Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti) header
Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti) profile picture

موت قبول ہے غلامی نہیں @ImrankhanPti "لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ"My Belief Is

Gigliit Baltistan
Joined October 2021
Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
543
3,035
288
9,978
303,306
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
زنجیریں گرتی نہیں ہیں، توڑنی پڑتی ہیں! حقیقی آزادی کے لیے ہم سب کو عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا۔ #FreeImranKhanAndFamily
35
1,718
11
5,560
38,206
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اس شخص کا نام خان مرجان ہے اور آجکل 48 رکنی کونسل کا نائب چیئرمین ہے گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے یعنی عہدہ ملنے سے پہلے کہا کرتے تھے کہ یہ لوگ آپریشن کے نام پر ہمارے معدنیات پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اگر ہم نے انکا راستہ نہیں روکا تو آنے والی نسلیں ہمیں گالیاں دیں گے!!!
32
799
23
1,903
109,699
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
ستر سال سے زائد عمر کی تینوں بہنیں بغیر کسی جرم کے جیل میں ہیں اور ان کے ساتھ انتہائی غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کے بیٹوں کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
18
1,645
6
3,217
23,228
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
دہشتگردی کے حوالے سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پالیسی بلکل واضح تھی!!! ہم کسی شارٹ ٹرم پالیسی کا حصہ نہیں بن سکتے، ہم چاہتے ہیں کہ ایک پالیسی بنائی جائے جس سے دہشتگردی کا ناسور پختونخواہ سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو!!! پختونخواہ کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ایک پیج پر ہے یہاں ہر کسی نے قربانی دی ہے اور یہ ہمارا مشترکہ مسلہ ہے!!!
61
183
1,907
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
خان میرا وعدہ ہے۔ خدا کی قسم اپنی اوقات کے مطابق تمہارے ساتھ ایمانداری سے کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا۔ جس دن نہ ہو سکا۔ کھلا اعلان کروں گا۔ کہ اب میری بس۔ پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپوں گا۔
424
5,766
93
18,493
137,976
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اس ملک کی تاریخ گواہی دے گا کہ اکیلا مرد مجاہد غلام قوم کی خاطر خون کے آخری قطرے تک مافیا کے خلاف چٹان کی طرح کھڑا تھا نام ہے عمران احمد خان نیازی ♥️
10
305
1
1,015
7,955
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اللہ اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔
پاکستان میں پیدا ہونا ہی سزا بن گیا۔ عدل وانصاف کی دعا کرنے والا حسنین رفیق مسنگ کر دیا گیا۔ حسنین کسی پارٹی کا کوئی عہدے دار نہیں۔ @Husnainrafique_
48
816
6
2,581
91,782
خیبر پختونخوا میں آئین و قانون اور عدالتیں کہاں ہیں؟ صوبائی وزیر فضل شکور کو اغوا ہوئے ایک مہینہ مکمل ہو چکا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سواتی اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر کو جبری طور پر لاپتہ کیے ہوئے تیرہ دن گزر چکے ہیں۔ کیا اس صوبے میں کوئی عدالت، کوئی قانون یا کوئی آئینی حق باقی ہے؟ شہباز شریف صاحب! یہ شرمناک ہے،آپ اور آپ کے سرپرستوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ نظرئیے /مزاحمت کو اس طرح کے ننگی جبر سے ختم نہیں کیا جاسکتا،دہشت گردی کے خلاف جنگ اور معیشت اور امن کی جنگ منتخب حکومت کو ختم کر کے اور عوام کے منتخب نمائندوں کو جبری طور پر لاپتہ کر کے نہیں جیتی جا سکتی۔
35
1,907
14
4,737
20,776
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
شہید ارشد شریف کی والدہ کے علاوہ مراد سعید واحد بندہ تھا جو روز اپنے دوست ارشد شریف کے لئے انصاف مانگتے عدالت جاتا تھا 💔
13
2,229
7
7,538
37,456
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
ضلع خیبر کی عوام ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی۔ آج خیبرپختونخوا کی عوام اس ایمرجنسی کا بندوبست کر کے ہی گھروں کو لوٹیں گے، ان شاءاللہ
6
173
1
365
2,539
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اگر ایمرجنسی لگائی گئی تو اور میری حکومت کو صدر طیب اردگان کی حکومت کی طرح گرانے کی کوشش کی گئی تو لوگ ترکی کو بھول جائیں گے، سہیل آفریدی
1
110
279
2,457
خیبر پختونخوا کی عوام اپنے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑی ہے 🔥
13
867
2
3,199
15,679
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
تاریخ گواہ رہنا عشق عمران میں سب کچھ قربان کرنے والا ایک مرد قلندر تھا جو سارے طاقتوروں کے سامنے کھڑا تھا اور اپنی آخری دم تک کھڑا رہا!!!😢
12
1,390
6
5,149
67,407
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
وزیراعلی خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا پیغام۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
3
372
3
916
17,263
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
عوام گورنر راج کی خبریں سن کر احتجاج کیلئے نکلنا شروع ہو گئی ہے، اگر حکومت نے آفیشلی گورنر راج اناونس کیا تو یہ عوام پھر کنٹرول نہیں ہوگی
56
2,182
9
7,546
41,526
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
خیبر میں لوگ نکلنا شروع
84
1,086
8
4,976
66,650
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
2,553
17,581
788
48,398
1,982,777
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
احتجاج بضد گورنر راج یا ایمرجنسی: ضلع خیبر تحصیل باڑہ بازار میں عوام سڑکوں پر۔ کسی صورت گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ نہیں کرنے دینگے.
130
3,288
32
12,394
149,549
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
1,848
13,282
685
39,431
2,297,337