طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi) header
طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi) profile picture

♥️ سے دل کو راہ ہوتی ھے

Joined January 2021
Photo by طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi)Photo by طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi)Photo by طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi)Photo by طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi)Photo by طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi)Photo by طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi)Photo by طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi)Photo by طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi)Photo by طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi)Photo by طیب احساس ہی زندگی ھے (@2Abdevi)
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم صبح بخیر ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھے کہ جس نےنماز کی حفاظت و پابندی کی تووہ اس شخص کےلیےروز قیامت نوردلیل اورنجات ہوگی اور جس نےاسکی حفاظت وپابندی نہ کی تو روز قیامت اسکےلیے نور دلیل اورنجات نہیں ہوگی اور وہ قارون، فرعون، ہامان اور ابی بن خلف کےساتھ ہوگا
28
20
92
953
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح نسیم سحر مبارک 🕋 وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا انْتَ مَوْلَانَا (اے ہمارے رب ) ہمیں معاف کر دے، اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر تو ہی ہمارا کارساز ( مالک، مولا) ہے سورة البقره ایت نمبر ٢٨٦
48
9
67
785
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
تم وہ کرو جو اللہ چاہتا ہے، پھر وہ ہو گا جو تم چاہو گے۔۔۔۔ 💯
6
3
18
317
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
26
20
1
36
739
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم صبح نسیم سحر اَللّٰھمَّ صَلِّ عَلٰی محمدوَّعَلٰٓی اٰلِ محمدکمَاصَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبرَاھیمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبراھیمَ انَکَ حمیْدٌ مجیْدٌ اَللّھمَّ بَارِکْ عَلٰی محَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ محمدٍکما بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھیمَ اِنَّکَ حمیْدمجید
31
9
1
51
388
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
Replying to @2Abdevi
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ رسول اللّٰہ ﷺکی دعا: ”اے اللّٰہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، بزدلی سے، اور اس سے کہ میں ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
1
1
2
68
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح نسیم سحر مبارک 🕋 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
33
8
50
435
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
لیلتہ القدر کا معمول اور دعا! #RamadanMubarak
6
10
1
34
568
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
وہ اپنی طرف آنے کا راستہ بھی اسی کو دکھاتا ہے❤️ جو اس کی طرف رجوع کرے ❤️
17
5
37
390
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح نسیم سحر 🕋 یارب العرش الکریم ہم کیا جانیں کبیرہ ہیں یا صغیرہ ہیں ہمارے پاس تو گناہوں کا ذخیرہ ہے🥺 بس درگزر فرمائیں🥺 یا الہی معاف فرمائیں🥺 آمین یارب العالمیں🤲🏻 آمین یارب العرش الکریم 🤲🏻 آمین یارب العرش العظیم 🤲🏻
35
6
1
49
421
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم صبح بخیر🌺 اَللّٰھمَّ صَلِّ عَلٰی محمدوَّعَلٰٓی اٰلِ محمدکمَاصَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبرَاھِیمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبراھیمَ انَکَ حمیْدٌ مجیْدٌ اَللھمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ محمدٍکما بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھیمَ اِنَّکَ حمیْدمجید
24
5
34
311
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح نسیم سحر مبارک 🕋 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
76
11
1
105
789
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
یا اللّٰه پاک قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کی اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمانا صرف سنبھال کر رکھ دینے کی توفیق نہ دینا۔ آمین #رمضان_كريم
34
9
1
92
1,829
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم صبح نسیم سحر ہوا ہےتجھ سے بچھڑنےکےبعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھاترے ساتھ ایک دنیا تھی رب العالمین ہمارےوالدین جواس دنیامیں نہیں رہے ان کےحق میں ہماری دعائیں مغفرت قبول فرما اس رمضان المبارک کےطفیل ان کےتمام گناہ معاف فرما جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما آمین
17
8
30
359
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
Replying to @2Abdevi
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ رسول اللّٰہ ﷺکی دعا: ”اے اللّٰہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، بزدلی سے، اور اس سے کہ میں ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
1
1
1
65
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم صبح نسیم سحر اےماہ رمضان آہستہ چل ابھی کافی قرض چکاناہے اللہ کوکرنا ہےراضی اورگناہوں کوبخشوانا ہے کچھ خواب ہیں جن کولکھنا ہے اورتعبیروں کوپاناہے اپنےآنگنوں میں خوشیوں کےدیپ جلانےہیں اوررب کوہم نےمنانا ہے جنت کا کرناہےسودا جہنم سےخودکوبچاناہے اےماہ رمضان آہستہ چل
16
7
1
28
630
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "جو شخص سورج طلوع ہونے سے پہلے (فجر کی نماز) اور سورج غروب ہونے سے پہلے (عصر کی نماز) پڑھے گا، وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا۔" (صحیح مسلم)
2
8
1
23
384
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
Replying to @2Abdevi
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ رسول اللّٰہ ﷺکی دعا: ”اے اللّٰہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، بزدلی سے، اور اس سے کہ میں ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
1
1
1
46
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم صبح نسیم سحر مبارک جمعہ مبارک اللہ تعالیٰ کےفضل وکرم سےرمضان المبارک کا اک اوربابرکت جمعہ نصیب ہوا یہ دن دعا،عبادت اورمغفرت کادن ہے اللہ ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازیں ہمارےدلوں کوسکون اورہمارےگناہوں کومعاف کرے آاس مبارک دن کونماز، درودشریف اور اچھےاعمال سےگزاریں آمین
37
5
1
44
550
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
2
1
13
169