𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb) header
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb) profile picture

Be happy❤:)

Pakistan
Joined November 2021
Photo by 𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb)Photo by 𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb)Photo by 𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb)Photo by 𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb)Photo by 𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb)Photo by 𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb)Photo by 𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb)Photo by 𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb)Photo by 𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb)Photo by 𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb)
اچھائیاں کریں لیکن اس امیدکیساتھ نہیں کہ کوئی ہماری اچھائی کا بدلہ بھی اچھائی سےدیگا ہماری عزت دینے کابدلہ بھی عزت اورمان سےدیگابہت کچھ ایسا ہوتا ہےجو ہماری توقعات کے بالکل خلاف ہوتاہے تب صبرکریں اور لوگوکوپچھتاؤے کیلئےچھوڑدیں لیکن یہ بھی سچ ہےکہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کو ہوتے ہیں
6
"کسی کی خوبی، کسی کی قابلیت کو تسلیم کرنے اور اسے حوصلہ دینے کے لیے، انسان کا خود کا قابل ہونا ضروری ہے۔ نالائق شخص کو تو دوسرے میں صرف خامی ہی خامی نظر آتی ہے۔" اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
21
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ retweeted
Make your contribution. Leave a lasting dedication. Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi Donate now: shaukatkhanum.org.pk/karachi… #SKMCH #VirtualDonorWallSKMKarachi
3
1,037
8
1,197
39,985
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ retweeted
🚨اج رات ادھر جلسہ گاہ میں ہوگی کل صبح میں جاؤنگی
87
414
5,741
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ retweeted
1
4
63
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ retweeted
ابھی ابھی آغا شیخ سرور سے بات ہوئی، وہ کوریج میں مصروف تھا اور لوگوں کی کوریج کرنے کے لیے قافلے کی مرکزی گاڑیوں سے الگ ہو کر ایک موٹر سائیکل سوار سے لفٹ لے کر لوگوں کے درمیان کوریج کر رہا تھا، ویڈیوز بنا رہا تھا، اپنی کمنٹری کر رہا تھا کہ اچانک ایک ڈالہ اس بائیک کے آگے آیا اور ڈالے میں سوار لوگ اترے اور وہاں سے امین اللہ نام کا شخص اترا اور پھر انہوں نے آغا شیخ سرور کو مارنا شروع کر دیا۔ آغا شیخ سرور کو مارتے ہوئے وہ یہ بھی کہہ رہا تھا اپنے گارڈز سے کہ اس کو گولی مار دو۔ آغا شیخ سرور نے بتایا کہ اس کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور جبڑے ڈسلوکیٹ ہوئے ہیں زبان پہ کٹ لگے ہیں اور وہ بری طرح سے زخمی ہے۔ صرف آغا شیخ سرور کو نہیں زعیم لغاری اور ان کے ساتھ ساتھ شاکر اعوان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ کہتے ہیں اگر مینا خان آفریدی بیچ میں آ کر نہ بچاتے تو مجھے گولی ماری جا سکتی تھی۔ آغا شیخ سرور نے یہ بھی کہا کہ اس کو کارکنوں نے بھی بہت سپورٹ کیا اور مارنے والوں سے بچانے میں مدد کی۔ میں نے پوچھا کہ یہ امین اللہ نام کا شخص کیوں تشدد کروا رہا تھا، کیوں آپ کی جان کے پیچھے پڑ گیا؟ تو اس نے کہا مجھے کسی نے یہ بتایا کہ امین اللہ ہی ٹی آئی حیدر آباد کا کوئی عہدیدار ہے اور اسے اس بات پر غصہ تھا کہ لیاری کی کوریج کے موقع پر آغا شیخ سرور نے جب ایک جگہ کوریج کی تو امین اللہ کے کسی مخالف کو کوریج ملی تھی اور امین اللہ کو اس بات کا شدید رنج تھا۔ اب یہ تینوں صحافی اس کوریج کا بائیکاٹ کرنے ارادہ رکھتے ہیں
76
540
21
1,913
72,426
ہماری روحیں بوڑھی ہو گئیں اور ہماری عقلیں بھٹک گئیں گویا ہم نے ایسی عمریں جی لی ہیں جن کے لیے ہم تیار ہی نہیں تھے۔
