سفید داڑھی والے (@White_bearded) header
سفید داڑھی والے (@White_bearded) profile picture

علم و ادب و حکمت و دانائی و تدبر و فراست کی محفل، وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل

🇵🇰
Joined January 2020
Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)
عبداللہ کی لاش شہادت کے 3 دن بعد ملبے سے نکالی گئی مگر اس سے مشک کی خوشبو پھوٹ رہی ہےہمارے دوست انس الشریف سمیت کئی صحافی اس ویڈیومیں تصدیق کررہےہیں انس کا کہنا ہے میں زندگی میں پہلی بار مشک کی خوشبو سونگھ رہا ہوں جبکہ ڈاکٹروں کا بھی کہنا ہےاس خوشبو سے پورا اسپتال معطر ہوگیا ہے۔
121
2,134
52
4,421
138,582
سفید داڑھی والے retweeted
یہ بات تو ایک سمجھدار بچے کو بھی معلوم تھی کہ ڈیجیٹل کرنسی کسی بھی وقت ہیک ہو سکتی ہے ۔ اور یہ پاکستان کا سارا خزانہ کرپٹو اور ڈیجیٹل کرنسی میں رکھنا چاہتے ہیں۔۔ یا تو ملے ہوئے ہیں ان ڈاکوؤں کے ساتھ یا اتنے بڑے الو کے پٹھے ہیں کہ ناقابل یقین ہے۔ کرپٹو تو دنیا کا سب سے بڑا فراڈ ہے۔ یہ تو کوئی کرنسی ہی نہیں ہے۔ صرف ایک دجال کا دھوکہ ہے۔
15
63
2
131
3,981
سفید داڑھی والے retweeted
اس خطبے میں پاکستان ارمی کے لیے انتہائی اہم نصیحتیں ہیں۔۔ اگر تو وہ ہماری بات مان لیں گے تو خیر ہو جائے گی ورنہ پورا ملک اور خود پاک فوج شدید نقصان اٹھائیں گے۔
3
40
1
62
1,292
8 ہزار ارب روپیہ صرف یہودی سود خور کو سود کی ادائیگی میں۔۔ اور تیں ہزار ارب روپیہ عالم اسلام کی واحد ایٹمی طاقت کی حفاظت اور دفاع کے لیے۔ پاکستان کو یہ سود کی ادائیگی بند کرنی ہوگی۔ کرنا چاہیں تو یہ کر سکتے ہیں مگر کرنا نہیں چاہتے کیونکہ سٹیٹ بینک خود یہودیوں کے ہاتھ میں ہے
15
13
423
برطانیہ میں رہنے والے اس پہاڑی ک*** کو چھوڑنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ یہ برٹش انٹیلیجنس کا پالتو ک ہے جو وہاں بیٹھ کر پاکستان میں بغاوت کروا رہا تھا۔۔۔ اب پاکستان ایئرپورٹ پر پکڑا گیا ہے تو اس کو واپس مت جانے دیں۔ یہاں مقدمات کا سامنا کرے۔ اس کو جیل میں ڈالیں۔
A democratically elected British councillor was detained on arrival in Pakistan and, despite being released, is now being prevented from returning to the UK, apparently over his long-standing support for Kashmir. This is completely unacceptable. I've today raised this matter with Ministers to ensure his urgent release and safe return back to the UK. Freedom of expression must be respected, and the human rights of Kashmiris remain inalienable.
