Pinned Tweet
ان شاءالله عمران خان کے نظریے کیساتھ خون کے آخری قطرے تک کھڑے رہنگے
@ImranKhanPTI We are with you
#PTI_Folllowers
Azmat Ullah retweeted
4/12
میڈیکل رپورٹ:
مریم نواز روز باپ کی رپورٹ لے کر میڈیا پر آتی تھی۔
خان کی ایمرجنسی کی رپورٹ ہی غائب ہے۔ وکیل کو بھی رسائی نہیں۔ #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
Azmat Ullah retweeted
5/12
جیل کی سہولت:
شہباز شریف جیل سے ویڈیو لنک پر اجلاس۔
خان کو تنگ کوٹھری، واک بند، کتاب پر پابندی، ناقص کھانا۔ #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
Azmat Ullah retweeted
2/12
طبی سہولت:
نواز شریف کی پلیٹلیٹس گریں تو ائیر ایمبولینس لندن۔
خان کو آدھی رات ایمرجنسی میں پمز لے جایا گیا، 6 گھنٹے فیملی کو خبر تک نہیں۔ #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
Azmat Ullah retweeted
انصاف کے ایوانوں کی بے بسی دیکھیے کہ عدالتی حکم کے باوجود ایک سابق وزیراعظم اپنے بنیادی حقِ علاج سے محروم ہے
#FreeKhanFreePakistan
Azmat Ullah retweeted
عمران خان نے اپنے وکلاء کو بتا دیا 28ویں ترمیم میں ووٹ نہیں دینا
موجودہ حالات میں صوبوں کے لیے ترمیم لانا موقع نہیں
یہ فارم 47 کا ایوان ہے اس کی حیثیت پر سوال اٹھا دیا
Azmat Ullah retweeted
جنید بھائی @SJS0SH! 🎉
الحمدللہ 7K فالوورز پورے ہو گئے! ❤️
شروع سے دیکھ رہی ہوں تم کتنی محنت اور لگن سے کرتے ہو۔ یہ کامیابی تمہارے بالکل حق دار ہو۔
اللہ تمہیں مزید ترقی دے، فالوورز بڑھائے اور تمہاری ہر بات لوگوں کے دلوں تک پہنچے،
#اردو_زبان
#CongratsSJS0SH #ProudFriend
Azmat Ullah retweeted
آج وقت ہمارے خلاف ضرور ہے، مگر حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ ان شاء اللہ ظلم کی یہ سیاہ رات بھی ختم ہوگی اور حق کا سورج طلوع ہوگا۔
بس فرق اتنا ہے کہ آج ہم صبر اور استقامت سے حالات کا مقابلہ کر رہے ہیں، لیکن جب وقت کا پہیہ بدلے گا تو دوسروں کے لیے وہی حالات برداشت کرنا آسان نہیں ہوگا۔ 🔥
Azmat Ullah retweeted
ایک طرف عمران خان کی صحت پر پراسرار خاموشی اور شفا ہسپتال منتقلی سے انکار، اور دوسری طرف علیمہ خان کی بلاجواز قید۔ تاریخ گواہ ہے کہ طاقت اور جبر کے ذریعے نہ کبھی آوازیں دبی ہیں اور نہ ہی عوامی مقبولیت ختم ہوئی ہے
#FreeKhanFreePakistan
Azmat Ullah retweeted
نون لیگ کو پتہ ھے
رانا ثناء اللہ دبے الفاظ میں کہہ رہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے ساتھ معاملات بہتر ہو گئے تو پھر ہمارے ساتھ معاملات خراب ہوں گے۔
#FreeKhanFreePakistan
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
Azmat Ullah retweeted
نون لیگ کا سارا خوف ایک جملے میں چھپا ہے،
خان باہر آ گیا تو ہماری دکانداری بند ہو جائے گی!
اس لیے تو کبھی دبے الفاظ، کبھی کھلے الفاظ میں رو رہے ہیں،
مگر عوام جان چکی ہے، اب ڈرامے نہیں چلیں گے!
#SaveOurLeaderImranKhan
✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
نون لیگ کو پتہ ھے
رانا ثناء اللہ دبے الفاظ میں کہہ رہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے ساتھ معاملات بہتر ہو گئے تو پھر ہمارے ساتھ معاملات خراب ہوں گے۔
#FreeKhanFreePakistan
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
Azmat Ullah retweeted
عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی رہائی کے بعد علیمہ خان کو مزید سلاخوں کے پیچھے رکھنے کا کوئی اخلاقی یا قانونی جواز باقی نہیں بچتا۔ بھائی کے حق میں آواز اٹھانا اگر جرم ہے تو یہ جرم کروڑوں پاکستانی روز کر رہے ہیں۔ علیمہ خان کو فی الفور رہا کیا جائے۔
#FreeKhanFreePakistan
Azmat Ullah retweeted
پچھلے سال اکتوبر میں کسی سیاسی لیڈر کی عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی
یہ بڑی حیران کن بات ہے کہ عمران خان سے کسی بھی سیاسی راہنما کی ایک سال اور ایک مہینے بعد ملاقات ہوئی ہے
#FreeKhanFreePakistan
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
Azmat Ullah retweeted
✨ Every Citizen Deserves a FAIR TRIAL & TIMELY JUSTICE. ⚖️ Innocent Until Proven Guilty — That's the Rule of Law! 🇵🇰 JUSTICE FOR ALL, EQUALITY BEFORE THE LAW!
#FreeKhanFreePakistan
✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
Azmat Ullah retweeted
کیا آج آپ نے درودِ پاک پڑھا؟ ﷺ 🦋♥️
#خاتم_الرسلﷺ
21%یادہانی کا شکریہ 🦋
79%جی الحمدللہ ♥️
38 votes • 15 hours Azmat Ullah retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Azmat Ullah retweeted
🚨🔥 𝙆𝘼𝙎𝙃𝙄𝙁 𝙆𝙃𝘼𝙉𝙕𝘼𝘿𝘼 🔥🔥🛑
⚔️ پٹھان کے سلسلوں کا آغاز وہیں سے ہوگا،
جہاں سے ختم ہوا تھا! 🔥👑
✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉
×
𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
🚨🔥 𝙒𝙀𝙇𝘾𝙊𝙈𝙀 𝘽𝘼𝘾𝙆 🔥🚨
👑 @ImranKhanPTI





























