Dmmmm retweeted
سہیل آفریدی آج بھی وزیر اعلیٰ ہے۔۔۔ تو اپنے ذرائع کی بتی بنا کر ٹوہی میں لے لے۔۔۔۔
@DurraniViews
Dmmmm retweeted
🚨دوٹکےکےصحافی صحافت چھوڑکرعمران خان کی نوکری کرو بس یہ کہناتھاکہ حامدمیربھول گیاکہ یہ وفاقی وزیر ہے
تارڑکی تباہ کن چھترول ارشادبھٹی مسکراتےرہے😂
Dmmmm retweeted
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
Dmmmm retweeted
جعلی نظام کو برقرار رکھنے کیلیے اداروں کو تباہ کرنا پڑے گا
نیوٹرل کو یہ بات پانچ سال پہلے کہی تھی عمران خان کا خطاب
Dmmmm retweeted
وہ رات کو دن میں داخل کردیتا ہے اور دن کورات میں داخل کردیتا ہے اور سورج اور چاند کواس نے کام میں لگادیا ۔ہر ایک مقررہ میعاد تک چلتا ہے یہی اللہ تمہارا رب ہے،اسی کی بادشاہی ہے اور اس کے سوا جنہیں تم پوجتے ہو وہ کھجور کے چھلکے کے (بھی) مالک نہیں ہیں ۔فاطر: 13
Dmmmm retweeted
حضرت قمر جلالوی کی یہ نعت بڑے بڑے نعت خوانوں نے پڑھی ہے لیکن اس نابینا بچے کو سن کر محسوس ہوتا ہے جیسے کہ آواز میری ہی روح سے نکل رہی ہو۔ ایک بار ضرور سنیں....
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
سکون پایا ہے بیکسی نے، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں
خیالِ حضرتﷺ جب آ گیا ہے، تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں
کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں، کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں
تلاشِ جاناںﷺ میں کتنی منزل، خدا ہی جانے نکل گیا ہوں
حرم کی تپتی ہوئی زمیں پر، جگر بچھانے کی آرزو تھی
بہارِ خلدِ بریں ملی تو ، بچا کے دامن نکل گیا ہوں
مرے جنازے پہ رونے والو، فریب میں ہو بغور دیکھو
مرا نہیں ہوں غمِ نبیﷺ میں، لباسِ ہستی بدل گیا ہوں
یہ شان میری یہ میری قسمت، خوشا مَحَبّت زہے عقیدت
زباں پہ آتے ہی نامِ نامیﷺ، ادب کے سانچے میں ڈھل گیا ہوں
بفیضِ حسّان ابنِ ثابت ، برنگِ نعتِ نبیِ اکرمﷺ
قمر ؔ میں شعر و سخن کی لے میں،ادب کے موتی اگل گیا ہوں
قمر ؔجلالوی
Dmmmm retweeted
جب عمران خان نے اپنی منگنی کے حوالے سے لفظ عورت استعمال کیا تو معین اختر نے کہا کہ لگتا ہے آپکی اردو کمزور ہے عورت نہیں لڑکی ۔۔۔ عمران خان نے معین اختر کو اسی وقت حاضری دماغی سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ لڑکی ہوتی ہے جب پچیس سال کی عمر میں منگنی کی جائے ۔۔۔ عمران خان کی مزیدار باتیں ہر سوال پر سکسر 🤎🫶
Dmmmm retweeted
جنگ جب ہوتی ہے تو لوگ گانے بناتے ہیں میمز بناتے ہیں جنگ کے دوران گانے بنانے کی کوئی تک بنتی ہے ؟
لیکن ہر معاشرے کا کوئی بھی شہری ہو وہ اپنے اپنے طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرواتا ہے ۔
Dmmmm retweeted
Tum bin jiya jaye kaise
Kaise jiya jaye tum bin
What happened to this actress? disappeared as if she never existed @grok
Dmmmm retweeted
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza























