Gorsi Gujjar retweeted
Drop Your $Pi Username And Check 24 hours later 🚀🪙🪙
Follow + Retweet 🔄
#PiNetwork
Gorsi Gujjar retweeted
مجید چاچا بڑے خوش تھے کہ آخر کار 30 سال پردیس کاٹ کر اب وہ ہمیشہ کیلیئے پاکستان واپس جا رہے تھے، ہر کسی سے گلے مل رہے تھے ان کے چہرے پر خوشی نمایاں تھی، میں بھی پردیسی ہوں مجھے 15 سال ہوئے ان کو دیکھ کر مجھے بھی خیال آیا کہ ایک دن میں بھی ہمیشہ کیلیئے پردیس چھوڑ دونگا
مگر فی الحال مجید چاچا کی خوشیوں میں سے ہی خوشیاں بانٹ رہا تھا۔
Gorsi Gujjar retweeted
دنیا کی سب سے زیادہ ورسٹائل دوا:
ادرک۔
یہ صرف کھانا پکانے کے لیے نہیں ہے...
یہ سادہ سا ٹکڑا آپ کی صحت کے لیے حیرت انگیز تبدیلیاں لا سکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور نہیں کیا ہوگا
اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ادرک کو استعمال کرنے کے 8 طریقے:🧵
Gorsi Gujjar retweeted
اپینڈیسائٹس کیا ہے؟
اپینڈیسائٹس اپینڈکس کی سوزش ہے۔ اپینڈکس بڑی آنت کے شروع میں ایک چھوٹی انگلی کی شکل کی ٹیوب ہے۔ فنکشن کیا ہے؟ حالیہ تحقیقی شو اپینڈکس مدافعتی افعال کی حمایت کرتا ہے، تاہم ہم اس کے بغیر بھی کر سکتے ہیں۔
Gorsi Gujjar retweeted
"سوچیں! آپ روزانہ $400 صرف ChatGPT، انٹرنیٹ کنکشن، اور ایک لیپ ٹاپ کے ذریعے کما سکتے ہیں!"
نیچے "GPT Street" لکھ کر کمنٹ کریں، اور میں آپ کو یہ تفصیلی رہنمائی بالکل مفت بھیجوں گا۔
فالو اور ریپوسٹ کریں تاکہ آپ کو فوری DM میں مکمل معلومات مل سکیں۔
یہ آفر صرف اگلے 24 گھنٹوں کے لیے مفت ہے۔ موقع ضائع مت کریں!
Gorsi Gujjar retweeted
آخر کیوں ؟ تمام مسلم امہ ابھی تک کیوں خاموش ہے
اسرائیلی مسلسل فلسطینی بھائیوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں کوئی مدد کیلئے کیوں نہیں جارہا ؟؟
تمام اسلامی ممالک کو سوچنا ہوگا مل کر آگے بڑھنا ہوگا
#StopAttacksOnPalestine
Gorsi Gujjar retweeted
The brutality of lsraeli extends to the worshippers;
lsraeli occupation forces storm into Al-Aqsa Mosque and assault all the worshippers who were praying inside.
#SaveAlqsa
Gorsi Gujjar retweeted
﴿12﴾ حضرت ابو سعید خُدری ؓ سے روایت ھے کہ رسولﷲﷺ نے ارشاد فرمایا:
مؤمن بھلائی (یعنی عِلم) سے کبھی سیر نہیں ہوتا- وہ عِلم کی باتوں کو سُن کر سیکھتا رہتا ھے- (یہاں تک کہ اسے موت آ جاتی ھے) اور جنت میں داخل ھو جاتا ھے۞
(ترمذی)
Gorsi Gujjar retweeted
کسی کی سفارش کرے تو قبول نہ کی جائے اور اگر بات کہے تو اس کی بات نہ سُنی جائے -
آپﷺ نے ارشاد فرمایا:
اگر پہلے شخص جیسوں سے ساری دنیا بھر جائے تو بھی اُن سب سے یہ شخص بہتر ھے۞
(بخاری)
Gorsi Gujjar retweeted
جائے اور کسی کی سفارش کرے تو سفارش قبول کی جائے-
آپﷺ یہ سُن کر خاموش ہوگئے-
اس کے بعد ایک اور صاحب سامنے سے گزرا-
آپﷺ نے اس آدمی سے پوچھا:
تمہاری اس شخص کے بارے میں کیا رائے ہے؟
اس آدمی نے عرض کِیا:
یا رسولﷲﷺ!
ایک غریب مسلمان ھے،اگر کہیں نکاح کا پیغام دے تو قبول نہ کِیاجائے⬇️
Gorsi Gujjar retweeted
﴿13﴾ حضرت سَہل بِن ساعدی ؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص رسولﷲﷺ کے سامنے سے گزرا تو آپﷺ نے اپنے پاس بیٹھے ہوئے آدمی سے پوچھا :تمہاری اس شخص کے بارے میں کیا رائے ھے؟
انہوں نے عرض کِیا:
معزز لوگوں میں سے ھے-
ﷲ تعالیٰ کی قسم! اس قابل ھے کہ اگر کہیں نکاح کا پیغام دے تو قبول کِیا⬇️
Gorsi Gujjar retweeted
﴿11﴾ حضرت ابو اُمَامَه باھِلِی ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:
ﷲ تعالیٰ اعمال میں سے صرف اسی عمل کو قبول فرماتے ہیں جو خالص ان ھی کے لئے ھو اور اس میں صرف ﷲ تعالیٰ ھی کی خوشنودی مقصود ھو۞
(نسائی)
Gorsi Gujjar retweeted
یہی ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو خسارے میں ڈالا اور جو کچھ یہ افترا کِیا کرتے تھے ان سے جاتا رہا۞
بلِاشُبہ یہ لوگ آخرت میں سب سے زیادہ نُقصان پانے والے ہیں۞
{سُوْرَۃُ ھُوْدٍ}
Gorsi Gujjar retweeted
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے۔ اور اپنے پروردگار کے آگے عاجزی کی۔ یہی صاحب جنت ہیں۔ ہمیشہ اس میں رہیں گے۞
دونوں فریقوں یعنی کافر اور مومن کی مثال ایسی ہے جیسے ایک اندھا بہرا ہو اور ایک دیکھتا سنتا۔ بھلا دونوں کا حال یکساں ہو سکتا ہے؟ پھر تم سوچتے کیوں نہیں۞
{سُوْرَۃُ ھُوْدٍ}
Gorsi Gujjar retweeted
اور ہم نے نوح کو انکی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے ان سے کہا کہ میں تم کو کھول کھول کر ڈر سنانے اور یہ پیغام پہنچانے آیا ہوں۞
کہ ﷲ کے سِوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ مجھے تمہاری نسبت دردناک عذاب کا خوف ہے۞
{سُوْرَۃُ ھُوْدٍ}
Gorsi Gujjar retweeted
تو انکی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ ہم تم کو اپنے ہی جیسا ایک آدمی دیکھتے ہیں اور یہ بھی دیکھتے ہیں کہ تمہارے پیرو وہی لوگ ہوئے ہیں جو ہم میں ادنٰی درجے کے ہیں۔ اور وہ بھی سطحی رائے سے اور ہم تم میں اپنے اوپر کسی طرح کی فضیلت نہیں دیکھتے بلکہ تمہیں جُھوٹا خیال کرتے ہیں۞
Gorsi Gujjar retweeted
فرمایا کہ اے قوم! دیکھو تو اگر میں اپنے پروردگار کی طرف سے دلیل روشن رکھتا ہوں اور اس نے مجھے اپنے ہاں سے رحمت بخشی ہو جس کی حقیقت تم سے پوشیدہ ہو گئی ہے تو کیا ہم اس کے لئے تمہیں مجبور کر سکتے ہیں جبکہ تم اس سے ناخوش ہو۞
{سُوْرَۃُ ھُوْدٍ}
Gorsi Gujjar retweeted
ایک عورت اوراس کاہمسایہ سنسان جنگل سےجارہے تھے۔عورت نے اس شخص سےکہا کہیں آپ اس موقعےکافائدہ اٹھاکر میرےساتھ زبردستی تونہیں کریں گے ؟
اس شخص نے جواب دیا
دکھائی نہیں دے رہاکہ میرے ایک ہاتھ میں بکری اورڈنڈا ہے اور دوسرے ہاتھ میں مرغا،رسی اور بالٹی ہے،میں کیسے کچھ کر سکتا ہوں ؟
عورت: کیوں نہیں کر سکتے؟ اگر ڈنڈا زمین میں گاڑ کے بکری کو اس رسی سے باندھ دو اور بالٹی الٹی کر کے مرغے کے اوپر رکھ دو تو آپ سب کچھ کر سکتے ہو!!!!
تحریر کا تصویر سے کوئی تعلق نہیں ہے
بشکریہ: Azeem Bhat






















