The Wanderer retweeted
الجزیرہ کی یہ رپورٹ سنیں، یہ بھی وہی سوالات اٹھا رہے ہیں کہ شہید ارشد شریف کو کن وجوہات پر ملک چھوڑنا پڑا اور دبئی میں بھی نا رہنے دیا اور کیسے پاکستان میں سینیٹر اور صحافیوں پر کو ٹارچر کیا جا رہا ہے
The Wanderer retweeted
ہماری تاریخ رہی ہے یوسف رضا گیلانی میچ دیکھنے گئے۔ہار گئے۔پرویز مشرف گئے۔ہار گئے۔عمران خان کے فائنل میں جانے کے اعلان پر ہی ہار گئے۔
#ICCT20WorldCup #PAKvAUS #Pakistan
The Wanderer retweeted
Asal muqabala to hmra #England sy h q k esny 2 Sal sy hmra mareez thek ni Kiya 😁 #NawazShareef 🤐
The Wanderer retweeted
فرانس کے چرچز ميں 2لاکھ 16 ہزار بچوں کا ريپ کيا گيا
تہلکہ خیز رپورٹ نے شرمناک حقیقت عیاں کردی
مکمل پروگرام: https://xitter.cf/t.co/vBCYiQcTBo
@BilalQutab @kirannaz_KN @7se8samaa
The Wanderer retweeted
اپوزیشن کو این آر او نہیں دوں گا
وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یو ٹرن
اپوزیشن کے ساتھ حکومت کو بھی این آر او دے دیا
مکمل پروگرام: https://xitter.cf/t.co/qaWbymMbcw
@fawadchaudhry @kirannaz_KN @7se8samaa
The Wanderer retweeted
بارہ سالہ بچی کو باندھ کر اس کی برہنہ ویڈیو بنانے والے شخص کو میں نے تھپڑ کیوں مارا ؟ صرف وجہ بتا رہا ہوں، اپنے اس عمل کا دفاع نہیں کر رہا۔ یہ ویڈیو دیکھیں گے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ میری جگہ آپ ہوتے تو آپ بھی یہی کرتے، پھر بھی میرے ہاتھ اُٹھانے کا کوئی
جواز نہیں۔ مجھے ندامت ہے
The Wanderer retweeted
سردیاں آ رہی ہیں
خان صاحب کی نظر پڑنے سے پہلے جوشاندے کے تین چار ڈبے لے کر رکھ لیں
The Wanderer retweeted
Here we go.
#ayeshaakramexposed
The Wanderer retweeted
عمران خان نےفوادچوہدری کوپارٹی میں رکھا۔اس سےپہلےوہ ق لیگ اورپیپلزپارٹی کاحصہ تھے۔
عمران نےہی عامرلیاقت کوپارٹی میں رکھاجواس سےپہلےپرویزمشرف کی حکومت اورایم کیوایم کاحصہ تھے۔
عمران نےوزیراعظم بننےکےلیےPTIمیں مڈل کلاس/محنت کش نوجوانوں کےبجاۓامیروں کولیا۔
اصل مجرم عمران خان ہیں۔
The Wanderer retweeted
"مون سون کی بارش والی بات درست نہیں، شہباز شریف کے دور میں ڈینگی پر قابو پالیا تھا" خواجہ سلمان رفیق
#AajNews #SpotLight @MunizaeJahangir
The Wanderer retweeted
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ عزوہ بدر 624 میں ہوئی تھی 625 میں نہیں اور جنگ یرموک اور جنگ قادسیہ 636 اور 637 میں ہوئی تھی آپ شاید غلطی سے 627 بول گئے.
The Wanderer retweeted
مفتی پوپلزئی اب چاند کا اعلان نہيں کرسکيں گے؟
مکمل پروگرام: https://xitter.cf/t.co/hUw1ODVWBT
@kirannaz_KN @7se8samaa @TahirAshrafi
The Wanderer retweeted
Dear liberals!
If a woman wants to take care of her husband, don't get panic attacks⚡️
It's not necessary to wear a burqa before talking about family & cultural values, don't come up with #SadafKanwal 's dance videos & modelling pictures for the sake of argument
It's really low
The Wanderer retweeted
The arrival of a wounded child to the Nasser Medical Complex in Khan Yunis, as a result of the occupation's bombing of Al-Satar Al-Gharbi area
#GazaUnderAttackk
The Wanderer retweeted
چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشُوں گی🍂🔥 – at Lahore, Pakistan






















