𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26) header
𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26) profile picture

𝓘𝓼𝓵𝓪𝓶, 𝓟𝓪𝓴𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷 , 𝓱𝓾𝓶𝓪𝓷𝓲𝓽𝔂. 🇵🇰💞 Everything we hear is an opinion not a fact, everything we see is a perspective not a truth ..!!!

Joined July 2022
Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)
Never scene such a cute & sweet Khergosh 😍
2
179
لیٹ نائٹ میوزک ❤️
1
1
123
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
They are nothing but enemies of humanity.
517
5,528
93
26,278
184,578
Genocide
Kendi evladın değil diye mi susuyorsun? Susma ! Lütfen paylaş.
1
130
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
یہ امریکی ڈاکٹر تانیہ حاج حسن ہیں جو بچوں کی ICU سپیشلسٹ ہیں. انہوں نے غزہ میں والنٹیر ڈاکٹر کے طور پر وقت گزارا اور اقوام متحدہ میں بریفنگ دے رپی پیں. سن کر رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ یہ کلپ غور سے سنیں اور سب کو فارورڈ کریں. #GazaGenocide‌ #GazaCrisis
15
1,864
14
2,688
23,201
Andbhakat
This quoted post is unavailable.
31
مسلمان حکمرانوں سے تو اٹلی کی خاتون وزیراعظم جورجیا میلونی بہادر ہے جو فلسطینیوں سے اظیار یکجہتی کرتے ہوئے قاتل اعظم نتن یاہو کے سامنے فلسطینی پرچم پہن کر گھوم رہی ہے۔
Readers added context they thought people might want to know
AI generated. Yapay zekâ ürünü. x.com/malumatfurusor…
49
1,018
13
3,353
42,634
کالعدم تنظیم سے منسلک رہنے والی دو خواتین کی پریس کانفرنس کوئٹہ، تربت کے علاقے تمپ کی رہائشی ہوں، خدیجہ پیر جان خدیجہ پیر جان کوئٹہ، بی ایم سی کالج میں نرسنگ کی پڑھائی کررہی تھی، خدیجہ پیر جان کوئٹہ، شوہر حاصل حرف دودا کا تعلق دہشت گرد تنظیم سے تعلق تھا، خدیجہ پیر جان کوئٹہ، میرے شوہر نے میرے بھائی کو تنظیم میں شامل کیا، خدیجہ۔پیر جان کوئٹہ، شوہر نے بعد میں مجھے بھی ورغلایا میں نے ان کے لئے کام کیا، خدیجہ پیر جان کوئٹہ سے مجھے حراست میں لیا گیا، پیر جان کوئٹہ، ری ایب کے دوران مجھے غلطی کا احساس ہوا اپنے کئے پر شرمندہ ہوں، خدیجہ پیر جان کوئٹہ، بہن بھائیوں سے اپیل ہے پاکستان کیخلاف کام نہ کریں، خدیجہ پیرجان کوئٹہ، بیسمہ سے تعلق رکھنے صفیہ عبدالخالق کی گفتگو کوئٹہ، کزن اسرار بی ایل اے میں تھا اس نے مجھے بھی شامل کرایا، صفیہ کوئٹہ، بی ایل۔اے کمانڈر نے مجھے نیا موبائل دلایا ، صفیہ کوئٹہ، مجھے خودکش حملے کیلئے گاڑی چلانا بھی سکھایا گیا، صفیہ کوئٹہ، اس کے بعد میں پکڑی گئی، صفیہ کوئٹہ، کالعدم تنظیم والے بچیوں کو ورغلاتے ہیں، صفیہ کوئٹہ۔ دوسری لڑکیوں سے اپیل ہے کہ بہکاوے میں نہ آئیں، صفیہ
6
36
67
2,719
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
”جہاز پر مریم نواز کی متکبرانہ تقریر سن کر نواز شریف کا پانامہ سکینڈل والا وہ بیان یاد آ گیا کہ، یہ ہیں وہ ذرائع جس سے لندن کے فلیٹس خریدے گئے۔ تاہم نواز شریف بعد میں اپنے اس بیان سے عدالت میں مکر بھی گئے۔ مریم نواز نے جیسی بغیر بل کے بنک رسید جاری کروائی ہے اس پر عوام کے بہت سے سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ اگر یہ لوگ عوام کے سوالات کا جواب دینے والے ہوتے تو کیا جعلی فارم 47 لیکر اقتدار میں آتے؟ کبھی کسی آزاد صحافی کو انٹرویو تک نہیں دے سکتے۔“ پارس جہانزیب @Parasjahanzaib1
16
1,341
3
3,667
62,659
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
افغان طلبہ کے حق میں سرگرم ترقی پسند یا لبرل نوجوانوں کی اصل حکمت عملی اور مقاصد کا جائزہ لیں تو واضح ہوتا ہے کہ ان کا مؤقف ٹھوس دلائل پر مبنی نہیں۔ ان کی تیاری اتنی سطحی ہے کہ جب کوئی رپورٹر نصاب سے ہٹ کر زمینی حقائق پر سوال اٹھاتا ہے، تو یہ کوئی تسلی بخش جواب دینے سے قاصر رہتے ہیں اور اپنے ہی تضادات میں الجھ جاتے ہیں
