Author, Program Management Professional & Technologist. @LondonMetUni Alumnus. Quote post / Repost ≠ endorsement. Views are personal.

Karachi
Joined July 2009
Excited to announce that my 1st book has been published by the title "Mastering JavaScript Promises" packtpub.com/application-dev… #javascript
13
25
43
Petrol today: Rs 377.71/litre (−1.60). Diesel: Rs 391.75 (+1.64). Down ~Rs 21 from the 9 Oct peak of 398.96. #PetrolPrice #Pakistan #FuelPrices
Petrol drops to Rs 386.30/litre for 17–19 Oct (−3.93). Diesel held at Rs 396.96. From 9 Oct’s 398.96 peak → now 386.30. First clear multi-day pullback in weeks. #PetrolPrice #Pakistan #FuelPrices #OGRA
216
Muzzamil Hussain مزمل حسین retweeted
موبائل فون نیٹ ورک اچانک بند ، اور بینک اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے غائب! ڈوپلیکیٹ سم اور بائیومیٹرک فراڈ کے ذریعے دو اراکین قومی اسمبلی سمیت متعدد افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ بینک کے ملازم کا ڈیٹا شیئر کرنے کا اعتراف ۔شہریوں کا پیسہ کتنا محفوظ ہے؟تفصیلات دیکھیے
5
105
3
425
123,758
یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آ رہی ہے دمادم صدائے کن فیکوں اقبال
ہماری حسین کائنات کی آواز، جو مدہم ہوتی جا رہی ہے۔ Red Shift#
45
یونیورسٹی روڈ تو تاقیامت بننے کے آثار نہیں تھے تو @elonmusk نے ہمارے لئیے اڑنے والی بنادی کہ عوام کو کچھ تع سکون ملے۔ #karachi
🤖 Made with AI
1
72
Petrol drops to Rs 386.30/litre for 17–19 Oct (−3.93). Diesel held at Rs 396.96. From 9 Oct’s 398.96 peak → now 386.30. First clear multi-day pullback in weeks. #PetrolPrice #Pakistan #FuelPrices #OGRA
Petrol today: Rs 398.96/litre (+2.31). Diesel: Rs 395.72 (+0.78). Rs 1.04 short of 400. Petrol is now dearer than diesel. 1 Oct: 387.40 9 Oct: 398.96 #PetrolPrice #Pakistan #FuelPrices
1
1
830
شدید گرمی کا آج تیسرا دن
1
223
پھر اپنا کیا؟
31
Muzzamil Hussain مزمل حسین retweeted
گھر کی قیمت ہے ایک کروڑ. آپ کے پاس بیس لاکھ ہیں. اسّی لاکھ اسلامک بینک کے پاس ہیں. آپ دونوں نے مل کر مشارکہ پر گھر خرید لیا. آپ بیس فیصد کے مالک ہیں، اسّی فیصد کا مالک اسلامک بینک ہے. چونکہ اب آپ بینک کی ملکیت کا اسّی فیصد بھی استعمال کر رہے ہیں، لہٰذا آپ بینک کو اس کا کرایہ دیں گے. اب اس میں سُود کہاں ہے ... رکو ذرا، صبر کرو .. کرایہ تو آپ نے دینا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کرایہ ہو گا کتنا؟ اب ایک عام بندہ تو یہی کہے گا کہ بھائی اسی طرح کے گھر کا آس پاس جو کرایہ چل رہا ہے، اسی کے حساب سے ماہانہ کرایہ کا اسّی فیصد کرایہ ہونا چاہیے. مثلاً اگر ماہانہ کرایہ پچاس ہزار ہے تو آپ نے چالیس ہزار دینا ہو گا. ٹھیک ہے نا .. اب اس میں سُود کہاں ہے .. رکو ذرا، تھوڑا اور صبر کرو .. اسلامک بینک بولے گا، میں بتاتا ہوں، میرے کو سب پتہ ہے. کرایہ کتنا ہو گا، اس کے لیے ہم یہ نہیں کریں گے کہ سٹیٹ ایجنٹ سے بات کریں یا گھر کے رقبے کے حساب سے علاقے میں جو رینٹ چل رہا ہے، اس کا اوریج نکال لیں، کرایہ کی کیلکولیشن کے لیے آپ آنکھیں بند کریں، اسلامک بینک کا نمائندہ بسم اللہ پڑھے گا، سلائی سے آنکھوں میں سُرمہ لگائے گا، پھر نکالے گا اپنی ٹوپی میں سے کبوتر اور اس کبوتر کا نام ہے KIBOR یعنی شرح ِسُود. اس کے حساب سے کرایہ کیلکولیٹ ہو گا .. پھر آپ کہیں گے کہ یار یہ کرایہ نکالنے کے لیے شرح ِسُود کیوں استعمال کر رہے ہو؟ مطلب اگر کوئی بھی پیمانہ استعمال کرنا ہے تو تربوز کا ریٹ استعمال کر لو، ہوا میں نمی کا تناسب پیمانہ رکھ لو، یہ شرح ِسُود سے کرایہ نکالو گے تو اتنا ہی بنے گا جتنا سُود بنتا ہے .. پھر آپ کیلکولیٹ کر کے چیک کریں گے تو لگ بھگ اتنا ہی کرایہ بنے گا جتنا عام بینک سُود لیتا ہے .. آپ پُوچھیں گے کہ یار میں سائیکل کرائے پر لیتا ہوں تو وہ شرح ِسُود کو پیمانہ نہیں بناتا، گھر کرایہ پر لیتا ہوں تو بھی مالک مکان شرح ِسُود کو پیمانہ نہیں بناتا، یہ تم کیسا عجیب و غریب کرایہ لے رہے ہو جو شرح ِسُود کی بنیاد پر کیلکولیٹ ہو رہا ہے، پھر اس میں اور سُود میں فرق کیا ہے .. اسلامک بینک کہے گا، سُود حرام ہے .. منقول
212
359
39
1,642
248,490
Muzzamil Hussain مزمل حسین retweeted
Pakistan Needs Milton Friedman’s Advice More Than Ever. You cannot tax your way to prosperity while government spending, waste and inefficiency remain unchecked. Friedman’s message is clear: Cut taxes, restrain spending and let the economy grow. A broader, fairer tax base, lower rates and fiscal discipline can reduce deficits while encouraging investment and growth. Prosperity comes from creating wealth, not expanding government.
Milton Friedman: “In the long run, government will spend whatever the tax system will raise, plus as much more as it can get away with. That’s what history tells us.” “So my view has always been: cut taxes on any occasion, for any reason, in any way that’s politically feasible, as the only way to keep down the size of government.”
10
44
3
110
4,217
Muzzamil Hussain مزمل حسین retweeted
Pakistan’s President Asif Ali Zardari on Sunday imposed a state of emergency in the northwestern province of Khyber Pakhtunkhwa because of “the rising incidents of terrorism and a deteriorating law and order situation” bloomberg.com/news/articles/…
565
1,261
73
2,871
134,532
اختلاف اپنی جگہ لیکن جماعت اسلامی نےجسطرح عوامی مشکلات پر آواز اٹھاکر مشکلات میں مزید اضافہ کیا اسکو نظراندازکرنا احسان فراموشی ہے منقول۔ #غیرـسیاسی پوسٹ
1
46
پیروں کے نیچے سے زمین نکلنا تو سنا ہوگا آئیے دیکھتے ہیں تشریف کے نیچے سے بائیک نکلنا کیسا ہوتا ہے
33
ایک تو ان دونوں صوبوں کی حکومتوں کی بڑھ بولیاں ختم نہیں ہوتیں۔ نہ ہی امن وامان ہے نہ ہی انفرا اسٹرکچر ہے مگر دونوں صوبے ٹاپ پر ہیں
1
60
آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ بندہ دل کا اچھا ہے بس زبان کا تھوڑا تیز ہے تو ایسے لوگوں کو چاہئیے کہ دل نکال کر زبان کی جگہ فٹ کروا لیں کیونکہ آج کے دور میں اچھی زبان آپکے اچھے دل سے زیادہ ضروری ہے۔
44