Simple,Simple & Simple RT is not endorsement

Joined April 2022
"KHAN IS KING" "KHAN IS CHAMPION" AND KHAN IS xitter.cf/ABZSWK/status/19156961…
Replying to @siasatpk
واقعی خان صاحب خطرناک تھے ہیں اور رہیں گے۔ xitter.cf/ii_Riski_ii/status/187…
2
670
شدید بارش کے باوجود خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری
19
1,400
9
2,954
45,183
پشاور میں BRT سروس سہیل آفریدی نے شہریوں کی سہولت کے لیے لانچ کی تھی, اس کو بھی معطل کر دیا گیا! انتظار فرمائیے! پروفیشنل چور کچھ عرصے بعد انہی کو پینٹ شینٹ کر کے اپنا پروجیکٹ بنا کر اپنی مکروہ شکلوں والی تصویروں کے ساتھ دوبارہ لانچ کریں گے! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
8
174
1
405
12,326
ترقیاتی منصوبوں کی تختیاں اور تصاویر ہٹانے سے کیا وہ منصوبے ختم ہوجائیں گے؟ آج بونیر میں مختلف جگہوں میں سرکاری سطح پر تحریک انصاف کو مٹانے کی کوشش کی گئی جو انکی بھول ہے۔
29
1,539
26
3,216
87,448
دہشت گردی کے خلاف آپریشن تیز۔۔۔
310
8,975
105
23,353
443,060
Mohammad retweeted
قاسم خان 🚨 وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
22
2,686
7
6,765
31,265
پُرامن احتجاج پر ظلم کی انتہا! باڑہ خیبر میں پولیس کی فائرنگ سے کمسن بچے کا زخمی ہونا نظامِ عدل پر ایک طمانچہ ہے۔ جمہوریت کے جھوٹے دعویداروں کی مکاری سب کے سامنے کھل کر عیاں ہو رہی ہے۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
7
511
4
957
13,688
عمران خان مخالفین کی جہالت کی انتہا پختونخواہ میں جو کراۓ کا کراؤڈ لے کر آئے کہ PTI حکومت ختم ہونے پر مٹھائیاں کھا کر ویڈیوز بنوائیں۔ ان ویڈیوز نے ان کو ذلیل کروا دیا۔ 😂😂 اس بیچارے کرائے کے گروہ کو یہ ہی نہیں پتا کہ یہ یوم نجات کس بات پر منا رہے ہیں؟
25
1,067
14
2,826
77,472
Mohammad retweeted
علیمہ خان کچھ عرصہ پہلے 🚨 عمران خان نے کہا جو عہدے داران تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتے ہیں وہ پارٹی سے الگ ہو جائیں ورنہ میں باہر آ کر خود سب کو پارٹی سے نکال دوں گا #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
11
445
2
629
8,581
مریں گے وہ سب جو چپ ہیں کوئی گولی سے مرے گا کوئی دھکا مکی سے مرے گا اور کوئی بھوک سے مرے گا مریں گے تو سب!
29
2,578
24
7,792
83,178
جس صوبے کے ہر ہر شہر کے لوگوں نے پچھلے ہفتے کے دوران ہی لاکھوں کی تعداد میں نکل کر جن ناجائز حکمرانوں کے خلاف احتجاج کیا، انھی لوگوں نے ان عوام کو کمتر سمجھتے ہوئے گورنر راج لگا دیا؟ یہ تو سیدھی سیدھی عوام کی توہین ہے، اس پر احتجاج تو بنتا ہے- #نکلو_پشاور_کی_طرف
18
1,501
2
4,895
30,911
”تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آ جاتی ہیں، لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی ہوتی ہے اور آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی۔“ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستانیو! فیصلہ کرو اور #نکلو_پشاور_کی_طرف! #گورنر_راج_نامنظور
19
1,672
15
4,369
58,314
Mohammad retweeted
گیارہ سال پہلے عمران خان نے فاٹا میں ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا تھا کہ آگر ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو ہم نیٹو سپلائی روک دینگے اور پھر مرد مجاہد نے نیٹو سپلائی روک کر دکھایا 🔥
4
1,794
5
7,329
43,965
Mohammad retweeted
حکومت انتظار کر کرکے ہلکان ہو رہی ہے، جبکہ تحریک انصاف نے شروع دن سے "لانگ مارچ بلقسط" کے الفاظ استعمال کئے ہیں- ہم دھیرے دھیرے اپنے منصوبے کے مطابق اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں ـ #سر_بکف_میدان_میں
42
3,347
11
11,290
103,619
خیبرپختونخوا میں کڈنی ٹرانسپلانٹ، وہ بھی بلکل مفت صحت کارڈ کے ذریعے! کڈنی ٹرانسپلانٹ پر کل 20 سے 30 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔ جو کہ خیبرپختونخوا کی شہریوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ادا کریگی۔ 🫡
10
589
4
1,922
13,508
عمران خان کا خیبر پختونخواہ کی عوام کے لیے پیغام
3
144
2
625
3,766
Mohammad retweeted
میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی کرسی پر جس کے لیے مجھے پشتونوں کے سر کا سودا کرنا پڑے ، سہیل آفریدی چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے آبائی شہر میں کھڑے ہو کر تقریر میں چیف جسٹس کو انصاف نہ کرنے پر طعنے
34
4,016
8
13,971
77,791
Mohammad retweeted
ایک درویش نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا میری قوم برداشت نہیں کر سکے گی ۔۔۔
5
65
1
188
3,422
Mohammad retweeted
”میرے سر کو کچھ ہوتا تھا میں ان کو کہتا تھا کہ میرے سر کو کچھ ہوتا ہے۔ بتاؤ انہوں نے مجھے دس مہینے ٹارچر کیا ہے۔“- پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان بذریعہ ہمشیرہ عظمیٰ خان پاکستانیو! ہم نے اپنے کپتان کے لیے انصاف لینا ہے! #FreeImranKhan xitter.cf/PTIofficial/status/209…
20
3,615
13
6,989
69,517
اگر حکمران عمران خان کو زہر نہیں دے رہے تو اس کا بلڈ ٹیسٹ کروائیں علیمہ خان کا خدشہ درست ثابت ہوا
9
1,765
2
6,098
73,839
Mohammad retweeted
بہنوں کی رہائی کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں، فرض سمجھ کر ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں 💔
60
5,015
24
10,273
60,119