Senior Game Developer | Programmer | Digital Marketer

Lahore, Pakistan
Joined March 2011
POV: you time travel to 2300 and live in an underwater city. Which era next? #timetravel #underwatercity #2300 #futuristic #pov #scifi #ocean #vlog
2
پورا گھر سولر پہ ہے رات کو صرف چار پنکھے واپڈا پہ چلتے ہیں اور بل 14000 آیا ہے لعنت ہے ان آئین شکن غداروں پہ کہ جنہوں نے انسانی تاریخ کے بدترین مجرم ہم پر مسلط کئے #گورنر_راج_نامنظور
22
130
1
625
4,309
POV: you wake up in Rome during the Colosseum's opening week 🏛️ Which era should I visit next? Comment below! #timetravel #ancientrome #colosseum #history #pov #romanempire #historytok #aivideo
🤖 Made with AI
12
ایران والے اسلام قبول کرنے سے پہلے مجوسی تھے، یعنی زرتشت کے پیروکار تھے اور آگ کی پوجا کرتے تھے، جبکہ عرب کے لوگ اسلام قبول کرنے سے پہلے بت پرست تھے ، کافر تھے ، بدو تھے اور جہالت کی انتہاؤں پر پہنچے ہوئے تھے مہذب اور ترقی یافتہ ایران اسلامی ریاست کا حصہ بنا تو اسلامی دنیا کو بے شمار جدید علوم و فنون سے آراستہ کیا ، سب سے زیادہ علماء و فقہاء و محدثین کا تعلق ایران سے تھا حتی کہ اہلسنت کے تمام محدثین ایرانی ہیں ایران ، امام حسین علیہ السلام کا سسرال بھی بنا کہ اماں شہر بانو سلام اللہ علیہا کا تعلق ایران کے شاہی خاندان سے تھا جس وقت عرب خیموں اور صحراؤں میں رہتے تھے اہل ایران پکے مکانوں، حویلیوں اور محلات میں رہتے تھے، جس وقت عربوں کے پاس قرآن و حدیث کی کتابت کیلئے کاغذ دستیاب نہیں تھا ، اس وقت ایران کی محض ایک لائبریری میں ساڑھے تین لاکھ کتب موجود تھیں اہل بیت رسول ﷺ کے بغض میں ایرانی مسلمانوں کو حقارت سے مجوسی کہنے والے دراصل جاہل مطلق اور ذہنی طور پر اپاہج لوگ ہیں دین اسلام ہر کلمہ گو مسلمان کی حرمت کا درس دیتا ہے، اگر آپ اہل عرب کو ان کے ماضی کی نسبت سے بت پرست کہہ کر نہیں پکارتے تو آپ کو کس نے اجازت دی کہ آپ اسلامی دنیا کے سب سے مہذب، مومنانہ صفات سے مزین بہترین مسلمانوں کو برا کہیں ؟؟ عزت کبھی یکطرفہ نہیں ہوتی #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
83
213
10
987
36,101
I time-traveled to Tokyo 2150 and the city is unreal 🤯 Which era should I visit next? Comment below! #timetravel #tokyo2150 #futuretokyo #pov #sciencefiction #aivideo #japan #futuristic
10
انصار اللہ نے درست کہا : کہ حرمین شریفین کو ویٹی کن سٹی کی طرز پر ایک الگ اور خود مختار علاقہ ڈکلیئر کر دیا جائے اور اسے تمام امت مسلمہ کا مشترکہ ورثہ قرار دے دیا جائے، ایک مشترکہ گورننگ باڈی ہو جو حرمین شریفین کا انتظام و انصرام سنبھالے، پوری دنیا کے مسلمان بغیر ویزہ کے حرمین شریفین کی زیارت کیلئے آئیں مسلم ممالک حج اور عمرے کے حوالے سے ضروری قانون سازی کر لیں کہ جس کے مطابق جو شخص ایک مرتبہ حج و عمرہ کر لے ، اگلے دس سال اسے دوبارہ جانے کی اجازت نہ دی جائے کسی ایک ملک ،قوم یا فرقے کا حرمین شریفین پر قابض ہونا کسی بھی لحاظ سے درست عمل نہیں ہے اللہ سے دعا ہے کہ انصار اللہ کو ان کے ارادوں میں کامیاب کرے #یمن
70
283
19
1,273
25,290
Clay Portrait Sculpting: A Complete Reference-to-30-Second ASMR Videos 📷 whatsapp.com/channel/0029Vb5… #prompts
44
#Cyberleek is not gonna stop🥵 #gta6 new leaks🔥🔥
108
353
12
10,523
955,963
Marmalade confidently climbed into the laundry basket like he had done it a thousand times. Unfortunately… physics had other plans. 😂 #FunnyCats #CatComedy #OrangeTabby #FunnyAnimals #PetComedy #CatFails #FunnyPets #AnimalComedy #ViralCats #CatVideos
🤖 Made with AI
20
It looks like an ancient hillside town… but it's actually a tiny practical movie-set model inside a gigantic soundstage. 🎬 #VolcanoEruption #MiniatureFX #PracticalEffects #MovieMagic #Miniature #Filmmaking #SpecialEffects #VFX #Cinematic #Disaster #BehindTheScenes #FilmSet
🤖 Made with AI
42