124
"کسی راہی کو سفر کے دوران اس کی مسافرت سے بیزار کرنا ظلم ہے۔ زندگی کے سفر میں، ہمیں دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دینے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہنا چاہیے۔" اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔
1
40
آجائیں جن، جن کو ہم سے نجات چاہیے وہ اج شوق سے صف بردار ہوں۔۔۔ ارادہ ترک تعلق کر ہی ڈالا آخر ہم نے۔۔۔۔۔ ہم کیونکر کسی کے اعصاب پر سوار ہوں؟
14
جس نے ہمیں جنگل کے بیچ چھوڑا، اُسے یہ پوچھنے کا کوئی حق نہیں کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا۔ کیونکہ جو مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جائے، وہ بعد میں زخموں کی داستان سننے کا حق بھی کھو دیتا ہے۔ تنہائی، خوف اور جدوجہد کے دن صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو اُن سے گزرا ہو۔
1
20
۔ جو لوگ ہمیں حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں، وہ ہمارے درد کے گواہ نہیں بن سکتے، کیونکہ کچھ زخم وقت نہیں دیتا، لوگ دیتے ہیں۔
15
ہم سب اپنی اپنی لڑائیاں لڑ رہے ہوتے ہیں، مگر ہر کوئی انہیں ظاہر نہیں کرتا۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو دکھائی نہیں دیتے مگر اندر ہی اندر انسان کو بدل دیتے ہیں۔ اور شاید یہی زندگی ہے… جہاں سب کچھ ہونے کے باوجود بھی کچھ نہ ہونے کا احساس ساتھ چلتا رہتا ہے❤️
14
چاہے تمہیں رینگ کر ہی کیوں نہ جانا پڑے، پلیز اپنے آپ تک واپس ضرور پہنچنا۔
12
دل کے کاغذ پہ لکھی رہ گئیں باتیں میری، کوئی سنتا تو اسے درد کا دیوان دیتے... تم نے پوچھا ہی نہیں ہم سے ہمارے دل کا، ورنہ ہم آنکھ کی تسکین کا سامان دیتے۔ جزاک اللہ خیراً ۔۔ ہر پڑھنے والی آنکھ مسکرائے
14
ایک جاپانی کہاوت ہے کائنات تمہیں ایسے طریقے سے محفوظ رکھتی ہے جو ابتدا میں بدقسمتی لگتا ہے۔ راستے کی تبدیلی پر بھروسہ کرو۔
21
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ retweeted
اوہ جی اوۓ ۔۔ چس کرا دیتی 🤩 کراچی کے بزنس ٹائیکون اور الون مسک کے بزنس پارٹنر صالح آصف نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا آئی ایم ایف کاسارا قرض خود اکیلا ہی ادا کردیتا ہوں۔ جس قرض کی وجہ سے پاکستان یرغمال بنا ہوا ہے لیکن اسکے لیے حکومت کو میری ایک شرط پوری کرنا ہوگی 🛑 عمران خان کو رہا کرو 👏 ۔ اب دیکھو ۔ حکومت پاکستان کی فلاح اور ترقی کی خاطر صالح آصف کا مطالبہ پورا کرتی ہے یا بھاڑ میں جاۓ پاکستان کہہ کر اپنی ضد پوری کرتی ہے
281
1,031
37
2,831
108,907
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ retweeted
میرا سیاسی گرو عمران خان ہے حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد CM منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار جوزف وجے نے کہا: اگر کسی سیاستدان نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔ وجے کا کہنا تھا کہ عمران خان کو میں اپنا سیاسی گرو مانتا ہوں ان کی وجہ سے سیاست میں آیا وجے نے کہا عمران خان نے صرف سیاست نہیں کی بلکہ نوجوان نسل کو ایک سوچ دی، اسی لیے وہ بھی مستقبل میں عوامی سیاست اسی انداز سے کرنا چاہتے ہیں۔۔۔، وجے نے کہا کہ وہ فلموں کی دنیا میں شہرت حاصل کرچکے ہیں لیکن اب ان کی خواہش ہے کہ عوام کیلئے کام کریں اور ایک ایسا سیاسی پلیٹ فارم بنائیں جو نوجوانوں کی آواز بن سکے۔۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سب سے بڑی طاقت ان کا عوام سے براہِ راست رابطہ اور سادہ انداز ہےاور وہ اسی ماڈل کو فالو کرتے ہیں
122
773
23
2,218
44,919
اک بات اگر مجھ کو اجازت ہو تو پوچھوں۔ حل کر نہ سکے جس کو حکیموں کے مقالات۔ تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں۔ ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات۔ #1st_May_labour_day 💔 😭🥹🤐
5
🦋کچھ پار سالوگوں سے گزارش ہے کہ جتنی بات ہواتنی ہی کیا کریں ایک کی چار لگا کر بتانے سے " چار رکعت " نوافل کا ثواب نہیں ملتا
10