بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
شوکت خانم ہسپتال میں بلڈ کینسر اوردیگر مریضوں کیلئے بلڈ بینک میں خون کے عطیات کی کمی ہے۔ لاہور یا قرب و جوار سے اگر آپ خون کا عطیہ دینا چاہیں تو شوکت خانم جا کر ضرور عطیہ دیں
خون کے خلیات ویسے بھی تین ماہ بعد ختم ہو کر نئے بنتے ہیں ۔ اس سے کوئی کمزوری نہیں آتی ۔ اور یہ بہت زبردست صدقہ ہے
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔
سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔
مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔
آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
جہاں گولی چلانی تھی وہاں بندوقوں کے ساتھ پتلونیں بھی چھوڑ کر بھاگ آئے
ہمیں بتاؤ اب 26نومبر کو
#گولی_کیوں_چلائی ؟
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
پاگل خانے کا ڈاکٹر بیٹھا ہے خاموشی سے
سامنے مریض ہے جو بڑی سنجیدگی سے
بولتا ہے: "ڈاکٹر صاحب میں پاگل نہیں ہوں
بس رشتے میرے کچھ الجھ گئے ہیں"
ڈاکٹر ہنسا: بتاؤ کیا بات ہے؟
مریض: میں نے شادی کی تھی ایک بیوہ سے
اس کی بیٹی میرے باپ کو پسند آ گئی
باپ نے نکاح کر لیا، رشتے بدل گئے۔
میری بیوی میرے باپ کی ساس بن گئی
ان کی اولاد میرا بھائی بھی ہوا اور میں نانا
میرا بیٹا اپنی دادی کا بھائی بن گیا
اور میں اپنے بیٹے کا ماموں بن گیا۔
ڈاکٹر کا قلم رک گیا
آنکھیں گھوم گئیں
سر پکڑ کر چلایا:
بس بس! خدا کے لیے بس کرو
ورنہ میں بھی تمہارے ساتھ بیٹھ جاؤں گا۔
مریض مسکرایا
دیکھا ڈاکٹر صاحب میں تو ٹھیک ہوں
پاگل تو آپ ہو گئے۔
ڈاکٹر خاموش ہو گیا
اور سوچنے لگا
کہ شاید پاگل خانے میں
سب سے زیادہ پاگل
وہی ہے جو سب کو ٹھیک کرنے آیا ہے۔
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
فارم 47 پنجاب حکومت کے 1000 دن!
میڈم : گڈ ورک ، گڈ ورک
کیا کر رہے ہو؟
ورکر : میڈم 40000 تنخواہ کا انتظار.
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
مریدکے کے قتل عام سے پہلے
اسلام آباد میں قتال ہوا تھا
مگر پاکستان میں ریاست نامی کسی چیز نے اس کے کسی زمہ دار کو سزا نہیں دی
قاتل آج بھی آزاد دندنا رہے ہیں
#IslamabadMassacre
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
بعض لوگ برسوں اپنی محبت خلوص، وفاداری اور اچھے رویّوں سے دلوں میں جگہ بناتے ہیں، مگر رخصت ہوتے وقت یا تعلق کے آخری مرحلے میں ایسا رویہ اختیار کر لیتے ہیں کہ ان کی ساری سابقہ خوبیاں بھی نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہیں۔
یاد رکھیے!
اچھا آغاز کرنا یقیناً خوبصورت ہے مگر خوبصورت اختتام کرنا ایک اعلیٰ ظرفی ہے۔ انسان کو اپنے رویّے کے آخری باب کا بھی اتنا ہی خیال رکھنا چاہیے جتنا وہ اپنی پہلی پہچان کا رکھتا ہے، کیونکہ بعض اوقات آخری تاثر ہی برسوں کی بنائی ہوئی تصویر بدل دیتا ہے
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
❣️*ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*❣️
*بےشک اللہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔!!*
*🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ"*
*🌹اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ"*💚
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
سورۃ فاتحہ تلاوت و ترجمہ۔۔❣️
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
پاکستان میں ایک سے بڑھ کر ایک فرعون ہے
سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی شکایت پر صحافی شاہد میتلا کو این سی سی آئی نے گرفتار کرلیا۔۔
صحافی شاہد میتلا کا راہداری ریمانڈ اسلام آباد کی مقامی عدالت سے منظور ، این سی سی آئی اے شاہد میتلا کو لیکر بلوچستان روانہ۔۔ صحافی شاہد میتلا کو گزشتہ رات ایک ریسٹورنٹ سے اٹھایا گیا تھا
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
آج 18 نومبر 2026 کو عمران خان کو قید کیے ہوئے 1200 دن (یعنی 3 سال اور تقریباً 105 دن) ہو گئے ہیں۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
”نیازی کو ہم نے دے رگڑا “
سے
"آج نہیں تو کل اسے چھوڑنا پڑے گا “
کا پیپلز پارٹی کا زلت بھرا سفر👻
(ویسے بلو کے چہرے کی خوشی دیکھ کر ایسے ہی خیال آیا فیلڈ وارشل صاحب بلو دی وی تشریف لال و لال کر کے رکھو😏)
@BBhuttoZardari
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
درباری اب اُلٹا بادشاہ کو دھمکانے لگ گئے ہیں۔
بلاول کی تقریر کا خلاصہ۔
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
یاد رکھیے!
کسی شخص کو تنہا تو کیا جا سکتا ہے، مگر اس کی آواز کو تاریخ کے صفحات سے مٹایا نہیں جا سکتا۔
اختلافِ رائے اپنی جگہ، سیاسی مخالفت اپنی جگہ، لیکن بنیادی انسانی حقوق اور انسانی وقار کا تقاضا ہے کہ کسی کے ساتھ ایسا سلوک نہ ہو۔
ذرا سوچیے!
یہ کیسی قید ہے جہاں ایک انسان کو گفتگو، سلام اور انسانی رابطے تک سے محروم کر دیا جائے؟
بِـــــــــــــــل بَــــــــــــتوڑی❄️ retweeted
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
زندگی کا سکون اسی شعور میں پوشیدہ ہے کہ ہر چیز تمہارے ردِعمل اور ہر شخص تمہاری توجہ کا حق دار نہیں ہوتا۔
اپنے آپ کو یہ ہنر سکھاؤ کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، ہر شخص توجہ کا مستحق نہیں اور ہر معاملہ تمہاری مداخلت کا تقاضا نہیں کرتا















