Joined August 2023
مولانا فضل الرحمان کو مجاہد اول بنانے سے پہلے ان کا ہمیشہ سے جو کردار رہا ہے اسے ضرور یاد رکھیں ۔ گوہر اور اسد قیصر جب بھی ان کا نام لیکر کسی مذاکرات کی پھکی سنائیں ان کا ہاضمہ فوری درست کرنا ضروری ہے
44
443
9
1,324
6,602
یہ راجہ ریاض ہے ، پیپلز پارٹی سے تحریک انصاف میں آیا تو عمران خان نے اسے بہت عزت دی ، پی ٹی آئی ورکرز نے بھی اسے سر آنکھوں پر بٹھایا ، ایک درجہ چہارم کا انگوٹھا چھاپ سیاستدان پورے ملک میں مقبول ہو گیا، مگر پھر اس ازلی حرامخور نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا اور ملک و قوم سے بدترین غداری کرتے ہوئے ناپاک رجیم کا حصہ بن کر سب کو دھوکا دیا ، ممکن ہے اس نے تیس چالیس کروڑ روپے کما لئے ہوں مگر اس کے بعد اس کی سیاست بھی گئی ، عزت بھی گئی ، صحت بھی گئی اور عنقریب حیات بھی ختم ہو جائے گی ، بچے گا کیا ، آخرت کی دائمی رسوائی اور ذلت ، قبر و حشر کا عذاب اور مخلوق خدا کی لعنتیں، یہی انجام اس رجیم کے ہر کردار کا طے ہے ان شاءاللہ ! #گورنر_راج_نامنظور
38
265
6
918
30,989
مشتری ہوشیار باش 🚨🚨 مولانا فضل الرحمان کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ سخت موقف اختیار کرنا اور سبھی پرو اسٹیبلشمنٹ ٹاؤٹوں کا ان کی کھل کر مخالفت کرنا سادہ بات نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کا مقبول ترین اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ اور Kpk میں عوامی ہمدردی حاصل کرنا ایجنڈا ہے۔ پی ٹی آئی کو سوچنا چاہیے!!
19
200
1
672
5,395
اب حسنین بھائی بھی ٹیم سمیت غائب کیا گیا ہے! حسنین رفیق کے لیے بھی آواز اٹھائیں 🚨 آپ لوگو کے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے, اسلئے ہر مظلوم کی آواز بن جائے پلیز!!
33
2,095
15
5,586
36,087
حالات اس طرف جا رہے ہیں کہ کمپنی کے اپنے پاس بھی دو ہی آپشن بچیں گے یا تو چوہدری کو بچا لیں یا پھر پاکستان کو #گورنر_راج_نامنظور
14
58
237
2,211
اسرائیل کے چینل 12 کے مطابق ایران میں بڑے پیمانے پر فوجی سرگرمیوں سے لگتا ہے کہ ایران اسرائیل کے خلاف پیشگی حملہ preemptive attack کرنے جا رہا ہے۔ کچھ ہفتے پہلے تک مجھے لگتا تھا کہ ایران ایسا حملہ نہيں کرے گا۔ لیکن اب تازہ صورتحال دیکھ کر لگتا ہے کچھ بھی کر سکتا ہے۔
14
122
3
700
7,242
اب میرا اندازہ ہے کہ جنگ کی صورت میں ایران کویت، بحرین حتی کہ متحدہ عرب امارات جیسے چھوٹے ممالک کو بھی چھوڑ کر بہت بڑے شکار کے پیچھے جائے گا تا کہ دنیا ایران کے خلاف جارحیت کی گلوبل اکانومی پر اثرات دیکھے۔ اسکاٹ رٹر بے بھی اس طرف اشارہ کیا ہے۔ آپس کی بات ہے کہ ایران کے پاس بچاؤ کا راستہ بھی اب یہی ہے کہ تگڑا پیغام امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو دیا جائے۔ وقت ہے بڑے فیصلوں کا۔ اسی سے deterrence پیدا ہوگا۔
14
135
829
17,403
