🌹ام مصطفیٰ 🌹 (@2MKY3) profile picture
Joined January 2024
Photo by 🌹ام مصطفیٰ 🌹 (@2MKY3)Photo by 🌹ام مصطفیٰ 🌹 (@2MKY3)Photo by 🌹ام مصطفیٰ 🌹 (@2MKY3)Photo by 🌹ام مصطفیٰ 🌹 (@2MKY3)Photo by 🌹ام مصطفیٰ 🌹 (@2MKY3)Photo by 🌹ام مصطفیٰ 🌹 (@2MKY3)Photo by 🌹ام مصطفیٰ 🌹 (@2MKY3)Photo by 🌹ام مصطفیٰ 🌹 (@2MKY3)Photo by 🌹ام مصطفیٰ 🌹 (@2MKY3)Photo by 🌹ام مصطفیٰ 🌹 (@2MKY3)
اے میرے رب!!!!!!!! میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا، اور میرا بہترین انتظام کرنا۔ اور مجھے موت اس حال میں دینا کہ تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو، اور میرے جانے کے بعد کسی کو مسخر کر دینا جو میرے لیے دعا گو رہیں آمین ثم آمین
9
3
10
543
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
ایک غدار نے یورپ میں جائیدار بنانے کی بجائے کراچی میں تیسرا کینسر کا ہسپتال مکمل کر دیا۔🫶🏻
5
75
6
136
1,729
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
محشر میں جا کے اپنے خدا کو بتائیں گے دنیا میں کون کون ہمارا خدا رہا..
7
69
1
262
2,495
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
جنہیں نماز پڑھنے سے سکون نہیں ملتا انہیں چاہیئے کہ سکون سے نماز پڑھیں
🤖 Made with AI
11
66
287
1,775
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
کچھ مسلمان ملک عمران خان کی رہائی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں " تفہیم بکواسیات سے اقتباس کونسے اسلامی ملک پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی پوزیشن میں ہیں سعودی عرب؟ جس کی فرمائش پر یمن کے خلاف فوج بھیجی گئی ترکی؟ جو پاکستان کے ساتھ سعودی پروجیکٹ کا حصہ ہے؟ یو اے ای؟ جس نے پاکستان کے سر پر ڈنڈا رکھ کر اپنے پیسے رکھوا لئے تھے ان سب کی ضرورت موجودہ "ہاں جی ہاں جی" والی رجیم ہے نہ کہ خان جو ہر معاملہ پاکستان کے نقطہ نظر سے دیکھے ایسی فضول بکواس پر توجہ نہ دیں البتہ ایسی باتیں پھیلانے والوں کا حسب استطاعت رگڑا ضرور نکالیں
28
412
7
1,246
10,160
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
زرعی خودمختاری کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط؟ بل گیٹس فاؤنڈیشن سے بہتر بیج کی سپلائی کی بات کے اندر پاکستانی کسان کی معاشی موت اور ملک کی 'فوڈ سیکیورٹی' کا مکمل خاتمہ چھپا ہے۔ ​​عالمی بائیو ٹیک کارپوریشنز کا ایجنڈا ہے "بیج پر قبضہ، غذا پر قبضہ!" جی ایم او اور ہائبرڈ بیج اگلی نسل میں اپنی پیداوری صلاحیت کھو دیتے ہیں۔یعنی پر دفعہ نئی فصل کی کاشت کیلئے ہم بیج خریدنے کے لئے انہی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے محتاج ہونگے وہ بیج روک لیں تو ہماری زراعت رک جائیگی اس کے علاؤہ ان بیجوں سے بہتر پیداوار کیلئے جڑیں بوٹیاں ختم کرنے کیلئے Glyphosate نامی کیمیائی زہر استعمال ہوتا ہے جسے 2015 میں WHO کینسر کا باعث قرار دے چکی ہے۔ یورپ سعودیہ سمیت ان بیجوں اور گلائفوسیٹ پر سخت ترین پابندیاں عائد ہو رہی ہیں۔ ​GMO یعنی Genetically Modified Organism کیا ہے ؟ زراعت میں ​پودوں کی پیوند کاری یا میں نسلوں کا آپس میں ملنا قدرتی حدود کے اندر ہوتا ہے۔ لیکن GMO تکنیک میں قدرتی حد کراس کی جاتی ہے اس میں کسی دوسرے غیر متعلقہ جاندار (مثلاً کسی بیکٹیریا، وائرس یا حشرات) سے ایک خاص Gene الگ کر کے پودے کے کروموسوم کے اندر داخل کر دیا جاتا ہے۔ ان میں ایسا بیکٹیریل جین ڈالا جاتا ہے جس سے پودے پر گلائفوسیٹ اسپرے کرنے سے تمام جڑی بوٹیاں مر جاتی ہیں لیکن فصل خود نہیں جلتی۔ لیکن ​اس عمل میں پودا خود ایک ٹاکسن (زہر) بناتا ہے جو کیڑوں کو تو مار دیتا ہے مگر اسے استعمال کرنے والے انسانوں میں کینسر ہونے کی tedency بہت بڑھ جاتے ہیں
37
609
12
973
14,463
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