5
10
276
ہر سانس پر شکر ادا کیا کرو کہ اللہ تعالیٰ نے تم کو صحت تندرستی سلامتی کے ساتھ اپنے پیاروں کے درمیان پاک سرزمین میں رکھا ہے۔
1
6
1
13
143
سفید داڑھی والے retweeted
اپ لوگ ایک دن بھی اس طرح کی زندگی نہیں گزار سکتے۔۔ کم از کم یہ تو کرو کہ ان مسلمانوں کو بھوکا پیاسا اور اکیلا مت چھوڑو۔ اتنا تو کر سکتے ہو۔
4
74
1
117
1,315
سفید داڑھی والے retweeted
اس کا نام نکلائی چاسسکو تھا۔ رومانیہ کا ایک ظالم اور سفاک کامنسٹ ڈکٹیٹر۔ پھر جب پاکستان نے افغانستان میں سوویت یونین کو تباہ کر دیا تو ایک ایک کر کے ملک کامنزم کی گرفت سے ازاد ہونے لگے۔ رومانیہ میں بھی انقلاب اگیا۔ فوج نے اس ڈکٹیٹر کو پکڑ کر اس کی بیوی کے ساتھ گولی مار دی۔‌ ہر ظالم کتے کا ایک دن بالاخر اتا ہے۔ اللہ کی لاٹھی کبھی کبھار ڈھیل دے دیتی ہے لیکن اس کی پکڑ بہت سخت ہے۔ دنیا کے سارے ظالم جو اپ کو اج نظر ارہے ہیں ان کا انجام بھی یہی ہوگا۔ کچھ کا دنیا میں بھی اور اخرت میں تو دردناک عذاب۔
This Post is from a suspended account. Learn more
4
55
1
87
2,721
سفید داڑھی والے retweeted
یہ تکمیل پاکستان کا پرچم ہے۔‌ 1971 میں ہم کو یہ پرچم تبدیل کر دینا چاہیے تھا لیکن اللہ نے شاید یہ خدمت انے والوں سے لینی ہے۔ 1971 کے بعد ہم نے ملک کا نقشہ تبدیل کیا بنگالی زبان کو خارج کیا کرنسی نوٹ تبدیل کیے۔۔۔ جھنڈا بھی تبدیل ہونا چاہیے تھا۔ 33 فیصد ہندو اقلیت کے لیے جو سفید حصہ لگایا گیا تھا وہ اقلیت مشرقی پاکستان میں رہ گئی۔ اب پاکستان میں 97 فیصد مسلمان ہیں اس کے لیے 33 فیصد جھنڈے پر جگہ دینے کی ضرورت نہیں۔ اب اس کو رایات سود ہو جانا چاہیے جس کی بشارت دی گئی ہے۔ گہرے سبز رنگ کے بزرگی اور عظمت والے جھنڈے۔ وقت حالات اور بدلتی ہوئی تاریخی اور جغرافیائی حقیقت کے ساتھ قومیں اپنے پرچم تبدیل کرتی رہتی ہیں۔ اب پاکستان کو بھی کرنا چاہیے۔ یہ پاکستان جب بنا تھا تو گہرے سبز رنگ کے پرچم ہی ہمارا نشان تھے۔۔ یہ تعمیر پاکستان کا پرچم ہے۔۔ بیچ میں اقلیتوں کو ہندو اور کافروں کو راضی کرنے کے لیے ہم نے ایک تہائی پر سفید لکیر لگا دی۔۔ اب دوبارہ اسی پرچم کی جانب ہم نے لوٹنا ہے جس پر ہم نے پاکستان بنایا تھا۔‌ تعمیر پاکستان کا پرچم ہی تکمیل پاکستان کا پرچم ہے۔۔ یہ تو بیچ میں ہم کہیں راستے کھو گئے۔ اب واپس اپنی منزل کی جانب چلنا ہے۔
14
87
6
147
3,292
سفید داڑھی والے retweeted
پی ٹی ایم ملک دشمن غدار اور دہشت گرد جماعت تھی جو اپنے اپ کو سیاسی رنگ دیتی تھی۔۔ منظور خنزیر مطالبات صرف سیاسی بیانیے کے لیے رکھتا تھا اصل مقصد اس کا پاکستان توڑنا ہے شیخ مجیب کی طرح۔ اور حسب معمول ہر غدار کی حمایت اور سہولت کاری کے لیے یہ حرامزادہ ا جاتا ہے ۔ علی وزیر اور محسن داوڑ کو یہ خود اسمبلی میں لے کر ایا۔ اور انہوں نے وہاں ا کر پاکستان کی کیا خدمت کی؟ کون سی مین سٹریم میں اگئے؟ کیا پاکستان دشمنی ختم کی؟ اپ نور ولی محسود کو اسمبلی میں لے ائیں تو کیا وہ دہشت گردی ختم کر دے گا؟ کس قسم کا پاگل کا بچہ تھا یہ۔ اللہ کرے کہ جیل کے اندر سڑ کر مرے۔
14
87
1
110
2,183
xitter.cf/dejanirasilveir/status… یہ پورے سسٹم کو ڈیجیٹل کرنا چاہتے ہیں۔ انٹرنیٹ سے جوڑنا چاہتے ہیں۔۔ چاہے آپ کی تنخواہیں ہوں یا آپ کا خرچ ہو سب کچھ ڈیجیٹل کرنسی سے۔۔۔۔ اور پھر ایک دن یا آپ کو کہیں گے کہ انٹرنیٹ بند ہو گیا۔ یا آپ کا سارا ڈیٹا ہیک ہو گیا۔ اور یہ بھارت میں ہو چکا ہے۔
