Humanity first, ☪️ is the WAY forward ✌️Live and let live! Stand for Justice & Equality! 🏏 & Nusrat Fateh Ali🎶 Follow for follow back🤝

European Union 🇪🇺
Joined May 2023
علامہ محمد اقبال جیسے لوگ شازونادر ہوتے ہیں👍 #urdupoetry
37
16
2
118
10,651
Mithu مِٹھو retweeted
یہ کمال ہے کہ ہر ایک یا تو رج کے ڈرپوک ہے اور یا اپنی قیمت لگا کر بیٹھا ہے۔ بندہ پوچھے ظالموں سب کدھر مر گے ہو کونسا بےغیرتی کا ستو پی کر سو رہے ہے۔ پنجاب کے 100 MPA, آئی ایل ایف، وکلا تنظیم۔ ظالموں کوئی چھوٹی سے روشنی تو جلاو۔۔ خان کی قید اب دیکھی نہیں جاتی۔😪 @Ashii_Ikram786k
مجھے دکھ یہ نہیں کہ حکومت نے گورنر راج، ایمرجنسی لگائی حکومت سے گھٹیا حرکت کی امید تھی دکھ تو یہ ہے وزیراعلٰی، سپیکر اور MPA غائب ہیں لیڈر شپ صرف مذمتی بیانات پر گزارا کیے ہوئے ہے دوب مرنے کا مقام ہے مذمتی بیان ان کے خلاف تو دوسری پارٹی کا بندہ مولانا فضل الرحمان اچھے دے رہا ہے
1
1
3
113
Mithu مِٹھو retweeted
پیچھلے ایک ہفتے سے صوبے کا وزیراعلی اور اسپیکر غائب ہے لیکن پارٹی لیڈر شپ کو کوئی فکر ہی نہیں نہ صوبے میں کوئی احتجاج اور نہ ہی کوئی پریس کانفرنس۔!! کیسے بے شرم لیڈر شپ ہے۔!🖐️ @salmanAraja @BarristerGohar
2
7
143
Mithu مِٹھو retweeted
یہ افسر شاہی منڈی ھے آ سیر کریں اس منڈی کی وہ دیکھ یہاں امریکہ سے کچھ تاجر آئے بیٹھے ہیں جو ایک مدت سے اس منڈی میں دوکان سجائے بیٹھے ہیں کچھ جاگیروں کے مالک ہیں کچھ ملیں بنائے بیٹھے ہیں اس افسر شاہی منڈی میں فرعون بھی ہیں نمرود بھی ہیں کچھ ان میں پرانے گھاگھ بھی ہیں کچھ ان میں نومولود بھی ہیں کچھ لوگ یہاں سے بھاگ گئے کچھ ابھی موجود بھی ہیں یہ لوگ خریدا کرتے ہیں اس دیس کے کچھ فنکاروں کو منہ مانگی قیمت دیتے ہیں ان سب ذہنی بیماروں کو دیتے ہیں سہارا یہ تاجر ان گرتی ہوئی دیواروں کو اس افسر شاہی منڈی میں ہر اہل قلم بک جاتا ھے
2
2
6
181
ملک بنانا ریپبلک بن نہیں رہا، بن چکاہے۔ غلاظت تو پہلے ہی کافی تھی لیکن اب ہر طرف اسکا تعفن بھی پھیل چکا ہے! Might is Right prevails everywhere
پاکستان تیزی سے ایک ایسے ملک کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے جہاں آئین اور قانون کی کوئی بالا دستی نہیں ہے۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ غرور اور تکبر میں مبتلا ہے اور حکومت اور سیاسی معاملات میں مداخلت سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، جس سے ملک تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔​اس کی ایک تازہ ترین مثال سابق انگریز کرکٹ کپتانوں اور مشہور کمنٹیٹرز مائیکل ایتھرٹن اور ناصر حسین کو ویزا دینے سے انکار ہے۔ انہیں پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ سیریز کے لیے 'ٹین اسپورٹس' کی کمنٹری ٹیم کا حصہ بننا تھا۔ ویزا نہ دینے کی بڑی وجہ ان کے وہ بیانات بتائے جاتے ہیں جو انہوں نے کرکٹ لیجنڈ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ سلوک کے خلاف دیے تھے۔ یہ چھوٹے ظرف کی حرکتیں ظاہر کرتی ہیں کہ حکمران شدید ذہنی بدحواسی کا شکار ہیں اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی تنقید کو برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے 🙏
1
38
Mithu مِٹھو retweeted
اگر " اپنا " وہ ہوتا ہے جو آپکی فکر، آپکے احساس میں کسی بھی تکلیف سے گزر جائے... تو... خان صاحب، میری اس زندگی میں مجھے آپ سے زیادہ " اپنا" کوئی نہیں ملا... اور یہ صرف میری نہیں آپکے کروڑوں ہم وطنوں کے دل کی آواز ہے... لیڈر تو نجانے کسے کہتے ہیں آپ ہمارے وجود کا حصہ ہیں
9
38
1
217
2,814
اگرچہ کسی نے عمران خان کو تو برا نہیں کہا لیکن ان 35 ہزار نے جیل سے باہر آکر خان کے حق میں کوئی آواز بھی بلند نہیں کی۔ ہاں البتہ یہ بھی ماننا ہوگا کہ ہر انسان کی مجبوریاں ہوتی ہیں، روزی روٹی اور گھر کی عزت کا خیال بھی ہوتا ہے، بہن بھائی بچوں کی ضروریات کا احساس بھی کرنا ہوتا ہے!
35 ہزار گرفتاری میں سے ایک بندا مجھے بتائیں جس نے باہر آکرکہا ہو عمران خان بہت برا آدمی ہے صحیح بتاؤں مجھے بھی نہیں پتہ تھا یہ ایسے ٹکر دیں گے یہ پہلے کرمنلز، تاجروں سے لڑےتھے۔ یہ پہلی بار ایک ہیرو سےلڑنے جارہےتھے یہ اس شخص سےلڑنے جارہے تھےجسکے پاس ہارنےکو ایک چیز تھی اسکا ٹائٹل
3
94
شوکت خانم کراچی کو مکمل کرنے کے لئے اپنے زکٰوۃ و عطیات کو شوکت خانم کو دیں۔ یہ ہسپتال صرف کراچی یا سندھ نہیں بلکہ آدھے پاکستان کے مریضوں کے مریضوں کو کور کرے گا۔ حامد میر @HamidMirPAK کی تمام پاکستانیوں سے اپیل۔
4
23
4
42
1,338
آجکل فرانس میں گھر کافی سستے ہیں۔ باقی آپکی مرضی😉😏
امریکہ یا یورپ میں گھر ہو, دوہری شہریت ہو, بچے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کریں، میڈیکل چیک اَپ بھی باہر ہو اور ہر چھ ماہ بعد فیملی کے ساتھ بیرونِ ملک چھٹیاں بھی گزریں۔ بس، یہ چھوٹی چھوٹی خواہشات پوری ہو جائیں تو ساری زندگی اپنے وطن میں غریبوں کی خدمت کے لیے وقف کر دوں گا 🤷‍♂️
39
اگر اہل فرانس “کسی کال” کے منتظر رہتے تو آج بھی 1789 والی زندگی گزار رہے ہوتے!