عمران خان سے ایک ملاقات نہ کروانے کیلئے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا مطلب نہایت خطرناک ہے مذاکرات بھی اس لئے stuck ہوئے تھے کہ ملاقات نہیں ہونے دے رہے تھے۔ خان کی زندگی اور صحت کی مصدقہ اطلاع ضروری ہے
111
2,462
41
6,178
43,366
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
یمن کے خلاف کسی اتحاد سے پہلے یہ پڑھ لیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ​أَتَاكُمْ أَهْلُ الْيَمَنِ، هُمْ أَقَرُّ أَفْئِدَةً وَأَرَقُّ قُلُوبًا، الإِيمَانُ يَمَانٍ وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةٌ ​”تمہارے پاس اہل یمن آئے ہیں، وہ دل کے بہت نرم اور رقیق القلب ہیں۔ ایمان یمنی ہے اور حکمت و دانائی بھی یمنی ہے۔“ (صحیح بخاری: 4388، صحیح مسلم: 52) ​ ​رسول اللہ ﷺ نے خصوصی طور پر شام اور یمن کے لیے برکت کی دعا فرمائی: ​«اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي شَامِنَا، اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي يَمَنِنَا» ​”اے اللہ! ہمارے لیے ہمارے شام میں برکت فرما، اے اللہ! ہمارے لیے ہمارے یمن میں برکت فرما۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے نجد (مشرقی علاقے) کے لیے بھی؟ آپ ﷺ نے دوبارہ شام اور یمن کے لیے برکت کی دعا فرمائی۔ (صحیح بخاری: 1037) ​ سنن ابی داؤد اور مسند احمد میں حضرت عبد اللہ بن حوالہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ​"عنقریب حالات ایسے ہو جائیں گے کہ تم متعدد لشکروں میں بٹ جاؤ گے: ایک لشکر شام میں ہوگا، ایک لشکر یمن میں ہوگا، اور ایک لشکر عراق میں ہوگا۔" حضرت ابن حوالہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اگر میں وہ زمانہ پاؤں تو مجھے کس لشکر میں شامل ہونے کا حکم دیتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "تم شام کا انتخاب کرنا... اگر تم شام نہ جا سکو تو یمن پر لازم رہنا اور اپنے حوضوں کا پانی پینا، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے میرے لیے شام اور اس کے باشندوں کی کفالت کی ذمہ داری لی ہے۔" ​مسند احمد اور سنن طبرانی میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ​"عدن اور ابین (یمن کے علاقے) کے درمیانی علاقے سے بارہ ہزار (12,000) کا ایک ایسا لشکر نکلے گا جو اللہ اور اس کے رسول کی مدد کرے گا، وہ میرے اور ان کے درمیان کے بہترین لوگ ہوں گے۔"
70
878
19
2,424
32,293
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
پاکستان میں پگڑی ؟ قدرت اللہ شہاب نے ”شہاب نامہ“ میں لکھا کہ انہیں ایک لڑکی کا خط ملا "سرکار ہمارے گھر پگڑی آ گئی ہے مجھے بچاؤ" ​ ہوس پرست جاگیردار یا نام نہاد پیر کی کسی غریب لڑکی پر بری نظر پڑ جاتی تو اس کے گھر ”پگڑی“ بھیج دی جاتی.​ جس کا مطلب یہ تھا کہ لڑکی کو ان کی حویلی یا خانقاہ میں بھیج دیں۔ پگڑی کو عزت کا نام دے کر ایک ایسی وحشیانہ رسم بنا دیا گیا کہ غریب خاندان کے پاس انکار کی صورت میں موت، جائیداد سے بے دخلی یا پورے خاندان کی تباہی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا تھا
14
214
2
828
17,173
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
خیبر پختونخواہ میں تنظیمیں مکمل کی گئیں اور نہ تنظیمی لیول پر لانگ مارچ کی تیاری ہے سارا انحصار عوامی جوش و خروش اور جذبے پر ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کو اپنی طرف سے جو input ڈالنی چاہیئے وہ کہیں نظر نہیں آتی ۔ عوام تو ہمیشہ نکلتے ہیں لیکن جن کی جو زمہ داری ہے انہیں بھی تو سنجیدہ ہونا چاہیئے
45
440
10
1,629
67,260
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
🥀 #محبت_مافیا 🥀 خوش آمدید استادِ محترم، جناب شفقت چودھری! @shafqatmm1 کچھ آوازیں قید سے نہیں، حوصلے سے پہچانی جاتی ہیں وقت نے امتحان لیا، مگر آپ کی استقامت اور سچائی میں کوئی کمی نہ آئی آج آپ کی واپسی سے محفل پھر سے آباد، اور آواز پھر سے گونج اٹھی Welcome Back!
