🌼🌸پری سا🌸🌼 (@7csa_) header
🌼🌸پری سا🌸🌼 (@7csa_) profile picture
Cyprus
Joined February 2026
Photo by 🌼🌸پری سا🌸🌼 (@7csa_)Photo by 🌼🌸پری سا🌸🌼 (@7csa_)Photo by 🌼🌸پری سا🌸🌼 (@7csa_)Photo by 🌼🌸پری سا🌸🌼 (@7csa_)Photo by 🌼🌸پری سا🌸🌼 (@7csa_)Photo by 🌼🌸پری سا🌸🌼 (@7csa_)Photo by 🌼🌸پری سا🌸🌼 (@7csa_)
دل کا اجڑنا کھیل نہیں یوں جاں سے گزرنا کھیل نہیں محفل میں اکیلے بیٹھ کر بس آہیں بھرنا کھیل نہیں ​اشکوں کو چھپا کر آنکھ میں یوں ہنسنا ہنسانا کھیل نہیں جذبات کے اجڑے شہر میں اب رنگ بھرنا کھیل نہیں
3
6
32
190
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
جنہیں ایمرجنسی لگانی ہووہ بھڑکیں نہیں مارتے، یہ ہمیں ڈراتے ہیں مگرخود ڈرے ہوئے ہیں، ایمرجنسی لگاکردکھائیں، جنیداکبر 🚨 #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
10
11
58
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
وقت کی برسات میں دھلتے گئے منظر تمام یادگاروں کی طرح اب رہ گیا ہے صرف نام۔ السلام علیکم شب بخیر پیارے لوگو #متاع_دل #قافلہ_ادب #نگاہ_الفت
13
19
62
425
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
1,847
13,288
685
39,443
2,296,180
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
Beshak Huzoor ﷺ ki mohabbat hamari jaan aur iman se bhi barh kar hai.
40
315
8
2,824
14,394
السلام علیکم ​شام ہوتے ہی وہ گاؤں میں چراغوں کا جلنا اک حسیں خواب سا لگتا ہے بلندی سے دیکھنا ​ ​ رات کی خاموشی چھت پر سے دکھتا یہ جگمگاتا ہوا گاؤں اور ہوا کا ہلکا سا لمس دل کو ایک عجیب سا سکون دے جاتا ہے۔ شب بخیر #متاعِ_دل #اردوقومی_زبان #اردو_زبان
36
19
73
961
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
1,403
25,558
532
45,653
1,305,615
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
ٹھیک ہے خرچہ پانی مل گیا 😆
2
14
24
295
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
مُرشد کے تاریخی الفاظ۔۔۔۔ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللٰ٘ہ ، اور ہوتا وہی ہے جو اللٰ٘ہ چاہتا ہے۔۔۔ #اردو_زبان #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
6
16
18
179
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
یہ عمران خان کا خاندان ہے پڑھا لکھا اعلی ظرف کوئی انا نہیں کوئی دکھاوا نہیں
24
1,105
3
3,720
25,337
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
True
5
4
32
403
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
عمران خان کے لخت جگر, اسوقت اپنے والد کے لیے ہر میدان میں لڑ رہا ہے!!♥️ دنیا کو کہہ رہا ہے, میرے والد کو 1 ہزار دن سے ناحق قید رکھا گیا ہے, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!
69
3,010
20
8,376
48,227
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رؤف ا لرحیم! ہماری نمازوں میں خشوع پیدا فرما ہماری آنکھوں کو عاجزی کے آنسو اور ہمارے دلوں کو اپنی عظمت کا احساس عطا فرما۔ ہمیں اذان کی آواز سن کر خوش ہونے والا اور نماز کی طرف فوراً لپکنے والا بنا دے۔آمین
52
46
167
1,671
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
مطیع اللہ جان 🔥🔥
1
45
3
162
1,471
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
2014 دھرنے کی ایک یادگار ویڈیو جب خان صاحب نے سلیمان سے فون پر کہا سلیمان تمھارا بابا ہار نہیں مانے گا #رہائی_سے_استحکام
1
15
14
469
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں نظریں نہ پھیریں ، خاموش نہ رہیں
51
3,457
13
5,397
42,310
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ویلاگ میں اداکارہ حباء بخاری کا کلپ چلا دیا، حباء بخاری ظلم کے خلاف بول اٹھی ہیں !! #عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
1
64
1
95
1,766
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
عدالتی احکامات کے باوجود علاج معالجے سے روکنا قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔ انہیں فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے #عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو ۔
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو عمران خان پر ظلم بند کیا جائے۔ وہ عوام کے بھاری اکثریتی مینڈیٹ کے اصل وزیراعظم ہیں۔ ان کی صحت کے حوالے سے پوری قوم فکر مند ہے۔ عدالت کے حکم کے مطابق انہیں فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ آج عالمی سطح پر بھی عمران خان کے لیے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ اگر انہیں بنیادی سہولیات اور انصاف فراہم نہ کیا گیا تو قوم اپنے قائد کی رہائی کے لیے مزاحمت کا راستہ اختیار کرے گی۔
1
18
10
127
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
کرنل کے بعد پولیس والے کی بھی جگہ جگہ دھلائی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے 😂🤣
37
451
16
1,198
18,222
🌼🌸پری سا🌸🌼 retweeted
زلفی بخاری کا سی این این پر اٹھایا گیا سوال ہر سچے اور باضمیر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ عمران خان کی صحت کے معاملے پر شکوک و شبہات کیوں پیدا کیے جا رہے ہیں؟ #عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
2
18
1
9
145