Dur-a-Shawar (@rg2paris) profile picture
Joined January 2023
Photo by Dur-a-Shawar (@rg2paris)Photo by Dur-a-Shawar (@rg2paris)Photo by Dur-a-Shawar (@rg2paris)
Dur-a-Shawar retweeted
7
62
1
138
2,097
Dur-a-Shawar retweeted
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔ میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
236
6,282
99
15,964
448,773
Replying to @MuradSaeedPTI
نہتے شہریوں اور سیاسی مخالفین کی عورتوں پر شیر بننے والے بزدل، بندوق برداروں کے سامنے بھیگ بلی بن کر اپنے 7000 شہداء کے خون کا سودا کر آئے، مراد سعید نے اس خاکی مافیا کا غلیظ ترین چہرہ ننگا کر دیا ہے۔ APS کے معصوم بچوں اور پاک فوج کے جوانوں کے گلے کاٹنے والے دہشت گردوں کے لیے نقد رقم، گھر اور ہتھیاروں کے ساتھ واپسی کا ریڈ کارپٹ؟ اور اپنے ہی ملک کی نہتی خواتین کی چادر و چار دیواری کی پامالی کے لیے آہنی ہاتھ؟ ڈالر کی ہوس اور پاور پلیٹ کے نشے میں دھت ان ڈکٹیٹروں اور ان کے فارم 47ی ٹٹوؤں کا یہ تاریخی کٹھ پتلی تماشا اب تاریخ کا سب سے بڑا داغ بن چکا ہے🔥💥 #TalibanResettlement #MuradSaeedExposed #AsimMunirExposed #Form47Regime #AwaamiAwaaz #پاکستان
1
1
166
Dur-a-Shawar retweeted
Replying to @MuradSaeedPTI
3
13
74
3,259
Replying to @MuradSaeedPTI
جب عمران خان کی واضح ہدایات موجود ہوں، تو وہی پالیسی ہوتی ہے، اور اس پر عملدرآمد سب پر لازم ہے۔ عمران خان کی ہدایات کی موجودگی میں کسی کے بیان کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟ اور جب خان کی ہدایات سے روگردانی ہو سکتی ہے، تو میری کیا حیثیت؟ مراد سعید
2
14
2,038
Dur-a-Shawar retweeted
Replying to @JavedHashmiJH
1
2
2
80
Replying to @JavedHashmiJH
ہر جگہ نحوست پھیلا رہاہے فیلڈ مارشل ایرانی بھی بیزار ہوچکےہیں
🤖 Made with AI
2
6
171
Replying to @JavedHashmiJH
اب پوری فوج لعنت بن چکی ہے
7
20
430
Dur-a-Shawar retweeted
Replying to @JavedHashmiJH
وردی میں چور ادارے میں چور ادارے میں دہشت گرد ان دہشت گردوں نے کے پی اسمبلی کے وزیر اعلی اور اسپیکر کو عمران خان اس کی بہنوں اور بہنوئی اغواء کر رکھا ہے وردی اس کی زمہ دار ہے کیونکہ وردی نے ان دہشت گردوں کو چھپا رکھا ہے اس لئے یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
1
9
16
642
Dur-a-Shawar retweeted
وردی، وردی ہوتی ہے۔ تمہیں وردی کو گندا نہیں کرنے دوں گا۔ اس وردی میں چور گھس چکے ہیں، اور سب سے بڑا چور عاصم منیر ہے۔ آئی ایس آئی کے کالے چینل میرے خلاف متحرک ہیں۔ ملتان کے سیکٹر کمانڈر گوندل کی حرکتیں! میں تو اُسے جانتا ہی نہیں ہوں۔ مجھے مروانا ہے؟ گرفتار کرنا ہے؟ آؤ، کرو! پھر کہتا ہوں: چوروں! اس وردی سے نکلو۔ بلھے شاہ کہندا سی 'میری بکل دے ویچ چور' اس چور نوں اسی گڈنا جے! youtu.be/Dp_5ovREZEs
95
1,343
12
4,131
76,447
وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی ✌️🦾
43
72
2
283
4,292
خان ہی ایک ایسا لیڈر جو بہادر ہے ایماندار ہے
16
101
2
416
6,171
Dur-a-Shawar retweeted
ارمی چیف کے کہنے پہ ناجائز ظلم کرنے والے ہمیشہ آگ میں ہی رہیں گے ۔ ھدیث نمبر 4340۔ بےشک آرمی چیف نبی ہی اپونٹ کیوں نا کرے تب بھی ناجائز احکامات نہیں ماننے یہ ھدیث میں ہے یہ ویڈیو ہماری 7 لاکھ فوج کو ضرور دیکھنی چاھیے ہماری فوج تو آرمی چیف کے کہنے پہ مسلمانوں کو شہید کر دیتی ہے ۔ پلیز یہ ویڈیو ہر فوجی تک پہنچاو
167
3,242
80
7,250
144,225
Dur-a-Shawar retweeted
مراد سعید کے شہید ڈی ایس پی کے بارے میں دل دہلا دینے والے انکشافات💔🚨 مراد سعید کہتا ہے: عمران الدین سے نہ کبھی کوئی رابطہ رہا نہ کوئی وابستگی تھی۔ پہلی بار ان کا ذکر سوشل میڈیا پر سنا جہاں نہ صرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپوں کے احکامات آئی ایس آئی کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے۔ دوسری بار ان کا تذکرہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے کی خبر میں پڑھا۔ متعدد بار ٹارگٹ ہونے اور ہر دوسرے دہشت گردی کے واقعے میں ان کی موجودگی کی خبریں پڑھیں تو کسی کو پیغام بھیجوایا کہ جب واضح ہو گیا کہ اس فرض شناس افسر کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ اس رات کے سٹینڈ اور روایات کا پاس رکھنے پر ملنے والی عزت و مقبولیت کے باعث باقی افسران کو پیغام دینے اور میری وجہ سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تو مجھے بڑی فکر ہے۔ یہ اتفاق نہیں ہو سکتا کہ ہر خبر اس پر حملے سے شروع ہو اور جہاں اس کی موجودگی ہو وہیں دہشت گردی کے واقعات اور مقابلے ہوں، چاہے ہنگو ہو، کوہاٹ ہو یا کرک۔ جواب میں بتایا گیا کہ ڈی ایس پی عمران الدین سے ہم نے بھی کئی بار بات کی، اسے سمجھ ہے لیکن کہتا ہے کہ کرنے دو انہیں جو کرنا ہے۔ میرے لیے کسی سے بات نہیں کرنی، میں مقابلہ کروں گا۔ میں نہیں چاہتا کوئی یہ سمجھے کہ میں ان حملوں سے خوف زدہ ہو گیا ہوں۔ کاپی ٹویٹ
2
237
2
807
11,083
سعادت حسن منٹو 💯🥹😂✅
6
36
72
796
Dur-a-Shawar retweeted
سرکاری ٹاوٹس کو ایک ٹوئیٹ کے 5لاکھ سے 6 لاکھ روپے ملتے ہیں، یہ آپ کو بڑا کنفرم ریٹ بتا رہا ہوں حامد میر کا انکشاف
6
47
113
797