Rameen .ا (@008Rp) header
Rameen .ا (@008Rp) profile picture

اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہيں 😏💯 _______🙄🙄 تم تو ہم ميں بھی ہم سے پہلے ہو 🙂💯

Joined July 2022
Photo by Rameen .ا (@008Rp)Photo by Rameen .ا (@008Rp)Photo by Rameen .ا (@008Rp)Photo by Rameen .ا (@008Rp)Photo by Rameen .ا (@008Rp)Photo by Rameen .ا (@008Rp)Photo by Rameen .ا (@008Rp)Photo by Rameen .ا (@008Rp)Photo by Rameen .ا (@008Rp)Photo by Rameen .ا (@008Rp)
دل خالی تھا اور محبت لازم تم نے چھوڑا ہم نے خدا سے کر لی✨ #محفل_سخن
5
2
19
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
2
1
1
78
زندگی ہر چیز کا تجربہ کرنے کے لیے لمبی نہیں ہے اور نہ ہی ہر چیز کو یاد رکھنے کے لیے مختصر ہے، لیکن یہ خوبصورت ہے اگر ہم جان لیں کہ اس کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ #محفل_سخن
2
11
33
1,683
صبح بخیر زندگی 🌻 "تلاوت کا مزہ آ نا" کوئی آیت سمجھ پانا کبھی سجدے میں سو جانا خدا کی ایک نعمت ھے۔۔۔ 🌸 *مَنۡ یَّھْدِ اللّٰهُ فَھُوَ الۡمُھْتَدِی* *"جسے اللہ ہدایت دے پس وہی ہدایت پانے والا ھے" آمین یارب العالمین 🤲❤️☕ #محفل_سخن
2
3
8
148
چھوڑ دے تسبیح کو گِن گِن کے پڑھنا اقبال اس سے کیا حساب کرنا ہے جو بے حساب دیتا ہے.❤️🥰😍 #محفل_سخن
1
3
19
211
خالی نہیں رہا کبھی آنکھوں کا یہ مکاں سب اشک بہہ گئے تو اُداسی ٹھہر گئ!! 🖤🖤 #محفل_سخن ✍️ #ék_áâm__śï_łārkī
14
2
37
1,245
پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا.🔥😊 یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا-💔🙏🏻 #محفل_سخن
1
2
9
101
میں اپنا ہر شوق اپنے گھر میں رہ کر پورا کرتی ہوں باہر میں اپنی حد میں رہنا پسند کرتی ہوں۔۔۔🥰🤍✨ #محفل_سخن
1
1
12
215
آبــــِ حیاتــــ ڈھونڈنے والو درودِپاکــــ ہی تو آبِ حیاتــــ ہے.... جس کو درودِپاکــــ کا وِرد مل گیا سمجھو اسے آب حیاتِ مل گئی.... صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤️ Asslam o alaikum Subha bakhair Pakistan #محفل_سخن
2
1
8
209
جہاں قدر نہ ہو وہاں خدد کو خدد دور کر لو کیونکہ نہ قدرے نہ شکرے لوگ جن کو سمجھ نہیں ہوتی ان کو ہیرا بھی کانچ نظر آتا ہے۔ #محفل_سخن
1
5
80
سارا بـــٓــوجھ تـــٓــو خــٓـواہِشوں کا ہـــٓــے🥀 🙂🖤 @Mahi_Sheikh786 #محفل_سخن
1
1
4
99
اور پھر کچھ لوگوں کے رویے آپ کو خاموش اور حیران چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔🥀 @Mahi_Sheikh786 #محفل_سخن
1
2
86