Pinned Tweet
مانیکا کا کیس سی سی ڈی کے حوالے کر دیا ھوتا تو یوتھیے قبرستان میں بیٹھ کر رو رہے ھوتے
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
Zahra 🇵🇰 retweeted
لائبہ کیس دل دہلا دینے والا ہے
لیکن جتنے بھی طالب علم میرا یہ ٹویٹ پڑھ رہے ہیں اُن سے میری درخواست ہے کہ کبھی بھی کسی ایجنٹ کے ذریعے داخلے نہ کروائیں۔
ہر یورپی ملک، برطانیہ اور امریکا کی یونیورسٹیز میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کے لئے سیدھا سیدھا آن لائن داخلوں کا پروسس ہے
جیسے برطانیہ میں آپ UCAS سے اپلائی کریں اور اگر آپ کا میرٹ اسکالرشپ یا سیلف فنڈنگ پروگرام پر بنتا ہے تو یونیورسٹی ہی آپ کو CAS اِشُو کرتی ہے، جس سے آپ کو برطانیہ کا آن لائن ویزا چوبیس گھنٹے کے اندر مل جاتا ہے۔
آپ کو کسی ایجنٹ کو پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس بچی کا تو ہمیں اس لئے پتہ چلا ہے کہ اس نے خُودکشی کرلی لیکن اور پتہ نہیں کتنے ایسے کیسز ہیں جہاں غریبوں کے لاکھوں لُٹ گئے۔
دوسری بات یہ کہ صرف داخلہ اور اس ملک جانے کی ٹکٹ نہیں ہوتی، آپ کو چار پانچ سال پڑھنے کے لئے اپنی فنڈنگ بھی دکھانی پڑتی ہے جو کہ صرف بیس، چالیس، یا پچاس لاکھ نہیں ہے
آپ کو باہر پڑھنے کے لئے کروڑوں خرچ کرنے پڑتے ہیں اور اگر یہاں روزانہ کام کرکے کمائیں بھی تو پُوری فیس کے پیسے جمع بمشکل ہوسکتے ہیں۔
خُود پر اور اپنے غریب ماں باپ پر رحم کریں اور کسی ایجنٹ کے دھوکے میں نہ آئیں۔
اس بچی کی خودکشی نے دل توڑ کر رکھ دیا ہے، پتہ نہیں اُس کے ماں باپ کیسے یہ صدمہ برداشت کرینگے۔ محسن نقوی اور طلال چوہدری نے لائبہ کے والد کے ساتھ مل کے پُرسہ تو دیا ہے، اور ایجنٹ بھی گرفتار ہوگیا ہے، لیکن اس فراڈ ایجنٹ کوعبرتناک سزا دی جائے۔
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
Zahra 🇵🇰 retweeted
تحریک انصاف کیسے چند سو لوگوں کو ہزاروں میں تبدیل کر رہی ہے؟
یہ لیں آپ کے سامنے لائیو کرکے دکھا دیا ہے۔ اس طریقے سے پاکستان کی عوام کو فراڈ اے آئی ویڈیوز سے عوام بڑھا بڑھا کر دکھائی جاتی ہے
اس وقت کو شئیر کریں تاکہ سچائی پھیلے اور انکی جھوٹی کہانیاں ختم ہوں۔
Zahra 🇵🇰 retweeted
Replying to @SHABAZGIL
@SHABAZGIL
@Matiullahjan919
تم بھی بے غیرت ہو، تمہارا پڑوسی نذیر نمبردار بھی بے غیرت ہے، اور مطیع اللہ جان تو تم دونوں سے بھی بڑا بے غیرت ہے۔ آخر آپس میں رشتہ دار ہی تو ہو؛ عادتیں ایک جیسی کیوں نہ ہوں؟
What is this @iqrarulhassan ??????
This man seems to be pushing an Indian narrative on LinkedIn by mocking a post about the claims made by the @OfficialDGISPR in his recent press briefing regarding the alleged killing of so-called SSG commandos in India by the Indian military.
Youthiyas can cross any boundary.






















