سعدیہ ملک retweeted
Eid Mubarak to everyone celebrating! ✨ May your day be filled with love, laughter, and endless blessings. Have a beautiful and joyful day with your family!
#EidCelebration
#عيد_الأضحى_المبارك
سعدیہ ملک retweeted
آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *09۔ ذُوالْحِجَّة 1447ھ* 💎
🔖 *26 مئی ۔ 2026ء* 💎
🔖 * 12 جیٹھ 2083ب* 💎
🌄 * بروز منگل Tuesday* 🌄
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *08۔ ذُوالْحِجَّة 1447ھ* 💎
🔖 *25 مئی ۔ 2026ء* 💎
🔖 * 11 جیٹھ 2083ب* 💎
🌄 * بروز سوموار Monday * 🌄
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخییر
یومِ عرفہ کی سب سے افضل دعا
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
#Arafah #ArafatDay #یوم_عرفہ
سعدیہ ملک retweeted
حضرت ابراہیم علیہ السلام مناسکِ حج کی ادائیگی کے ساتھ اپنی نسل کے لیے یہ عظیم دعا مانگی تھی:
رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُسْلِمَةً لَكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر! ☀️
یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور عافیت کا ذریعہ بنا دے۔ ہمارے دلوں کو سکون، رزق میں برکت اور ایمان میں مضبوطی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲✨
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *07۔ ذُوالْحِجَّة 1447ھ* 💎
🔖 *24مئی ۔ 2026ء* 💎
🔖 * 10 جیٹھ 2083ب* 💎
🌄 * بروز اتوار Sunday * 🌄
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخییر
اللہ کریم ہماری ہر جائز دعا اور دل میں چھپی نیک خواہشات کو بہترین وقت پر پورا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *05 ذُوالْحِجَّة 1447ھ* 💎
🔖 *23 مئی ۔ 2026ء* 💎
🔖 * 9 جیٹھ 2083ب* 💎
🌄 * بروز ہفتہ Saturday * 🌄
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر ☕
یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور عافیت کا ذریعہ بنا دے۔ ہم سب کے دلوں کو سکون اور زندگی کو آسانیاں عطا فرما۔ آمین!"
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
"رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا"
(اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لیے راہِ یابی مہیا کر دے۔
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
اللہ کریم ہماری ہر جائز دعا اور دل میں چھپی نیک خواہشات کو بہترین وقت پر پورا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *29 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *18اپریل ۔ 2026ء* 💎
🔖 * 06 بیساکھ 2082ب* 💎
🌄 * بروز ہفتہ Saturday * 🌄
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
"یا رب العالمین! اس مبارک جمعہ کے صدقے، ہماری تمام دعائیں قبول فرما۔ ہمیں ایمان کی سلامتی، رزقِ حلال اور سکونِ قلب عطا فرما۔ جو بیمار ہیں انہیں شفا دے اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما۔ آمین
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *27 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *17 اپریل ۔ 2026ء* 💎
🔖 * 04 بیساکھ 2082ب* 💎
🌄 * بروز جمعہ مبارک Friday * 🌄
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا رب العالمین
ہمیں بھی شامل فرمائیں ؛؛ ان لوگوں میں جن کی ضرورتیں آپ غیب سے پوری کرتے ہیں ان لوگوں میں جن کے مقاصد کو تکمیل تک پہنچایااور جن کی کوششیں رائیگاں نہیں گئیں اے ہمارے رب ہمارے لیے ہرکام میں
آسانی فرما ۔
آمین
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *08 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *28 مارچ ۔ 2026ء* 💎
🔖 * 15چیت 2082ب* 💎
🌄 * بروز ہفتہ Saturday* 🌄
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#قومی_زبان
سعدیہ ملک retweeted
جن کا دعویٰ تھا کہ لائیں گے وہ آدھا کر کے
وہ بھی لے آئے مرا درد زیادہ کر کے
کل جو آیا تو اداسی کے سوا آؤں گا
آج لوٹا ہوں سمندر سے یہ وعدہ کر کے
اپنے پیروں میں وفاؤں کو کچلنے والے
کیسے پھرتے ہیں وہ سینے یوں کشادہ کر کے
#قومی_زبان



