طالبان کی واپسی اور عاصم منیر : دہشت گردوں کی واپسی کا فیصلہ کور کمانڈرز کی کانفرنس میں جرنل باجوہ کی صدارت میں ہوا اور عاصم منیر بھی پوری طرح شریک نظر آ رہے ہیں نیچے سرکاری ویڈیو میں ، سیاسی حکومت تو ظاہر ہے انکے حکم پر ہی چلتی تھی ان معاملوں میں -ان سب افسروں میں عاصم منیر سب سے تجربہ کار تھے کیونکہ ISI اور MI دونوں کے سربراہ رہے تھے - انکا مشورہ سب سے اہم تھا - چار سال 3000 کے قریب TTP کے لوگوں کو بلا کر رکھا اور کوئی شکایت نہیں کی مگر جب خیبر کی حکومت کو زبردستی نکالنا تھا انکا بہانہ بنایا کے صوبائی حکومت کچھ نہیں کر رہی -ناکام خود ہوے اور ملبہ دوسروں پر- میر تقی میر نے اسی دن کے لیے لکھا تھا: " ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا " " کس کا کعبہ کیسا قبلہ کون حرم ہے کیا احرام کوچے کےان باشندوں نے سب کو یہیں سے سلام کیا " الزام لگا کر نکال دیا اب ذمے داری سر پر پڑی ہے تو دہشت گرد تو بھول گئے اور لگے ہیں منتخب عوام کے نمائندوں کو پکڑنے ، جیسے وہ کروڑوں لوگوں کے دل بدل دیں گے - کچھ ہی دن میں پختون آتے ڈال کا بھاؤ سمجھا دیں گے جیسے مجبور ہو کر بلوچ لوگوں نے وہ ٹھکائی کی ہے کے عورتوں کو بھی جیلوں میں بند کر دیا - خوف کا عالم دیکھیں - عاصم منیر اپنے آپ کو ان حالات سے نہیں نکال سکتے ، اب اونٹ پہاڑ کے نیچے آ ہی گیا ہے -
49
295
5
717
31,621
پورا گھر سولر پہ ہے رات کو صرف چار پنکھے واپڈا پہ چلتے ہیں اور بل 14000 آیا ہے لعنت ہے ان آئین شکن غداروں پہ کہ جنہوں نے انسانی تاریخ کے بدترین مجرم ہم پر مسلط کئے #گورنر_راج_نامنظور
9
45
265
1,645
ٹرمپ ہوا کے گھوڑے پر سوار تھا، الیکشن سے پہلے عمران خان کو رہا کروانے کا وعدہ کیا۔ الیکشن میں بڑی اکثریت سے جیت کر امریکہ کا دوسری دفعہ صدر بن گیا، چینی امپورٹس پر دو سو فیصد ٹیکس لگا دیا، ہر ملک کو امپورٹ ٹیکس لگانے کی دھمکیاں لگا رہا تھا، وینزویلا کے صدر کو اُسکے محل سے اُٹھا لیا۔پاکستان اور اسرائیل نے نوبل پرائز کیلئے نامزد کر دیا۔ اور پھر ٹرمپ سے وہ غلطی ہوئ جسنے نا صرف ٹرمپ کو ڈبو دیا بلکہ امریکہ کی واحد سپر پاور کی حیثیت ختم کر دی، اسرائیل کا مستقبل تاریک کر دیا، خلیج میں امریکی اتحادیوں کا مستقبل تاریک کر دیا۔ اور وہ غلطی ایران پر حملے کی تھی۔ جسطرح فرعون اللہ کی بھیجی ہوئ سونامی سے تباہ ہوا۔ اسی طرح ٹرمپ اور نیتن یاہو اللہ کے راستے پر چلنے والے ایران سے تباہ ہونگے۔ نومبر کے مڈ ٹرم الیکشن کا انتظار ہے جو میری پشین گوئ کے ثابت ہونے کا آغاز ہوگا انشاللہ۔ Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
16
121
6
796
21,701
مولانا کو لانچ کیا گیا ہیں اس کو بولنے کی اجازت دی گئی ہیں لہذا تحریک انصاف کے قیادت کو اس سے بچنا ہوگا یہ پشتونخواہ میں ہماری بیانیہ لینے کی کوشش کر رہی ہیں اس کو بہت بڑا کام دیا گیا مولانا کھبی ہمارے ہمدرد نہیں ہو سکتا ہیں
6
107
1
335
1,702
پروفیشنل سولجر کہاں سے آئے گا؟
اگر جنرل عاصم منیر سے معاملات نہیں سنبھل رہے تھے انہیں مستعفی ہونا چاہیے اور کسی پروفیشنل سولجر کو کمانڈ کا موقع دینا چاہیے۔ ان کی تعیناتی کو ویسے بھی چار سال ہو گئے ہیں۔ ہم اس عہدے پر تعیناتی تین سال کیلیے کرتے ہیں۔
21
125
867
10,285
سہیل آفریدی پے میں نے بھی بہت تنقید کی لیکن سہیل آفریدی نے عمران خان سے غداری نہیں کی وہ آخری حد تک عمران خان کے حکم کی تعمیل کرتا رہا بلکہ ابھی بھی وہ ڈٹا ہوا... مسئلہ عوام کا ہے نہ پنجاب نکلا نہ سندھ نہ بلوچستان. عوام کو تو ویسے ہی مار دیا حکمرانوں نے..
24
97
2
461
6,629
ہر کسی کو بولنے کا حق ہے پاکستان کا مستقبل بولنے کی مکمل آزادی میں ہی ہے!
