𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4) header
𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4) profile picture
Joined September 2021
Photo by 𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4)Photo by 𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4)Photo by 𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4)Photo by 𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4)Photo by 𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4)Photo by 𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4)Photo by 𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4)Photo by 𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4)Photo by 𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4)Photo by 𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@_S_m_4)
السلام و علیکم صبح بخیر ائے پاک پروردگار ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما ہمارے رزق میں وسعت عطا فرما ؛ ہماری تمام مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل فرما دے اور ہمیں ہمیشہ صبر و شکر ادا کرنے والا بنا دے۔ آمین یا رب العالمین #قومی_زبان
3
6
6
246
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ "اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ رہو۔" (سورہ التوبہ، آیت: 119 #اردو_زبان
2
5
106
𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر "اے اللہ! اس نئی صبح کے نور کے ساتھ ہماری زندگی سے تمام پریشانیاں، دکھ اور غم دور فرما۔ ہمیں اور ہمارے پیاروں کو صحت، تندرستی اور دلی سکون عطا کر۔ آمین یا رب العالمین!" #قومی_زبان
9
9
13
331

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے ربِ کائنات! اس خوبصورت صبح کے آغاز پر ہمارے دلوں کو سکونِ قلب، جسم کو تندرستی، اور رزق میں برکت عطا فرما۔ ہمیں اور ہمارے پیاروں کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھنا۔ آمین! 🤲🌸 #قومی_زبان
10
7
22
326
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں پھر ہم نے ان کو روند کر قصہ ختم کیا #قومی_زبان
4
6
8
284
حوثی (جن کا سرکاری نام "انصار اللہ" ہے) یمن کا ایک مسلح سیاسی اور مذہبی گروپ ہے، جس کا تعلق بنیادی طور پر یمن کے شمالی حصے میں آباد زیدی شیعہ اقلیت سے ہے۔ یہ گروپ اس وقت یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت ملک کے ایک بڑے حصے پر کنٹرول رکھتا ہے #قومی_زبان
4
1
144
سعودی عرب کی اتحادی افواج نے دعویٰ کیا ہے ان کے دفاعی نظام نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ کی جانب بڑھنے والے ایک حوثی ڈرون کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں تباہ کر دیا ہے۔
3
188
𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 retweeted
اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم صبح بخیر ترجمہ: اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا خطا کر بیٹھیں تو ہماری گرفت نہ فرما، اور ہم پر اتنا بوجھ نہ ڈال جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا #قومی_زبان
3
6
13
351

کہیں بے نیازی کی لاگ میں کہیں احتیاط کی آگ میں تجھے میری کوئی خبر بھی ہے مرے خیر خواہ میں جل بجھا مری راکھ سے نئی روشنی کی حکایتوں کو سمیٹ لے میں چراغ صبح وصال تھا تری خیمہ گاہ میں جل بجھا #قومی_زبان
5
3
279
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے؟ تو حلقہء یاراں میں بھی محتاط رہا کر اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر حالات کی قبروں کے کتبے بھی پڑھاکر کیا جانیے کیوں تیز ہَوا سوچ میں گم ہے؟ خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر #قومی_زبان
2
6
4
417
𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #قومی_زبان
1
7
11
478
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #قومی_زبان
1
7
11
478
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اِنَّمَاۤ اَمْرُهٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیْــٴًـا اَنْ یَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ(82)
4
3
1
11
399
𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 retweeted
رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا جو شخص یوں کہتا ہے : أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ تو اس کو بخش دیا جاتا ہے اگر چہ وہ جہاد سے بھی بھاگا ہو۔ ابوداؤد: 1517
3
12
442

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک #قومی_زبان
5
5
12
545