Pinned Tweet
دس اپریل 2022 کے حوالے سے میرا کالم
بشکریہ @humsubcompk
Zeeshan retweeted
کیا مولانا کو کھلا موقع دیا جارہا ہے تاکہ وہ اسٹبلشمنٹ مخالف رہنما کے طور پر ابھر سکیں اور خیبر پختونخوا میں اپنا ووٹ بینک بڑھا ہر تحریک انصاف کی جگہ لے سکیں؟؟؟
Zeeshan retweeted
This You ?
جناب حامد میر صرف جیو نیوز ہی نہیں، پاکستان کے سینئر ترین اور نمایاں صحافیوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے خلاف چلائی جانے والی بے بنیاد مہم کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر۔
میرا حامد میر صاحب سے اختلاف ہو سکتا ہے، اور بعض معاملات میں ہے بھی، لیکن ان کے قد کاٹھ اور صحافتی مقام سے مجھے کبھی اختلاف نہیں رہا۔ اسی طرح آج تک میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں آئی جس سے یہ ثابت ہو کہ انہوں نے اپنے منصب یا اثر و رسوخ کو کسی ذاتی فائدے کے لیے استعمال کیا ہو۔
ان کی صاحبزادی نے امریکہ سے صحافت کی ڈگری حاصل کی ہے اور وہ پیشہ ورانہ مہارت کی بھی حامل ہیں۔ ان کا کام دیکھ لیجیے تو اندازہ ہو جائے گا کہ اتنی کم عمری میں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل پر کتنا اچھا کام کیا ہے۔
میرا اس بچی سے تعارف بنگلہ دیش میں ان کے صحافتی کام کے ذریعے ہوا۔ اس وقت مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ کس کی صاحبزادی ہیں۔ انہوں نے بھی اپنا تعارف کرواتے ہوئے اپنے والد کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ مجھے اس بات کا علم اس وقت ہوا جب وہ ڈھاکہ سے جا چکی تھیں۔ خدا سب کو ایسی بیٹیاں عطا کرے، جو اپنی شناخت اپنے کام، قابلیت اور کردار سے بنائیں۔
حیرت ان لوگوں پر ہوتی ہے جو کسی کے خلاف محاذ آرائی میں اس کے بچوں تک کو نشانہ بنانے سے گریز نہیں کرتے۔ اختلاف اور مخالفت اپنی جگہ، مگر اخلاقی حدود سے گر کر کسی کے خاندان کو نشانہ بنانا انسانیت اور شائستگی سے عاری رویہ ہے۔
اختلاف کا حق سب کو ہے، مگر کسی کی تضحیک اور اس کے اہل خانہ کو نشانہ بنانے کا حق کسی کو نہیں۔
آپ تو بلوچستان سے مبینہ طور پر اٹھائے لوگوں پر بلا کر پروگرام کرتے ہیں اور پی ٹی آئی کے بندے جب اٹھائے جاتے ہیں آپ انہیں مجرم ٹھہرا دیتے ہیں سرکار ثبوت کہاں ہیں ؟
@HamidMirPAK
آپ کے مطابق ٹویٹ کرنے کے پانچ لاکھ ملتے ہیں تو کیا آپ کو بھی اس ٹویٹ کے پانچ لاکھ ملے تھے ؟
@HamidMirPAK
Zeeshan retweeted
پوری زندگی میں میرے والد صاحب اج دن تک پولیس اسٹیشن نہیں گئے مگر
اج سے100دن پہلے جب مجھے گرفتار کیا تو مجھ سے پہلے میرے والد کو ہتھکڑیاں لگا کر زبردستی پولیس وین میں بٹھایااورجب مجھے گرفتار کیا اسی پولیس وین میں مجھے بھی بٹھایا
اللہ کی قسم بڑا بے بس تھااس دن احتساب تو ضرور ہوگا
Zeeshan retweeted
پشتو میں کہہ رہا ہے، آپ نے گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں کھائی تھی اور ہم گورنر راج کے بعد مٹھائی کھا رہے ہیں، مٹھائی مزیدار ہے
اسے کہتے ہیں نیکسٹ لیول ٹرولنگ 😅
Zeeshan retweeted
آج اردو کے معروف شاعر، مصنّف مولانا عامر عثمانی کی برسی ہے، چند برسوں کے دوران مولانا عامر عثمانی کی ایک نظم سوشل میڈیا کے ذریعے ہر خاص و عام تک پہنچی ہے۔
آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے
آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
جبر و سفاکی و طغیانی کا باغی ہوں میں
نشئہ قوّتِ انسان کا باغی ہوں میں
جہل پروردہ یہ قدریں یہ نرالے قانون
ظلم و عدوان کی ٹکسال میں ڈھالے قانون
تشنگی نفس کے جزبوں کی بجھانے کے لئے
نوع انساں کے بنائے ہوئے کالے قانون
ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے
ان سے ہر سانس میں تحریک بغاوت ہے مجھے
تم ہنسو گے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا
جھنجھنایا ہوا، تھرّایا ہوا ساز ہے کیا
جن اسیروں کے لیے وقف ہیں سونے کے قفس
ان میں موجود ابھی خواہشِ پرواز ہے کیا
آہ! تم فطرتِ انسان کے ہمراز نہیں
میری آواز، یہ تنہا میری آواز نہیں
انگنت روحوں کی فریاد ہے شامل اس میں
سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئی دل اس میں
تہ نشیں موج یہ طوفان بنے گی اک دن
نہ ملے گا کسی تحریک کو ساحل اس میں
اس کی یلغار مری ذات پہ موقوف نہیں
اسکی گردش میرے دن رات پہ موقوف نہیں
ہنس تو سکتے ہو، گرفتار تو کر سکتے ہو
خوار و رسوا سرِ بازار تو کر سکتے ہو
اپنی قہار خدائی کی نمائش کے لئے
مجھے نذرِ رسن و دار تو کر سکتے ہو
تم ہی تم قادرِ مطلق ہو، خدا کچھ بھی نہیں؟
جسمِ انساں میں دماغوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آہ یہ سچ ہے کہ ہتھیار کے بل بوتے پر
آدمی نادر و چنگیز تو بن سکتا ہے
ظاہری قوت و سطوت کی فراوانی سے
لینن و ہٹلر و انگریز تو بن سکتا ہے
سخت دشوار ہے انسان کا مکمّل ہونا
حق و انصاف کی بنیاد پے افضل ہونا
مولانا عامرؔ عثمانی
یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسنؔ
وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تری آنکھیں
2011
@Kashifabbasiary
Zeeshan retweeted
Imran Khan (July 2019):
"I’m not sure whether all the countries realize the gravity of the situation if there’s a conflict with Iran. People don’t understand, you know, this is not going to be the same as Iraq. This could be much, much, much worse."
Speaking at the US Institute of Peace in Washington DC, the then-Prime Minister of Pakistan Imran Khan warned directly against a military conflict with Iran.
Key excerpts from his address:
• "...the Shia element in Islam is very cohesive. They have a much greater sense of martyrdom..."
• "The battle might be quite short...bombing airfields and so on... But the consequences after that... not many people fully understand it."
• "I would strongly urge that there should not be... another military situation... The last thing we want is another conflict on our borders."
This should help the world understand why Imran Khan is in jail today. He stands with the oppressed, stands for sovereignty, and leads the Movement for Justice in Pakistan.













