◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht) header
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht) profile picture

جس نے اپنے ملک کو بیچا،اپنے وطن سے غداری کی،وہ ایسے ہےجیسے اپنے باپ کے گھر سے چوری کرکے چوروں کو کھلائے۔نہ اسکا باپ اسے معاف کرے گا اور نہ چور اسے انعام دیں گے

Karachi, Pakistan
Joined November 2019
Photo by ◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht)Photo by ◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht)Photo by ◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht)Photo by ◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht)Photo by ◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht)Photo by ◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht)Photo by ◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht)Photo by ◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht)Photo by ◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht)Photo by ◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ (@zrlasht)
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
پاکستانی ائیرفورس کیجانب سے افغانستان پر گزشتہ رات ذہنی مریض عاصم منیر کے احکامات پر کی گئی بمباری کے مناظر اور ان کے دل چیر دینے والے نتائج دیکھ کر انسانیت سے ایمان اٹھ سا جاتا ہے۔ ان بچوں کا کیا قصور تھا؟ عاصم یزید اور اس کی فوج یہ سب پاکستان کے نام پر کررہے ہیں جبکہ پاکستانی اھل کوفہ بنے بیٹھے ہیں۔
124
1,403
36
3,219
58,103
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
للی وڈ فرام فوجستان، چوتیے سالے قوم کو بھی چوتیا سمجھتے ہیں
62
493
8
2,519
59,278
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
روایت ہےکہ جب چنگیز خان نے نیشا پور کو خون میں نہلا دیا اور شہر کو مٹی میں ملا دیا، تو اس کے بعد وہ اپنی خوف ناک فوج کے ساتھ ہمدان کی طرف روانہ ہوا۔ ہمدان کے لوگ ڈر کے مارے لرز رہے تھے، ہر چہرے پر خوف، اور ہر دل میں موت کا اندیشہ چھایا ہوا تھا۔ چنگیز خان نے حکم دیا کہ پورے شہر کو ایک وسیع میدان میں جمع کیا جائے۔ میدان میں خاموشی طاری ہو گئی، جیسے وقت رک گیا ہو۔ چنگیز خان نے بلند آواز میں کہا: "میں نے سنا ہے کہ ہمدان کے لوگ نہایت ہوشیار، عقلمند اور سمجھ دار ہوتے ہیں۔ تمہاری عقلمندی مشہور ہے، کہتے ہیں: ‘ہمہ دانی و ہیچ ندانی’ –یعنی سب کچھ جانتے ہو، مگر پھر بھی کچھ نہیں جانتے۔" پھر اس نے اعلان کیا: "میں تم سے ایک سوال کروں گا۔ اگر جواب درست ہوا تو تم سب کو امان دی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر جواب غلط ہوا…۔ تو یہ میدان تم سب کی قبریں بن جائے گا ، تمہاری قسمت کا فیصلہ یہی کرے گا!" میدان میں موت جیسی خاموشی چھا گئی۔ لوگ کانپنے لگے چنگیز خان نے نظریں گھمائیں، پھر گرج کر پوچھا: "کیا میں خدا کی طرف سے آیا ہوں؟ یا اپنی مرضی سے؟" کسی کے پاس ہمت نہ تھی جواب دینے کی۔ علماء ، دانشور ، اور بزرگ سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ یہ سوال صرف ایک دلیل نہیں تھا، بلکہ پورے شہر کی زندگی اور موت کا سوال تھا۔ ہر چہرہ پریشان، ہر آنکھ سوالی بنی ہوئی تھی۔ اور تب… ہجوم سے ایک سادہ سا چرواہا آگے بڑھا۔ وہ عالم تھا نہ دانشور مگر اسکی آنکھوں میں بصیرت تھی، اور دل میں سچائی۔ چنگیز خان نے اسے دیکھا اور کہا: "اگر میں جواب سنوں گا، تو تجھ سے سنوں گا!" چرواہے نے بے خوفی سے چنگیز کی آنکھوں میں دیکھا اور کہا: "نہ تم خدا کی طرف سے آئے ہو، نہ تم اپنی مرضی سے آئے ہو… تمہیں تو ہمارے اعمال نے یہاں پہنچایا ہے۔ جب ہم نے عقل والوں کو نظر انداز کیا، علم والوں کو پیچھے دھکیلا، اور جاہلوں، خوشامدیوں، اور نالائقوں کو عزت، طاقت اور قیادت دے دی— تو پھر تم جیسے ظالم کا آنا طے تھا! تم ہماری نادانی، بے انصافی اور بصیرت سے خالی قیادت کا نتیجہ ہو!" میدان میں گہری خاموشی چھا گئی۔ چنگیز خان ساکت ہو گیا۔ شاید یہ سچائی اس کے دل تک اتر گئی تھی۔ اور پھر… اس نے سب کو چھوڑ دیا۔ کسی کا خون نہ بہایا۔ ایسے چنگیز خان جیسے فتنے آسمان سے نہیں اترتے۔ یہ قوموں کی اپنی کوتاہیوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ قومیں خود انہیں دعوت دیتی ہیں۔ Courtesy Muhammad Hanif Photo generated by @grok
🤖 Made with AI
48
538
10
2,054
103,718
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
زہنی مریض عاصم خنزیر
50
158
11
700
15,313
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
We are extremely concerned by Imran Khan’s medical assessment this month: incomplete investigation, diagnosis and treatment, and potentially inappropriate medication use. We urge his immediate transfer to Shifa International Hospital, in line with the Supreme Court’s directions.