16
280
2
1,648
14,332
روز حشر اللہ نے قرآن کے احکامات کے مطابق حساب لینا ہے ، آئین پاکستان ، سول سرونٹ ایکٹ ، جوڈیشل ضابطہ اخلاق ، آرمی ایکٹ ، پولیس رولز یا پیپل ریپریزنٹیٹو ایکٹ کے حوالے سے حساب نہیں لینا ۔ اگر ان سب کی تابعداری میں لوگوں پر ظلم ہوا یا ناانصافی ہوئی تو اس دنیا میں آپ کو اسکا صلہ تو مل جائے گالیکن آخرت کی جوابدہی کے لئیے تیار رہئں
56
786
11
2,663
30,590
عمران خان آج کس حال میں ہے اللہ ہی جانتا ہے کوٹ لکھپت میں قید بوڑھی مگر جوانوں سے بہادر قیادت کس حال میں ہے کوئی پتہ نہیں خان کی بیوی اس کی بہنیں کس حال میں ہیں خدا جانے مگر آفریدی مزے میں ہے اسی اور اس کے ساتھی غدار ہیں۔ شہباز گل غدار ہے مفرور کے یہ ہم سب بخوبی جانتے ہیں۔ 🙌🙌🙌
1
18
1
77
612
وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 1168 دن ہو گئے۔💔🥺
1
17
43
457
Oh God, please keep the haters alive They still have to watch this Jatt reach higher peaks @AmmyVirk
Hater’an nu jyonde rakhi maalka Ehna jatt aje teesian te vekhna ae
4
27
99
3,423
شہباز گل نے ایک سوال اٹھایا ہے، اور سوال اٹھانا اس کا حق ہے۔ یہ اس کا Point of View ہے؛ آپ اس سے اختلاف کر سکتے ہیں، اس کی دلیل کا جواب دے سکتے ہیں، مگر محض اختلاف کی بنیاد پر اسے یوٹیوبر کہہ کر اس کی تضحیک کرنا یا غداری کے طعنے دینا کسی صورت مناسب نہیں۔ یہ پارٹی کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، عمران خان کی جدوجہد سے جڑی ہم سب کی پارٹی ہے۔ اس لیے پارٹی کے ماما، چچا بننے کے بجائے اختلافِ رائے کو برداشت کرنا سیکھیں۔ شہباز گل بھی عمران خان کی حکومت کا حصہ رہا ہے، اور جس شخص نے عمران خان کے دورِ حکومت میں وزیراعلیٰ کے منصب پر کام کیا، اس کی کارکردگی پر سوال اٹھانا اور تنقید کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔ یاد رکھیں، کسی پر تنقید کرنا غداری نہیں، اور کسی سے اختلاف کرنا پارٹی دشمنی نہیں۔ اگر آپ کو کسی کی بات سے اختلاف ہے تو دلیل سے جواب دیں، کردار کشی سے نہیں۔ پارٹی مضبوط نعروں سے نہیں، دلیل، برداشت اور احتساب کی روایت سے ہوتی ہے۔
23
82
1
298
22,400
اظہر جی کرنے دیں تنقید بھی تضحیک بھی۔ شہباز گل کوئی دیوتا تھوڑی ہے۔ نہ ہی شہباز گل ٹاؤٹ مروت ہے جو اپنے ورکر ساتھیوں پر گالی گلوچ کرے گا شہباز گل تنقید کرتا ہے تو سہتا بھی ہے۔ تنقید سے فوجی آمر ڈرتے ہیں۔وہ تنقید کرنے والے کا منہ بند کرتے ہیں۔ جمہوری لوگ تنقید سے گھبراتے نہیں
شہباز گل نے ایک سوال اٹھایا ہے، اور سوال اٹھانا اس کا حق ہے۔ یہ اس کا Point of View ہے؛ آپ اس سے اختلاف کر سکتے ہیں، اس کی دلیل کا جواب دے سکتے ہیں، مگر محض اختلاف کی بنیاد پر اسے یوٹیوبر کہہ کر اس کی تضحیک کرنا یا غداری کے طعنے دینا کسی صورت مناسب نہیں۔ یہ پارٹی کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، عمران خان کی جدوجہد سے جڑی ہم سب کی پارٹی ہے۔ اس لیے پارٹی کے ماما، چچا بننے کے بجائے اختلافِ رائے کو برداشت کرنا سیکھیں۔ شہباز گل بھی عمران خان کی حکومت کا حصہ رہا ہے، اور جس شخص نے عمران خان کے دورِ حکومت میں وزیراعلیٰ کے منصب پر کام کیا، اس کی کارکردگی پر سوال اٹھانا اور تنقید کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔ یاد رکھیں، کسی پر تنقید کرنا غداری نہیں، اور کسی سے اختلاف کرنا پارٹی دشمنی نہیں۔ اگر آپ کو کسی کی بات سے اختلاف ہے تو دلیل سے جواب دیں، کردار کشی سے نہیں۔ پارٹی مضبوط نعروں سے نہیں، دلیل، برداشت اور احتساب کی روایت سے ہوتی ہے۔
114
365
10
1,412
19,972