ کیا گیا اس بچے کے باپ کے پاس وکیل کی فیس کے پیسے نہیں تھے ایمان مزاری نے اس کا کیس لے لیا مفت لڑاظلم دیکھیں کہ ایمان مزاری خود جیل کے دھکے کھا رہی ہے۔
13
626
3
1,934
13,196
یہ وہ لوگ ہیں جو درباری صحافت اور عسکری سیاست میں یقین رکھتے ہیں اور کئی پشتوں سے خوشامد و دلالی کر کے کرپشن سے مستفید ہونے والوں میں سے ہیں، یہ فوج، شریفوں اور زرداریوں کے تنخواہ دار ملازم اور پاکستانی عوام کے بدترین دشمن ہیں، یہ فکری کرپٹ لوگ بیرونی دشمنوں سے زیادہ خطرناک ہیں.
167
1,672
38
4,562
43,270
LAATS-⏳ retweeted
ہمارے باپ کا قصور یہ تھا کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، پولیس کا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر ریڈ، بچیوں کے بال نوچ ڈالے،پائپوں سے مارا۔۔توبہ فاشزم کی انتہا
75
3,193
32
6,892
70,237
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔ لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
751
5,797
147
15,961
162,407
ہم پر عذاب آئے گا۔۔۔ دنیا میں اس وقت بہت سارے مسائل ہیں۔ ہر تباہی مچی ہوئی ہے۔ یہاں میں ہوں ہر وقت جنگ کا شدید خطرہ ہے۔ کسی بھی وقت امریکہ اور اسرائیل دھوکے سے اچانک حملہ کر سکتے ہیں۔ اور اس بار یہ پہلے سے کئی گنا خوفناک ہوگا۔ لیکن دل ان خطرات کی بجائے اڈیالہ جیل میں ناحق قید بےگناہ انسان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی، غیر اسلامی وحشیانہ سلوک سے نہایت غمزدہ ہے۔ تکلیف اس بات کی ہے جو کچھ اس مخلص انسان نے ہمارے لیے کیا ہم اس کا عشر عشیر بھی نہ کر سکے۔ اس کی پارٹی نے اسے تنہا چھوڑ دیا۔ کچھ نے تو سودا کیا۔ عوام نے بھی کمزوری اور خود غرضی کی انتہا کر دی۔ آج سوائے اس کی بہنوں اور بیٹوں کے کوئی ساتھ کھڑا دکھائی نہیں دیتا۔ صرف وہ تکلیف سے گزر رہے ہیں۔ دل اس خوف سے ڈوبا جا رہا ہے کہ اگر اس جیل میں کچھ ہوگیا تو ہم پر کس طرح کا عذاب نازل ہوگا۔ اور ہم مستحق بھی ہیں۔ کیونکہ یہ اللہ کی سنت ہے۔ وہ کسی قوم کے مجموعی گناہوں کی سزا ضرور دیتا ہے۔ حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے پاؤں تو چند اوباشوں نے کاٹے تھے لیکن سزا پوری قوم ثمود کو ملی تھی۔ قوم کا گناہ یہ تھا کہ اس نے ان اوباشوں کو روکا کیوں نہیں۔ ہمیں بھی سزا ملے گی۔ بےحسی بےغیرتی خودغرضی ہڈحرامی کی سزا۔😢😢
51
447
7
1,360
16,001
🚨🚨 الرٹ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے زیادہ سے زیادہ عمران خان کے لے آواز اٹھائیں
188
1,461
17
3,133
443,430
"Iran refused to bow down to the pressure from Pakistan, Turkey, and Saudi Arabia, while on the other hand, the Israeli army chief foiled Prime Minister Netanyahu's attempt to start a new war against Iran!🇮🇷✌️🇮🇷✌️🇮🇷
17