🚨EL DESASTRE de la Identificación Digital de la India es una ADVERTENCIA para el mundo ⚠️ 🔴HACKEARON el sistema digital de la India. Más de mil millones de personas se vieron obligadas a participar en un sistema biométrico que vinculaba la alimentación, las pensiones y la atención médica a una única identificación digital. ¿El resultado? Una CRISIS HUMANITARIA ⚠️Los delincuentes piratearon y clonaron identidades, dejando a familias pasando hambre, a ancianos sin pensiones y a enfermos rechazados en los hospitales. ⚠️ESTAS SON LAS CONSECUENCIAS DE UNA SOCIEDAD DIGITALIZADA: Con sólo presionar un botón, simplemente cancelan su cuenta. Ya no puedes comprar comida. Ya no puedes hacer nada ⚠️
1
17
1
31
860
xitter.cf/NIFAFGHANISTAN1/status… جو دہشت گردی یہ نمک حرام افغان طالبان پاکستان کے خلاف کروا رہے ہیں، اب افغانستان کے اندر شمالی اتحاد والے ان کے خلاف کر رہے ہیں۔۔ جس طرح یہ جہنم کے کتے پاکستان آرمی کے قافلوں پر حملے کرتے ہیں اب اسی طرح کے حملے خود ان کے اوپر ہو رہے ہیں۔
بسم الله الرحمن الرحیم به اطلاع رسانه‌های همگانی ملت شریف، سربلند و آزادی‌خواه افغانستان می‌رسانیم که امروز، شنبه ۲ عقرب ۱۴۰۵ هجری شمسی، حوالی ساعت ۱:۰۰ بعد از ظهر، نیروهای قهرمان و رزمندگان جان‌برکف «جبهه ملی استقلال» ملا نصیب الله زبیر آخندزاده رییس ارکان قول اردوی ۲۱۵ عزم گروه طالبان را با ۷ تن از محافظینش به هلاکت رسانده و بیشتر از ده تن همراهان وی را شدیدا زخمی ساختند. این عملیات هدفمند هنگامی صورت گرفت که ملا نصیب الله زبیر آخندزاده، رئیس ارکان قول اردوی ۲۱۵ عزم گروه طالبان، مشغول سروی زمین جهت انتقال بخشی از تأسیسات و نیروهای این قول اردو به ولسوالی چغانسوری ولایت نمیروز بود. جبهه ملی استقلال بار دیگر قاطعانه اعلام می‌دارد که هیچ تحرک، نقل‌وانتقال و سنگر دشمن از دید رزمندگان ما پنهان نخواهد ماند. نبرد ما تا کوتاه‌کردن دست اشغالگران و سلطه‌جویان و اعاده آزادی و عدالت در سراسر کشور با شدت ادامه خواهد داشت. پیروزی از آنِ مردم آزاده و مبارز افغانستان است! دفتر مطبوعاتی جبهه ملی استقلال
11
19
414
xitter.cf/ashoswai/status/211406… لاکھوں گورے فرانسیسی بھی اس وقت پیرس میں مظاہرہ کر رہے ہیں حکومت کے خلاف۔۔۔ اور یہو دی میڈیا زبردستی اس کو یہ رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ یہ مسلمان اور افریقی احتجاج کر رہے ہیں۔
Massive massive protests in Paris and all over France. Stop being suicidal and dismiss the protesters as Immigrants and Islamists. Anger against political establishment is serious and universal.
10
18
286
تمہارے اعمال ہی تمہارے حکمران بنیں گے۔ جمہوریت کا نظام ہی ایسا ہے کہ تمہارے معاشرے کے بدترین لوگ تم پر مسلط کیے جائیں گے۔
1
13
1
28
388
سفید داڑھی والے retweeted
ماشاءاللہ تبارک اللہ۔۔ غزہ کے ایک مجاہد بزرگ نے یہ ویڈیو بھیجی ہے۔۔۔ پاکستان کے مسلمانوں اور ہمارا نام لے کر شکریہ ادا کر رہے ہیں۔۔ ان کو پاکستان کے مسلمانوں سے بہت امید ہے۔۔ پوری دنیا بھی ان کا ساتھ چھوڑ دے تو ان کو یقین ہے کہ پاکستان کے مسلمان ہمیشہ ان کے ساتھ رہیں گے۔۔ بات حکومتوں کی نہیں مسلمانوں کی ہے۔۔ ہم نے بھی ان کو یقین دلایا ہے کہ چاہے پاکستان خود حالت جنگ میں کیوں نہ ہو ہم اہل فلسطین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے انشاءاللہ۔۔ اپ سب لوگ پاکستان کی لاج رکھیے گا۔۔ کچھ بھی ہو جائے اہل فلسطین کو اکیلا نہیں چھوڑنا۔
10
151
3
445
6,116
اگر کسی کے پاس دوہری شہریت ہے تو اس کام کے لیے 90 دن دینے کی کیا ضرورت ہے؟ وہ ابھی بتائیں۔ اس کا تو ہاں اور نہ میں جواب دینا ہے اس کے لیے تین مہینے کیوں درکار ہیں؟
16
14
236
سفید داڑھی والے retweeted
پاکستان کو ایک مکمل روحانی ریسیٹ کی ضرورت ہے۔
3
80
1
107
2,144