43
1,572
37
2,614
142,045
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
اب وہ دن دور نہیں جب فوجی کے رشتے سے انکار پر بھی جیل ہو گی اور بیٹیاں زبردستی ماں باپ سے چھین کے فوجیوں کو دی جائیں کی قانونی اور آئینی طریقے سے۔
13
183
1
855
14,577
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
تجزیہ: کراچی حملہ پرانی شراب، نئی بوتل اگر آج کے اس کراچی حملے کے بعد انٹیلیجنس عناصر کا کوئی رابطہ سامنے آئے تو یہ حیران کن نہیں ہوگا — لیکن ممکن ہے کہ یہ رابطہ حملہ آوروں سے نہیں، بلکہ اس کے بعد بنائے جانے والے بیانیے سے ہو۔ مبصرین کے مطابق، ایسا واقعہ شہر میں کریک ڈاؤن کے لیے بہترین بہانہ فراہم کرتا ہے۔ پہلے ہی یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ آئی ایس آئی کی پشت پناہی میں مصطفیٰ کمال کو کراچی کا نیا سیاسی سربراہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ اگر یہ درست ہے تو یہ کوئی انسدادِ دہشت گردی آپریشن نہیں، بلکہ وردی میں ملبوس ایک اقتداری چال ہے — پرانی حکمتِ عملی، نیا روپ۔ پرانی شراب، نئی بوتل۔
19
351
5
1,272
37,293
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
گاؤں کے مدرسے میں مولوی کی گود میں بیٹھ کر حافظ بننے والا جاہل آرمی چیف کاغذ پہ لکھا پڑھ کر بھی دو جملے ڈھنگ کے نہیں بول سکتا۔ اس کھوتے کو دیکھ کر آپ پاکستان آرمی کے معیار کا اندازہ لگا لیں @OfficialDGISPR
86
455
8
1,793
66,664
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
یزید کا سنا تھا عاصم منیر کو دیکھا ہے
80
1,485
17
4,653
30,559
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
عاصم خنزیر کو اب بس اسی طرح کے تماشے ہی بچا سکتے ہیں۔
8
70
626
13,799
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
ہیلو سر پوری دنیا میں عوام نویں محرم کو مردہ یزید پر لعنت بھیج رہی ہے اور ساتھ میں آپ پر بھی لعنت بھیج رہی ہے ۔ عالمی لعنت مبارک ہو سر سر سر
ہیلو سر سر وہ کہتے ہیں تُمہاری پیدائش پر لعنت تمہارے اشاروں پر ناچنے والے تمام فوجیوں پر لعنت جتنی گزر گئی اس پر بھی لعنت جتنی باقی اس پر بھی پچیس کروڑ کی ہزار گنا لعنت
7
47
191
6,407
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
لیڈر اور لٹیرے کی سوچ کا فرق ۔۔۔۔۔
16
661
8
1,806
23,822
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
سالاراعظم اور وزیراعظم دونوں ننگے
9
104
2
303
3,646
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
مجھے لگ رہا ہے کہ قدرت کے اس نظام کو ہم نے غلط سمجھا ہوا ہے کہ گریٹا تھنبرگ جھنم میں جائے گی جس نے ہمیشہ مظلوموں کی آواز اٹھائی یہاں تک کہ کل مہرنگ بلوچ کے حق میں بھی اس نے آواز اٹھائی ہے جبکہ تقی عثمانی اور بڑے بڑے علماء نقم کے جنت میں جائیں گئے جوکہ پاکستان میں فوج کی طرف سے پختونوں اور بلوچوں پر ہونے والے ظلم پر خاموش ہے۔ !!!