کیا فرانس میں لوگ سڑکوں پر قیادت کی وجہ سے نکلے ہیں یا وہ خود ہی سڑکوں پر ہیں؟؟؟؟؟
1
25
کھسروں کے میوزک گروپ میں ہارمونیم اور ڈھولکی بجانے والا بھی ہمیشہ یہی کہتا ہے کہ میں اس گروپ کا باقائدہ رُکن نہیں۔ صرف دیہاڑی لگانے والا ہوں😉😏🤨
ہم حکومت میں نہیں لیکن اپنے منشور کے مطابق ڈلیور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
1
1
67
سچ سچ بتاؤ کیا اس حرکت پر فوراً ڈائریکٹ پھانسی بنتی ہے ناں۔۔۔۔
1
4
219
Mithu مِٹھو retweeted
اگر پیپا پارٹی میں رتی برابر بھی شرم و غیرت ہے تو پہلے تم جا کر سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کا مقابلہ کرو، اگر وہاں کامیاب ہوگے تو پھر آکر KPK کے بارے میں سوچنا 🤔🖐🏿
24
40
3
89
1,039
اللہ کا شُکر ہے ہم عاجز مسکین فرانس میں نہیں رہتے۔ سُنا ہے وہاں بھی “نپولین ہاؤس کے تقدس” کی پامالی کا مقدمہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔
1
5
14
461
اب موصوف کو ہی دیکھ لو۔۔ پہلے یہ دہشتگردوں کے نام پر ڈالر کھاتے تھے۔ پھر کامیاب علاج کے بعد دانشور بن گئے۔ لمبے عرصے تک پاکستان سے تنخواہ لے کر آئی ایم ایف کو بتاتے رہے کہ یہ جذباتی لوگ ہیں، انکو خوب قرضہ دو تاکہ یہ ہلکا ہلکا خوش ہوتے رہیں۔
پاکستانی اتنے جذباتی ہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش اور ناراض ہوتے رہتے ہیں۔ حکومتی اہلکار بھی وقفے وقفے سے یہ نوید سُنا کردل خوش کرلیتے ہیں کہ پاکستان دنیا پر چھا رہا ہے۔ اب آئی ایم ایف کے بورڈ کی صدارت کی خبر پر خوش ہیں 1/2
2
4
284
دیکھو فرانس اتنا غریب ہے کہ اپنی پولیس کو بندوقیں اور گولیاں نہیں دے سکتا۰۰۰۰ بیچارے صرف سپرے اور پانی سے ہی کام چلا رہے ہیں۔۔
1
8
27
340
ماشااللہ جج تو بعد میں دیکھیں گے، نیچے والے عملے کی قابلیت یہ ہے کہ INSAA کا F ہی غائب کردیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں بیرسٹر گوھر علی خان کی طرف سے ایمرجنسی اور گورنر راج کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد ولی کی عدالت میں ہو گی
1
3
213
ہم جیسے کمزوربہت سال پہلے ہی اتنی اونچی اڑان کے قابل نہیں تھے۔ چھوڑ کر ایسی جگہ جانا پڑا جہاں عام انسانوں کی طرح سکون سے عزت کیساتھ زمین پر زندگی گزار سکیں۔
لیکن ملک تو اونچی اڑان اڑھ رہا ہے۔
10
184
Mithu مِٹھو retweeted
نالائقی کے الزامات کا کچومر
2
254
2
935
11,087
انکے پیٹرول پر دہشتگردی کا پرچہ بنتا ہے۔
ہماری معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ شامی صاحب ! اب جی ایچ کیو والے آپکے پٹرول پمپ پہ چھاپے ماریں گے ۰۰۰۰ کہ آپ پٹرول ذخیرہ کرتے ہیں 😝
1
2
145
بیوقوف شاید ہم ہی ہیں یا بن کر راضی رہتے ہیں۔ ورنہ 78 سال انکی ڈگڈگیوں پر نہ ناچتے اور اپنے ہی تماشے پر خود ہی تالیاں نہ بجاتے🤔
یہ ہمارے گناہوں کی سزا ہے یا پھر ہمارے حکمرانوں کے گناہوں کا بوجھ ایک شخص ایک ہی بات کو تین زاویوں سے پیش کر رہا ہے ہمیں بیوقوف سمجھتے ہیں یا خود بیوقوف بنے ہوئے ہیں
2
1
4
79