Anmoolch Ali retweeted
صحافی حسنین رفیق کو پشاور کے ایک گودام میں بند کرکے آئی ایس آئی ایم آئی نے بدترین تشدد کرتے رھے جس سے حسنین رفیق کے کمر سے خون سیمنے لگا😪 کمر کی سائیڈ پر کپڑے خون سے بھر گئے
حسنین رفیق کو کالا کپڑا ڈال کر پشاور سے پنجاب میں ضلع وزیراباد تھانہ سٹی میں چار دن رکھ کر تشدد کرتے رھے حسنین رفیق کی گردن کے پیچھے چھتروں کے گھرے نشان نظر پڑ گئے😭 اگلے دن حسنین رفیق کو وزیراباد سے گوجرانوالہ سی پی او آفس لے گئے وھاں پر CPO اپنے سامنے حسنین رفیق پر بدترین تشدد کرواتا رھا وھاں سے بروز سوار کو حسنین رفیق کو تھانہ صدر لے آئے ایک رات رہ کر اب سیالکوٹ لے گئے یار رھے کہ جب بھی حسنین رفیق منظر عام پر آئے اپنی ساری ظلم کی کھانی سنائے گے
حسنین رفیق کو جب وزیراباد لایا گئے تو اس کے کمر سے خون سیم رھا تھا اس کے کپڑے پر ابھی بھی خون کے نشانات ھے
سارے لوگ حسنین رفیق کی تصویر لگا کر اس کے لیےآواز اٹھائے
Anmoolch Ali retweeted
“They’re trying to disappear him from public life because they know he’s the most popular leader in the country.” Sulaiman Khan and @Kasim_Khan_1999, sons of illegally incarcerated former Prime Minister Imran Khan, speak in their latest interview with @NosheenIqbal of The @guardian.
#FreeImranKhan
Anmoolch Ali retweeted
Pakistan Army has killed 1000s of protesters in Khyber Pakhtunkhwa 💔
Direct AK47 & sniper fire on innocent protesters by Munir
xitter.cf/SilentBriefHQ1/status/…
Anmoolch Ali retweeted
انڈین میڈیا بھی 3 گھنٹے ہوا میں مزے کرنے کی خبر نکال لایا
عاصم منیر اور مریم نواز 3 گھنٹے ہوا میں اڑتے رے پہلے تازے پھول بچھائے گئے ریشمی چادریں بیچھائی گئیں ۔
پھر جہاز نے اڑان بھری
یہ انڈین میڈیا کو ہمارے اندر کی سچی خبریں کون دے رہا بئی ؟؟؟؟ 😂
Anmoolch Ali retweeted
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے
جیل میں بیٹھا خان بہت خطرناک آدمی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک میں محبت کے معیار ہی بدل کے رکھ دیے ہیں جس عمر میں تفریح کے مواقع ڈھونڈتے ہیں اس عمر میں نوجوان عمران خان کے لیے ڈنڈے کھاتے ہیں جیل جاتے ہیں واپس آ کر ایک ایک بندہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران ریاض خان
Anmoolch Ali retweeted
خیبر پختونخوا کو کور کمانڈر اور سیکٹر کمانڈر کنٹرول کر رہے ہیں اور ان کے احکامات پر خیبر پختونخوا کے منتخب وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی، منتخب سپیکر صوبائی اسمبلی بابر خان سواتی، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف جنید اکبر، 7 ممبران صوبائی اسمبلی و وزراء فضل شکور خان، ڈاکٹر امجد علی، عبدالسلام آفریدی، محمد ریاض، سلطان روم اغواء، اراکین قومی اسمبلی فضل خان، زبیر خان جبری لاپتہ، اغواء اور حبس بے جا میں ہیں، ایم این اے داور کنڈی گرفتار، سجاد خان مہمند، صدر انصاف ڈاکٹر فورم خیبر پختونخوا ڈاکٹر نبی جان، صوبائی سیکرٹری جنرل انصاف ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر سردار محمد سعد، درجنوں عہدیداران اور کارکنان جبری لاپتہ، اغواء اور حبس بے جا میں ہیں، جبکہ پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران فوج اور پولیس کی سیدھی فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد انٹرنیٹ، کیبل، موبائل سروس بند ہونے کے باعث ابھی تک نامعلوم ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Anmoolch Ali retweeted