🤖 Made with AI
8
11
109
#محبت_مافیا کے بانی اور ہمارے عظیم استاد محترم @shafqatmm1 کو شعور و آگاہی بانٹنے کے لیے خوش آمدید تندئ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے اپنی پرواز میں تو ایسا اثر پیدا کر جو زمیں پر رہے، پروازِ ثریا دیکھو!
یاد رہے اکاونٹ بڑا فالور کی تعداد سے نہیں اکاونٹ کی مثبت سوچ سے ہوتا ہے ہمیشہ کی طرح
5
6
70
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
جیل میں ایک حکایت پڑھی ایک پردیسی سخت سرد موسم میں کسی شہر میں داخل ہوا تو کتے حملہ آور ہو گئے اس نے پتھر اٹھا کر مارنا چاہا تو پتھر زمین میں یوں دھنسے تھے کہ پتھر نہیں اکھاڑ پایا اس بے بسی میں اس نے پکارا ​"این چه حرام‌زاده شهریست که سگ‌ها را گشاده‌اند و سنگ‌ها را بسته!" ​(یہ کیسا عجیب شہر ہے جہاں کتوں کو آزاد چھوڑ دیا گیا ہے اور پتھروں کو باندھ دیا گیا ہے ​حوالہ: گلستانِ سعدی ​مصنف:سعدی شیرازی ​باب: "در سیرتِ پادشاہاں"
617
1,099
65
3,525
109,366
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
رہائی کے لمحے صرف خوشی کے نہیں ہوتے، وہ سوال بھی چھوڑ جاتے ہیں: کس جرم میں قید کیا گیا؟ کس نے حق چھینا؟ کس نے آواز دبائی؟ اور انصاف کب مکمل ہوگا؟ رہائی اختتام نہیں، انصاف کی طرف اگلا قدم بھی ہے۔ #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
4
18
22
189
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
خوش آمدید وہ آیا ہماری چوکھٹ پر بہار جس کے قدم کا طواف کرتی ہے #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری ماشاءاللہ ❣️، میرے استاد محترم کی باعزت رہائی سب کو مبارک ہو قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنا اور حق سے پیچھے نہ ہٹنے کا سبق ہمیں مزید طاقتور کرتا ہے #محبت_مافیا ہم سب نقش قدم پر ہیں استاد کے
2
20
22
181
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے، رستم کا جگر، زیر کفن کانپ رہا ہے. #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
2
31
55
735
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
محفل میں چار چاند لگانے کے باوجود جب تک نہ آپ آئے اجالا نہ ہو سکا #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
7
52
5
97
2,483
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَىٰ أَمْرِهِ ترجمہ: اور اللہ اپنے کام پر غالب ہے سورۃ یوسف، 12:21 #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
1
38
2
53
920
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
ایک مشفق باپ کو ہم بہت مس کر رہے تھے شکر ہے کہ اب وہ جلد ہی ہمارے درمیان ہوں گے #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
الحمدللہ! شفقت بھائی کی آزادی ظالمانہ طرزِ حکومت کی ناکامی اور حق کی بالآخر فتح کا ایک بار پھر ثبوت ہے۔ یہ کامیابی اُن تمام آوازوں کے نام، جو خاموش نہیں ہوئیں؛ سوشل میڈیا کے اُن انتھک مجاہدین کے نام، جنہوں نے مسلسل آواز بلند کی، اور اُن پسِ پردہ مخلص کرداروں کے نام جنہوں نے اخلاص کے ساتھ اپنا کردار ادا کیا۔ ظلم کتنا ہی طاقتور ہو، سچ کی آواز کو ہمیشہ کے لیے قید نہیں کر سکتا۔ Welcome Back شفقت چوہدری ❤️🇵🇰 #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
1
23
1
25
617
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
الحمدللہ سر شفقت@shafqatmm1 خیریت سے گھر پہنچ گئے ہیں آپ سب کی دعاؤں اور کوششوں کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
45
171
8
437
3,749
🌹ام مصطفیٰ 🌹 retweeted
سنتا ہوں میں کہ آج وہ تشریف لائیں گے اللہ سچ کرے کہیں جھوٹی خبر نہ ہو #ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
5
28
63
572