159
703
18
2,408
51,210
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
سرگودھا میں زینب کیس کی دردناک تاریخ دہرا دی گئی۔۔۔! سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے 8 بلاک میں واقع حنیف کریانہ سٹور سے سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔ اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ منتہا 8 بلاک کی ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔ سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ دکان میں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ مبینہ ذ یا د تی کی اور ممکنہ طور پر منتہا کی چیخ وپکار پر اسے مار ڈالا۔ ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ڈی پی او سرگودھا سمیت اعلی پولیس افسران موقع پر پہنچے اور اس افسوسناک واردات کے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا۔ اطلاعات کے مطابق سرگودھا پولیس اور سی سی ڈی نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور ان شاءاللہ جلد اچھی خبر آنے کا امکان ہے۔ ٹیم وائس آف سرگودھا کی پولیس حکام سے گزارش ہے کہ منتہا کے ساتھ درندگی کا مظاہرہ کرنے والے مجرموں کو نشانہ عبرت بنایا جائے۔ نوٹ: ٹیم وائس آف سرگودھا متاثرہ فیملی کی پرائیویسی، عزت کی خاطر منتہا کی تصاویر شیئر نہیں کرنا چاہتی اور سرگودھا بھر کے عوام سے بھی اپیل ہے کہ خدارا ایسی کوئی تصاویر شیئر نہ کی جائیں۔ #adilraja #pakistan posted upon request of the authors
16
239
2
1,202
48,762
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
وادی تیراہ کی اس معصوم پشتون بچی کو کوئی بتائے کہ پاکستان کا آرمی چیف عاصم منیر اس وقت ڈونالڈ ٹرمپ کا "فیورٹ فیلڈ مارشل ھے" اور دنیا بھر میں مذاکرات کرواتا پھر رہا ھے
103
1,661
19
3,704
76,177
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
راولا کوٹ، عیدگاہ، آج رات کے مناظر! Rawlakot, AJK tonight... تیرا باپ بھی دے گا آذادی۔۔۔
102
2,460
13
10,745
61,768
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
ہم وہ ہیں جو راتوں کو الیکشن چرائے🖐🏻🤣
87
2,331
45
6,125
78,366
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔ اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
360
3,654
61
9,295
115,351
◦•●◉✿☆☣ 🇦 🇫 🇸 🇭 🇪 🇪 🇳 🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 ☣ ☆✿◉ retweeted
🚨Rebellion Erupts Against Munir–Shehbaz Alliance in AJ&K: Shutdown, Protests & Army Firing A major uprising is underway across Pakistani administered Kashmir known as Azad Jammu & Kashmir (AJ&K) as thousands have taken to the streets against the Pakistani government and military. Protests and a complete shutdown are ongoing in Rawalakot, Kotli, Muzaffarabad, Bhimber, Dadyal, Palandri, and Sudhnoti. In Rawalakot, demonstrations began around 11 a.m., with protesters blocking the main road. Pakistani police, army personnel, and Rangers responded with live firing, pellet guns, and tear gas. At least seven people were injured when security forces opened fire on protesters moving from Bhimber toward Rawalakot. In Kotli, large crowds are chanting slogans against the Pakistani military, with groups marching toward Rawalakot. In Dadyal, massive anti-army demonstrations are visible on the roads. The shutdown has paralyzed AJ&K — markets and businesses remain closed in all major cities including Muzaffarabad, Rawalakot, Kotli, Bhimber, and Dadyal. In Palandri, protesters displayed tear gas shells fired by security forces. In Sudhnoti, demonstrators carrying timber sticks issued warning messages to the Pakistani government and military. Clashes have now begun at Neelum Bridge in Muzaffarabad, with visuals of firing emerging as tensions escalate. What are the protesters demanding? A 38-point charter of demands, including: · Cheaper electricity, flour, rice, and pulses · Reduced electricity rates from hydropower projects like Mangla Dam — built on AJ&K land, which protesters argue is not part of Pakistan · Removal of 12 "refugee" seats in the AJ&K Legislative Assembly The 12-seat controversy: These seats are reserved for individuals who migrated from Indian-administered Kashmir but now live in Islamabad, Rawalpindi, and Karachi — not in AJ&K. Protesters ask: how can non-residents be voters and legislators here? Protesters claim that Pakistani military establishment and intelligence apparatus uses these seats to control the government in AJ&K Allegedly Pakistan's military uses these 12 seats (out of 45) to elect proxies, often militant leadership, and their family members. This allows the ISI and military to break away legislators and install their choice of prime minister whenever needed. This is not the first protest: Last October, a similar movement left 31 people dead. PM Shehbaz Sharif sent Rana Sanaullah to negotiate. Of 38 demands, 21 were accepted — but after eight months, none have been implemented. Instead, authorities have resumed firing on demonstrators. The "Butcher of Lahore" in AJ&K: Brigadier Faiq Ayub, now ISI Sector Commander in AJ&K, was previously Sub-Sector Commander Punjab — where he earned the nickname "Butcher of Lahore" for a violent crackdown on former PM Imran Khan's party PTI. He was handpicked and posted to AJ&K by Field Marshal Asim Munir. Since his arrival, military repression has intensified dramatically. As of June 9, 2 p.m., reportedly 57 civilians have been killed in military firing over the past eight months. What began as a protest over bread and butter has now become a direct challenge to military rule in AJ&K. Stay tuned for a Livestream on the latest updates and analysis...
59
1,230
28
2,787
65,073