غیرآئینی گورنر راج ایمرجنسی کا مقصد سیاسی مخالفین سیاسی راہنماؤں کارکنوں کو کچلنا ہے
خیبرپختونخوا میں فورسز مصروف ہیں
Anmoolch Ali retweeted
پانچ کروڑ ابادی والے صوبے کے منتخب اور حاضر سروس وزیراعلی کو ہتھکڑیاں لگا کر گرفتار کیا گیا ہے شرم انی چاہیے شرم انی چاہیے شرم انی چاہیے ڈوب کے مر جاؤ بغیرتو
Anmoolch Ali retweeted
یہ لوگ جبری طور پر لاپتہ کئے گئے ہیں۔ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ ایک صوبے کا سپیکر اور وہاں کی حکمران جماعت کا صدر
Anmoolch Ali retweeted
عمران خان گرفتار
بشری بی بی گرفتار
علیمہ خان گرفتار
نورین نیازی گرفتار
ڈاکٹر عظمی خان گرفتار
حسان نیازی گرفتار
قاسم زمان گرفتار
شرجیل نیازی گرفتار
شاہ محمود قریشی گرفتار
ڈاکٹر یاسمین راشد گرفتار
عالیہ حمزہ گرفتار
حماد اظہر گرفتار
میاں محمود الرشید گرفتار
اعجاز چوہدری گرفتار
عمر سرفراز چیمہ گرفتار
وزیر اعلی سہیل آفریدی گرفتار
شاہد خٹک گرفتار
جنید اکبر گرفتار
خالد خورشید گرفتار
عبداللطیف چترالی گرفتار
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی اغوا
صوبائی وزیر فضل شکور اغوا
صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
فردوس رائے گرفتار
صنم جاوید گرفتار
فلک جاوید گرفتار
عبدالسلام آفریدی گرفتار
محمد ریاضُ گرفتار
سلطان روم گرفتار
یامین خان گرفتار
محمد اعظم خان گرفتار
فتح الملک ناصر گرفتار
داوڑ کنڈی گرفتار
بابر سلیم سواتی گرفتار
1500 کارکنان ایک دن
اور 1000 کارکنان ایک دن میں گرفتار
14* کارکنان 26 نومبر کو شہید
25 کارکنان 9 مئی کو شہید
8 کارکنان جیل میں علاج نا ہونے کے سبب شہید
1200 کارکن زندگی موت کی کشمکش میں ہیں تاحال مختلف انجریوں کا شکار ہیں
قاسم سوری جلا وطن
ڈاکٹر شہباز جلاوطن
ہمارے جیسے کئی لوگ جلاوطن
کئی کے رشتے ٹوٹ گئے
کئی تاحال لاپتہ
سلمان اور جہانگیر دوبئی میں گرفتار
سینکڑوں پاسپورٹ بلاک
سینکڑوں شناختی کارڈ بلاک
سینکڑوں کاروبار تباہ
بس کر دو یار ہزاروں گھر اجڑ گئے ہیں لوگوں کی زندگیاں آسان کرو ایک جماعت سے ایسا سلوک کیوں کر رہے ہو پاکستان پر رحم کرو
Anmoolch Ali retweeted
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Anmoolch Ali retweeted
یہ دیکھیں سپیکر خیبر پختون خواہ بابر سلیم سواتی کو گریباں سے پکڑ کر پولیس گرفتار کر کے لے جارہی ہے
ویڈیو منظر عام پر
Anmoolch Ali retweeted
تاریخ گواہ رھے گی کہ پاکستان میں دو لوگوں نےاپنی حکومت قربان کردی مگر غلامی نہیں کی
#نکلو_پشاور_کی_طرف
Anmoolch Ali retweeted
مارچ کے راستے میں واقع تمام شہروں سے اپیل:🚨
اپنی توفیق کے مطابق (1، 2 یا 10 افراد کا) کھانا بنائیں اور مارچ کے شرکاء تک پہنچائیں۔شکریہ۔۔
Anmoolch Ali retweeted
5 اکتوبر ایک ایسا دن ہے جب پاکستان کو ایک ایسا بیٹا ملا، جس نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا اور پھر اپنی قوم کو خودداری، انصاف اور حقیقی آزادی کا خواب دکھایا۔
آج کپتان کی سالگرہ پر دعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحت اور لمبی عمرعطا فرمائے اور ہر مشکل میں سرخرو کرے۔
قوم کے رہبر کو سالگرہ مبارک، کپتان
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
Anmoolch Ali retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
وزیرستان سے یہ دوسرا قافلہ نکل چکا ہے ، یہ صرف ایک حلقہ کا قافلہ ہے سوچوں تمام قافلہ آگر اکٹھا ہو جائے تو کیا منظر ہوگا 🔥
جو بھی ویڈیو آپ کی سامنے آتی ہے بغیر سوچے سمجھے اس کو آگ کے طرح ہر جگہ پھیلائے
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر

