173
245
44
794
186,138
جس کا دل کرتا ہے دین کو اپنے ذاتی مقصد کے لیے جنتا چاہتا ہے استعمال کرتا ہے اب تو باقاعدہ کاروبار بنا لیا گیا ہے یہ دونوں اینکر اور مہمان کہہ رہے ہیں کے اسلام آباد اور بہاولپور میں حلالہ سینٹر بنے ہوئے ہیں ہماری ایک یوٹیوبر صحافی بہن نے ایک حلالہ سینٹر پر لائیو کال کی اور ریکارڈنگ کی ادھر سے جواب آیا ریٹ دو لاکھ روپیہ ہے ادھر سے نکاح کریں رات ٹھہریں اگلے دن بیوی واپس لے جائیں مسئلہ ہی کوئی نہیں سیف سکیور ہے ہمارا تو بزنس ہے یہ اب سوال یہ ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں حلالہ کے نام پر سینٹر کھول کر کمائی کر رہے ہیں تو کس کی گردن پکڑیں اور کس سے سوال کریں؟ کدھر ہیں ہمارے وہ ٹھیکیدار جو اس ملک کو سیاسی اور اسلامی بنیادوں پر سنبھال کر بیٹھے ہیں؟
53
218
16
652
116,230
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
وہی لوگ آج کوسنے دیتے اور گالیاں دیتے دکھائی دیتے ہیں جو کبھی ان باتوں کو خطبہ سمجھ کر سنا کرتے اور سر دھنتے تھے- مسئلہ مہنگائی کی وجوہات کا ہے ہی نہیں بلکہ انہیں صرف مخالفین کو گالیاں دینے کا بہانہ چاہیئے ہوتا ہے- کیونکہ انکے پاس گالیوں کے سوا اور کچھ ہے بھی نہیں-
16
347
12
565
15,481
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
346
5,483
111
11,512
210,331
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
Barbar İsrail, Gazze’de çocukların ellerinden oyuncaklarını değil, uzuvlarını alıyor.. Bu zulme sessiz kalmak, insanlığın vicdanını susturmaktır. #Gaza
Readers added context they thought people might want to know
The child in this video is Brian Freitas, a Brazilian boy born with a congenital condition leaving him without one arm and both legs. Not a Palestinian girl injured by Israeli forces. OP has a pattern of using sick children from around the world and saying they are Palestinian instagram.com/reel/C90B9poOK…
237
5,216
126
9,086
87,971
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
جنرل رانی کی پولیس کی غنڈہ گردی حسنین رفیق کے ساتھ جو کچھ ہوا، اسے دیکھ کر واقعی دل بہت دکھی ہے۔ جس طرح پنجاب پولیس کے غنڈوں نے ان کے گھر میں توڑ پھوڑ کی ہے، یہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اختلاف اپنی جگہ، لیکن کسی کے گھر کی حرمت اور عزت کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ طاقت اور اختیار کا استعمال اگر شہریوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے ہو تو یہ معاشرے کے لیے ایک خطرناک رویہ ہے۔ حسنین بھائی کے لیے دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صبر دے، انہیں خوش رکھے اور اس مشکل وقت کے بدلے انہیں بہت کچھ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
7
340
654
6,498
دنیا کو امن کے ترانے سنا کر وہ فلسطین کھا گئے ، لیبیا کو توڑ دیا ، شام کو توڑ دیا، عربوں کو ڈرا کر ، دھمکا کر یا بلیک میل کر کے اور پیسے کی لالچ دے کر ان کا ایمان بھی خرید لیا اب وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارا اگلا ہدف مصر اور ترکی ہوگا
12
222
9
316
35,410
Ya Allah raham ferma, zalimo ki ibrat ka nishan banna.
Israeli settler militiamen assault a Palestinian woman, beating her with clubs, after raiding her shelter in the Khirbet Al-Markaz community of the Masafer Yatta region, south of occupied Hebron.
133
18
169
7
267
2,880
Why chicken will be responsible for your sins ? Thats not the justice.
"If we swing a chicken around our heads, God will think the chickens committed our sins" -Jews
134
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ظلم کو آزمائش حق کی آواز اٹھانے کو گناہ غلامی کو مصلحت اور قتل کو موت کا دن معین سمجھیں اور چپ رہیں ۔۔۔۔
3
42
61
717